By MH Kazmi on January 9, 2018 ATM, blind, dubai, For, introduced, machine, people اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

شارجہ میں نابینا اور کمزور نظر رکھنے والے افراد کے لئے بریل رسم الخط رکھنے اور خود کار طریقے سے بولنے والی اے ٹی ایم متعارف کرا ئی گئی۔یہ اے ٹی ایم عربی اور انگریزی میں کی پیڈ اور آواز کی مدد سے معاون کیا گیا ہے۔اس اے ٹی ایم کو اسپیکر اور ہیڈ فونز […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 chat, Features, Groups, in, includes, introduced, new, private, WHATS APP, which اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

واٹس ایپ میں نئے فیچرز کی آزمائش، گروپ میں پرائیویٹ چیٹ بھی ممکن سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ میں کچھ نئے فیچرز پر کام کیا جارہا ہے، جس میں بلاک کیے گئے کانٹیکٹس کو اَن بلاک اور گروپ میسجز میں پرائیویٹ چیٹ سمیت دیگر فیچرز بھی شامل ہیں۔ واٹس ایپ بیٹا انفو (ڈبلیو اے […]
By Web Editor on October 6, 2017 "Headphones, google, introduced, Languages, Many, smart, translated اچھی بات, اہم ترین, خبریں

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایپل اور سام سنگ پر وار کرتے ہوئے نہ صرف جدید ترین سمارٹ فون ’پکسل‘متعارف کرا دیئے ہیں، ساتھ ہی اپیل کے ایئربڈز کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے حامل جدید ترین سمارٹ ہیڈفونز ’’پکسل بڈز‘‘ بھی متعارف کرا دیئے ہیں جو براہِ راست کئی زبانیں ترجمہ کرنے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 control, FBR, introduced, new, of, recoveries, system, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار

ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور اس میں فراڈ روکنے کیلئے لیک پروف سسٹم تیار کر لیا ہے۔ یہ سسٹم ایف بی آر کی ہدایت پر پرال (پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ) نے بنایا ہے۔منگل کو وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان کو اس سسٹم کے بارے میں ممبر آپریشنز […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 3D, Germany, in, introduced, Shoes, sole اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اس جدید دور میں تھری ڈی پرنٹنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کو دیکھ کر ماہرین نے بلڈنگ، آفس، کرسی اور اسی طرح کی کئی چیزوں کو تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے تیا ر کرنے کے بعد اب تھری ڈی تلوؤں والے جوتے بھی متعارف کروادئیے ہیں۔ جرمنی کی اسپورٹس کٹس تیار کرنے والی کمپنی […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 A, Car, concept, introduced, REMARKABLE, Toyota اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, کالم

ٹویوٹا کی منفرد کانسیپٹ گاڑی متعارف — فوٹو بشکریہ ٹویوٹا معروف کمپنی ٹویوٹا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی آئی ٹی آر آئی ایل متعارف کرا دی ہے جو اس کے خیال میں 2030 تک سڑکوں پر دوڑتی نظر آئے گی۔ یہ الیکٹرک اور خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑی جنیوا میں منعقدہ موٹر […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 china, garage, introduced, method, parking, robotic اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بڑے شہروں کی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک بڑا مسئلہ گاڑی کی پارکنگ اب مسئلہ نہیں رہا، چین میں روبوٹک پارکنگ گیراج کا طریقہ کار متعارف کر ادیا گیا۔ چینی شہر ننجیانگ کے ایک سب وے نے وقت اور جگہ کی بچت کے لیے گاڑیوں کی پارکنگ کا روبوٹک پارکنگ سسٹم آٹو میٹک اے جی […]
By MH Kazmi on December 31, 2016 A, doodle, google, introduced, new, party, the اہم ترین, خبریں

دنیا بھر میں سال نو کے جشن کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں ہیں اورہر فرد اپنے طور پر نئے سال کومنفرد انداز میں خوش آمدید کہنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ نئے سال کا جشن منانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا اور اس خوشی کے موقع پر […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 gold, has, introduced, made, mobile, of, phone, trump اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

.ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد جہاں کئی دلچسپ چیزیں ان کے نام سے منسوب کی جارہی ہیں، وہیں اب ٹرمپ موبائل بھی مارکیٹ میں آگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں ایک سونے اور ہیرے کے جواہرات تیار کرنے والی کمپنی نے سونے سے بنا ڈونلڈ ٹرمپ موبائل آئی فون سیون متعارف کروایا […]
By MH Kazmi on December 27, 2016 introduced, London, man, snow, the, tiny اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

سردیوں میں برف باری شروع ہوتے ہی دنیا بھر میں بڑے بڑے اسنو مین بنانے کا رجحان شروع ہوجاتا ہے، لیکن لندن کے ایک سائنس دان نے ایسا اسنو مین بنا ڈالا جو صرف خورد بین سے دیکھا جاسکتا ہے۔ لندن کی ویسٹرن یونیورسٹی میں ماہرین نے انسانی بال سے بھی باریک اسنو مین تیار […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 google, in, India, introduced, map, the, toilet, tool اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

گوگل نے بھارت میں شہریوں کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کے لیے کام شروع کر دیا، اپنے میپ میں ٹوائلٹ ٹول متعارف کرا دیا، اب بھارتی شہری عوامی مقامات پر گوگل کے ذریعے ٹوائلٹ تلاش کرسکیں گے۔ بھارت میں تقریبا ستر فیصد گھرانوں میں بیت الخلا کی سہولت نہیں ہے، گوگل نے بھارتی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 A, Arabia, attendance, Day, employee, fingerprint, five, For, introduced, saudi, system, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب میں ملازمین کی کل وقتی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے دن میں پانچ مرتبہ فنگر پرنٹ حاضری کا نظام رائج کر دیا۔ اس کے باوجود کچھ ملازمین غیر ذمہ داری کے مرتکب پائے گئے جس کے بعد حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب پانچ بار فنگر پرنٹ حاضری میں ناکام رہنے […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 A, Asad, has, Husband, introduced, Khan, Malik, new, song, video اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن اور معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے اپنا نیا ویڈیو گانا متعارف کرا دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر انہوں نے موجودہ ملکی نظام بدلنے کے لئے ہر قربانی دینے کا دعویٰ بھی کر ڈالا۔ لاہور: وینا ملک کے شوہر اسد خٹک نے تیار […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 10, computers, desktop, first, introduced, Microsoft, Windows اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس سٹوڈیو متعارف کرا دیا ہے۔ لاہور(نیٹ نیوز)مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ونڈوز 10 ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس سٹوڈیو متعارف کرا دیا ہے ۔ایک تقریب کے دوران اس کمپیوٹر کو متعارف کرایا گیا جو ایلومنیم سے تیار کیا گیا ہے جس […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 12, A, Amyrafrad, annual, app, fees, introduced, media, million, social اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: بے تحاشہ دولت مند لوگوں کی ہرشے مختلف ہوتی ہے اوراب انہی کے لیے ایک سوشل میڈیا ایپ بنائی گئی ہے جس کی سالانہ فیس 12 ہزار ڈالر یعنی 12 لاکھ روپے کے بقدرہے۔ماہانہ ایک ڈالر فیس کی یہ ایپ نودولتیوں اور انتہائی امیرکبیرنوجوانوں کے لیے ہے جو ایپ اسٹور پر مفت میں دستیاب ہے لیکن […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 Facebook, introduced, new, on اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

دو سال کی آزمائش کے بعد آخرکار فیس بک نے اپنے دفتری ورژن کو متعارف کرا دیا ہے جو کہ اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے مماثلت رکھتا ہے جسے روزانہ ایک ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں۔ تاہم فیس بک ایٹ ورک کو دفتر میں کام کرنے والے افراد ایک نیٹ ورک […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 and, china's, fastest, introduced, longest, service اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ژینگ ژو (آئی این پی ) چین کے مرکزی صوبے ہنان کے شہر ژینگ ژو اور مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر ژو ژاؤ کو بہت جلد تیز رفتار ٹرین کے ذریعے ملا دیا جائے گا ، مغربی اور مشرقی علاقوں کو بڑی شمالی اور جنوبی لائنوں کے ذریعے ملایا جا ئے گا ، دونوں […]
By Yes 1 Webmaster on October 24, 2015 ECL, government, Interior Ministry, introduced, Islamabad..., name, order, اسلام آباد, ای سی ایل, حکم نامہ, حکومت, متعارف, نام, وزارت داخلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے دہشت گردی، ریاست کیخلاف سازش، کرپشن ،ٹیکس چوری، انسانی اسمگلنگ، منشیات کی اسمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کیلیے نیا پرفارما جاری کر دیا۔ ’’دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اورتمام متعلقہ اداروں کو ایگزٹ […]
By Yes 2 Webmaster on August 14, 2015 bureaucracy, government, introduced, life, night, Pervez Musharraf, political, reservations, بیوروکریسی, تحفظات, حکومت, زندگی, سیاسی, شب, متعارف, پرویز مشرف کالم

تحریر : انجم صحرائی تمام تر تحفظات کے باوجود ماننا پڑتا ہے کہ پرویز مشرف دور میں متعارف کرایا جانے والا لو کل گورٹمنٹ سسٹم ملکی تا ریخ میںگراس روٹ لیول پر حکومتی اختیارات منتقل کر نے کی ایک زبر دست اور منفرد کو شش تھی لیکن جیسا کہ ہمیشہ ہو تا چلا آیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 Eid play, Faheem Shah, introduced, new actors, Usman Raj, عثمان راج, عید پلے, فہیم شاہ, معتارف, نئے اداکار تارکین وطن

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سنٹر کے پروڈیسر اور ڈاریکٹر فہیم شاہ اپنے عید پلے میں نئے اداکار عثمان راج کو متعارف کرا رہے ہیں۔ عثمان راج گزشتہ 2 برس سے اجوکا تھیٹر کے ساتھ ساتھ ریڈیو پاکستان میں بھی ہوسٹنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ عثمان راج ڈاکٹر ہونے کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 11, 2015 daughter Govinda, film, introduced, Mumbai, Salman Khan, بیٹی گووندا, سلمان خان, فلمی دنیا, متعارف, ممبئی شوبز

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی اداکارہ بیٹی ٹینا اہوجا نے اپنے والداور اداکار گووندا کی جانب سے سلما ن خان کو انہیں بالی ووڈ میں متعارف کرانے سے متعلق تمام افواہوں کی تردید کردی۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ٹینا اہوجا فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ہی اپنے والد اور سلمان […]