counter easy hit

Jammu and Kashmir

پارلیمانی کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دعوت نہیں دے سکتے: سرتاج عزیز

پارلیمانی کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دعوت نہیں دے سکتے: سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا معاملہ پہلے بھارت کے ساتھ اٹھائیں گے۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات جلد بحال ہونگے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دعوت نہیں دے سکتے۔ سرتاج عزیر نے […]

مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کو گولی مار دی جائے،وشواہندو پریشد

مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کو گولی مار دی جائے،وشواہندو پریشد

بڑودہ / سری نگر : ہندو انتہاپسند جماعت وشوا ہندو پریشد کے صدرپراوین توگڑیا نے بھارتی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈے لہرانے والے کشمیریوں کو گولی ماردی جائے، دوسری جانب ضلع بارہ مولہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شہری کو گھر کے باہر گولی مارکر قتل […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کا استعمال انتہائی تشویشناک ہے، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کا استعمال انتہائی تشویشناک ہے، علی رضا سید

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں پرامن عوام کے خلاف بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال پر سخت تشویش ظاہرکی ہے اور عالمی برادی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو اس بھیانک کام سے روکا جائے۔ برسلز سے جاری ہونے والے ایک بیان […]

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں طاقت کا بے تحاشہ استعمال بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

بھارت مقبوضہ کشمیر میں طاقت کا بے تحاشہ استعمال بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک (یس ڈیسک) حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں مظاہرین کیخلاف طاقت کے بے تحاشہ استعمال کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے پلہالن کے نوجوان طالب علم کی ہلاکت کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی قوانین کے تحت حق زندگی کے تحفظ کو یقینی بنانے […]