counter easy hit

informed

عمران خان کے فیصلے نے نواز شریف کی حکومت کو مضبوط کیا ہے، خوشید شاہ

عمران خان کے فیصلے نے نواز شریف کی حکومت کو مضبوط کیا ہے، خوشید شاہ

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی کارکن عمران خان کے فیصلے سے مایوس ہوا ہے،اور ان کے اس فیصلے نے نواز شریف کی حکومت کو مضبوط کیا ہے، لوگ عمران خان کی کال پر کفن باندھ کر گھروں سے نکلے تھے۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب […]

عمران خان نے پش اپس لگاکر بتادیا کہ وہ بھاگنے کیلئے تیار ہیں

عمران خان نے پش اپس لگاکر بتادیا کہ وہ بھاگنے کیلئے تیار ہیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں،عمران خان نے پش اپ لگاکر بتایا کہ بھاگنے کے لیے تیار ہیں، وہ کمرے سے بھی باہر نہیں نکلے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین پر طنز کے تیر برسا دیے، انہوں نے […]

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری پر افغان حکومت کو تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد : پاکستان نے سرحد پار سے گولہ باری کے بڑھتے واقعات پر افغان حکومت کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغانستان سے گولہ باری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر افغان حکومت کو گہری تشویش سے آگاہ کیا ہے جب کہ پاکستان نے افغانستان پر زور دیا […]

جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا: ملیحہ لودھی

جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا: ملیحہ لودھی

نیو یارک : بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں جن کے بارے میں سلامتی کونسل کے صدر کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ کہ جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کا خطاب تاریخی اہمیت کا […]

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کو پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کر دیا، ترجمان خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے رواں برس دورہ امریکہ کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت […]

عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت، برطانیہ کو آگاہ کر دیا گیا

عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت، برطانیہ کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے برطانوی ہائی کمشنر کو قتل کیس کے مرکزی کردار معظم علی کی گرفتاری سے متعلق بھی بتایا۔ اس موقع پر دونوں ممالک میں قانونی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ چودھری نثار نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ سے قانونی معاملات پر تعاون جاری رکھے […]