counter easy hit

institutions

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

پیمرا نے عدلیہ، افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف نشریات سے روکدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیمرا کو لکھے گئے خط میں وزرات اطلاعات و نشریات کی جانب سے الطاف حسین کے خطاب کو عوام کو اکسانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے نشر کرنے والے چینلز کے خلاف کارروائی کا کہا گیا تھا۔ خط پر کارروائی کرتے ہوئے پیمرا نے چودہ نیوز چینلز کو شوکاز نوٹس جاری […]

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت کے بعد حکومت مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی بہترہوئی ہے اور ہم دنیا کی 18 ویں […]

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی غیر قانونی اقدامات

تحریر : فضل خالق خان وطن عزیز میں آئے روز حکومت مرکز کی ہو یا صوبوں کی ہر جگہ ایک ہی آواز سنائی دیتی ہے کہ ملکی ترقی کے لئے شعبہ تعلیم کی ترقی ناگزیر ہے ،اس حوالے سے گاہے بہ گاہے الفاظ کے گورکھ دھندے کے ساتھ سالانہ بجٹ میں کچھ فنڈ ز بھی […]

پھر ثابت ہو گیا کہ پیسہ طاقتور اور ادارے کمزور ہیں، طاہر القادری

پھر ثابت ہو گیا کہ پیسہ طاقتور اور ادارے کمزور ہیں، طاہر القادری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے نام پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی منڈی لگی اور تماشا ہوا۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے ایک روزقبل رات کے اندھیرے میں جاری ہونیوالے صدارتی آرڈیننس نے پارلیمنٹ کی اہمیت […]

اداروں کی ناکامی

اداروں کی ناکامی

تحریر : روہیل اکبر ہمارے ملک کے اداروں کی ناکامی کا بڑا سبب یہ ہے کہ جب ایک قابل اور محنتی شخص کام کرنا چاہتا ہے تو اسے مواقع فراہم نہیں کیے جاتے اور جب عمر کے آخری حصے میں انسان کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے تب اسے ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبا […]

الطاف حسین کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے متعلق سخت جملے کہنے پر معذرت

الطاف حسین کی قانون نافذ کرنے والے اداروں سے متعلق سخت جملے کہنے پر معذرت

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ قومی اداروں کا کل بھی احترام کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں، ان کے خطابات سے قانون نافذ کرنے والےاداروں اوران کے بعض حکام کی دل آزاری ہوئی جس پر وہ ان سے معذرت خواہ ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ […]

عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے تین فلمساز اداروں نے اسکرپٹ بھجوا دیئے

عمائمہ ملک کو بالی ووڈ کے تین فلمساز اداروں نے اسکرپٹ بھجوا دیئے

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک کی بہترین اداکاری سے متاثرہونے والے متعدد فلمسازاداروں نے انھیں اپنی فلموں میں سائن کرنے کی پیشکش کر دی۔ بالی ووڈ کے تین اداروں کی جانب سے عمائمہ ملک کو پاکستان میں اپنے قریبی ذرائع سے اسکرپٹ اورکردار کے بارے آگاہ کر […]

دہشتگردی کیخلاف حکومت، سیاسی جماعتیں، ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

دہشتگردی کیخلاف حکومت، سیاسی جماعتیں، ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم

رائے ونڈ (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت، سیاسی جماعتیں اور ادارے ایک پیج پر ہیں،،مرکز اور صوبے مل کر دہشت گردی کا قلع قمع کر سکتے ہیں۔ رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں […]

پشین : سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، تحریک طالبان کا کمانڈر دو ساتھیوں سمیت گرفتار

پشین : سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، تحریک طالبان کا کمانڈر دو ساتھیوں سمیت گرفتار

پشین (یس ڈیسک) پشین میں سیکورٹی اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے ایک کمانڈر سمیت تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ باردو برآمد کر لیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے کلی شیخ زئی اور کلی ترک میں سیکورٹی فورسسز نے کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ […]

تعلیمی اداروں کی حفاظت

تعلیمی اداروں کی حفاظت

تحریر: فیصل شامی میرے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہونگے، جی ہاں دوستو ہم بھی خیریت سے ہی ہیں لیکن ہمیں یہ بھی پتہ ہے کہ ہمارے بہت سے ننھے منے سے دوست پریشان بھی ہیں اور حیران بھی ، جی ہاں اور آپ کو بتلاتے چلیں جہاں ہمارے ننھے […]

قومی ایکشن پلان پرتمام اداروں کو مل کر فوری عمل کرنا ہوگا، سربراہ پاک فوج

قومی ایکشن پلان پرتمام اداروں کو مل کر فوری عمل کرنا ہوگا، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک کے تمام اداروں کو مل کر دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عمل کرنا ہو گا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں 178 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ اس موقع […]

وزیراعظم نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے 6 اداروں کے سربراہان کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے ڈاکٹر محمد اشرف کو چیئرمین آبی وسائل تحقیقاتی کونسل، پروفیسر محمد اشرف کو بطور چیئرمین پاکستان سائنس فاؤنڈیشن، بریگیڈیئر بشارت محمود کو بطور ڈی جی قومی ادارہ برائے الیکٹرونکس، ڈاکٹر سہیل […]

اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، چودھری سرور

اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، چودھری سرور

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل شکل عوام کی داد رسی، انصاف کی فراہمی، ظلم کی نفی اور کرپشن کا خاتمہ ہے، اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ائیر فورس وار کالج کے 47 رکنی وفد سے ملاقات میں اظہار […]

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

چین : شدید برفباری کے باعث کاروبار زندگی معطل

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی محکمہ موسمیات کے مطابق فو یوان کاؤنٹی میں مسلسل پچاس گھنٹے برف پڑی۔ شدید برفباری سے سڑکیں بند ہو گئیں اور لوگوں کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔ شہری انتظامیہ سڑکوں سے برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔ علاقے میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ Post […]

1 5 6 7