counter easy hit

information

سپوکس مین تبدیل نہیں کیا گیا، نعیم الحق بدستور پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں، جہانگیر خان ترین

سپوکس مین تبدیل نہیں کیا گیا، نعیم الحق بدستور پی ٹی آئی کے ترجمان ہیں، جہانگیر خان ترین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا پر آنے والی نعیم الحق  کی جگہ فواد چوہدری کو سپوکس مین مقرر کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، یس اردو ذرائع نے جب مرکزی جنرل سیکرٹری تحریک انصاف جہانگیر خان ترین سے رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ فواد چوہدری نعیم […]

’سانپ کے ساتھ شادی کی خبر جھوٹی ہے‘

’سانپ کے ساتھ شادی کی خبر جھوٹی ہے‘

سانپ پالنے والے ملیشیا کے فائرمین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پالتو سانپ کے ساتھ شادی کی جھوٹی خبروں پر بہت افسردہ ہیں۔ ابو زرین حسین اپنی ریاست کے دیگر فائر فائٹرز کو بھی سانپ پکڑنے کے بارے میں تربیت دیتے ہیں۔ رواں ماہ کے آغاز میں برطانیہ میں سنسنی پھیلانے والے ایک اخبار […]

افغان دہشت گرد گروپوں کے ’را‘ سے گٹھ جوڑ کی اطلاعات

افغان دہشت گرد گروپوں کے ’را‘ سے گٹھ جوڑ کی اطلاعات

کراچی: امریکی اورافغان حکومتوں نے پاکستان کودوبارہ یقین دہانی کرائی ہے کہ افغانستان میں موجود ان تمام دہشت گروپس اور تنظیموں کے خلاف مزیدآپریشنز کیے جائیں گے۔ جو پاکستان میں براہ راست یاپس پردہ بدامنی پھیلانے میں ملوث ہیں، تینوں ممالک دہشت گردی کے خاتمے کیلیے مشترکہ اقدام گے۔ وفاقی حکومت کے اہم ترین ذرائع سے […]

پاکستان کو معلومات دینے کا الزام، مقبوضہ کشمیر میں مسلمان ڈی ایس پی برطرف

پاکستان کو معلومات دینے کا الزام، مقبوضہ کشمیر میں مسلمان ڈی ایس پی برطرف

سری نگر: پاکستان کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے ایک مسلمان ڈی ایس پی کو معطل کردیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ڈائریکٹر جنرل پولیس، راجندر کمار نے بھارتی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ملنے والی اطلاعات پر ڈی ایس پی آرمڈ پولیس کنٹرول روم، تنویر احمد […]

اگر آپ ملک شیک پینا پسند کرتے ہیں تو آئندہ پینے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور (آنل ائن)ٹاؤن شپ میں واقع جوس کارنر سے ملک شیک پینے والے9افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جوس پینے سے حالت غیر ہونے والے افراد میں16سالہ سہراب علی 12سالہ سعدیہ،34سالہ فرحان20سالہ اسلم50سالہ رشید24سالہ ذیشان 25سالہ ارشد اور62سالہ اکرم شامل ہیں پولیس نے جوس کارنر کے […]

” معلومات کا بہائو یا منہ کی کمان سے الفاظ کے نشتروں کی برسات”ایس ایم حسنین

” معلومات کا بہائو یا منہ کی کمان سے الفاظ کے نشتروں کی برسات”ایس ایم حسنین

گویا یہ الیکٹرانک میڈیا آجکل معلومات پہنچاناکم اورسامعین کو فتح زیادہ کررہا ہےبریکنگ نیوز کے ذریعے عوام الناس کے نظریات کو ایک سمت دی جا رہی ہے گویا اینکر حضرات اپنے نام و مقام کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام الناس کو اور خصوصاً نوجوان نسل کو حقیقت سے دور کرتے جا رہے ہیں ۔حکمران […]

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستانی نثراد برطانوی نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت کے حامل منیر ملک کی والدہ کی وفات پرسربراہ تحریک تحفظ ناموس رسالت چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجادہ نشین نیریاں شریف آزاد کشمیر شیخ العالم الحاج پیر محمد علا ئو الدین صدیقی نقشبندی مجددی، جنرل سیکرٹری […]

تحریک انصاف یونان کی جانب سے یوم قرارداد پاکستان پر شاندار جلسہ ،مہمان خصوصی تحریک انصاف یورپ کے مرکزی رہنما یاسر قدیر

تحریک انصاف یونان کی جانب سے یوم قرارداد پاکستان پر شاندار جلسہ ،مہمان خصوصی تحریک انصاف یورپ کے مرکزی رہنما یاسر قدیر

یونان: تحریک انصاف یونان کی جانب سے یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر ایک شاندار جلسہ کا انقعاد کیا گیا جسمیں مہمان خصوصی فرانس سے تشریف لائے تحریک انصاف یورپ کے مرکزی رہنما یاسر قدیر تھے جلسہ کے منتظم سینئر رہنما،ارشاد بٹ،خرم منظور،ملک امجد لہری،بدر منیر سندھو،ملک ضیاء مچوڑا،منور سیال ،شاہد گوندل و دیگر تھے […]

تارکین وطن پنشن اور ویزا وغیرہ کی معلومات فری حاصل کریں، راجہ توصیف

تارکین وطن پنشن اور ویزا وغیرہ کی معلومات فری حاصل کریں، راجہ توصیف

میلان (شیخ بابر سے) تارکین وطن مہاجر پنشن امریکہ، کینیڈا اور دیگر ملکوں کے ویزے کی ہر قسم کی معلومات، بینک لون، دنیا بھر کی سستی ہوائی ٹکٹیں اور پوری دنیا میں آفتاب کرنسی، ویسٹرن یونین، ریا وغیرہ سے رقم بھیجنے کی معلومات فری حاصل کریں۔ گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میلان […]

دریائوں کا عالمی دن

دریائوں کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دریا کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے دریا میں جا گرے تو معاون کہلاتا ہے۔دنیا بھر میں دریائوں کی آگاہی […]

الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟

الیکٹرانک میڈیا تفریح کے نام پر کیا دے رہا ہے؟؟

تحریر : ملک محمد سلمان ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور آفادیت سے کسی کو انکار نہیںہے ،ٹی وی چینلز کی حیثیت ابلاغ میں ریڑھ کی ہڈی سی ہے ،نیوزچینلز خبر کا بہترین اور مئوثر ذریعہ ہیںجو معلومات کی بروقت فراہمی کیلئے ہر کسی کی بنیادی ضرورت ہے۔تیز رفتاری کا یہ عالم ہے کہ ہر خبر […]

ویلنٹائن کے پس منظر میں جانے کی ضرورت نہیں

ویلنٹائن کے پس منظر میں جانے کی ضرورت نہیں

تحریر : امتیاز علی شاکر ہرسال 14 فروری کے اردگرد ملتی جلتی معلومات والے بے شمارمضامین اخبارات کے صفحات کی زینت بنتے ہیں،اُن میں زیادہ تر مذہب کو بنیاد بنا کر ویلنٹائن ڈے کی مخالفت والے مضامین ہوتے ہیں، حاصل کچھ بھی نہیں صرف سفید کاغذ کالاہوجاتاہے اورکچھ میرے جیسے شہرت کے بھوکے لوگ اخبارمیں […]

ہائرایجوکیشن اور انفارمیشن کے وزیر جناب مشتاق احمد غنی صاحب کی سرکاری دورہ پر آسٹریا آمد

ہائرایجوکیشن اور انفارمیشن کے وزیر جناب مشتاق احمد غنی صاحب کی سرکاری دورہ پر آسٹریا آمد

آسٹریا (اکرم باجوہ) گزشتہ ہفتہ خیبر پختون خواہ حکومت کے ایک اعلی سطحی وفد صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن جناب مشتاق احمد غنی کی سربراہی میں آسٹریا کے ماہرین تعلیم سے گراز، انسبروک اور دارالحکومت ویانا میں اہم ملاقاتیں کیں۔ ویانا آمد بارے جناب مشتاق غنی صاحب نے فاروق چودھری صاحب سے رابطہ […]

تعلیم کے سوداگر

تعلیم کے سوداگر

تحریر : ملک محمد سلمان یار” ایل ایل بی” کر لو اگلے سال سے اسکا دورانیہ تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کر دیا گیا ہے ،آج کے دور میںگھر میں ایک وکیل کا ہونا بہت ضروری ہے ویسے بھی وکیل کی بہت پاور ہوتی ہے ،میرے پاس پنجاب یونیورسٹی لاہور اور بہاوالدین زکریا […]

مسٹر اوبامہ نومور

مسٹر اوبامہ نومور

تحریر : ستارہ آمین کومل پاکستان میں ہونے بلکہ بھارت کی کروائی جانے والی دہشت گردی کا تو امریکہ اور فرانس نے نوٹس نہیں لیا . اور بھارت کی زبان میں پٹھان کوٹ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لانے کا تقاضا . پہلے تو ان منافقوں کے اماموں سے پوچھا جا? کہ کون سے […]

امید سحر کی باتیں

امید سحر کی باتیں

تحریر : نادیہ خالد چوہدری علم انسان کو جہاں اس کے خالق سے آگاہ کرتا ہے , اسے اس کی زندگی کے مقصد سے واقفیت دلاتا ہے وہیں انسان کو مہذب شہری بناتا ہے۔ اور مہذب قومیں ہی اپنے ملک کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچاتی ہیں ۔ جہاں تعلیم کا فقدان ہو, جہالت کا […]

تاشفین ملک کے متعلق معلومات عالمی قوانین کے مطابق شیئر کریں گے: چودھری نثار

تاشفین ملک کے متعلق معلومات عالمی قوانین کے مطابق شیئر کریں گے: چودھری نثار

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیلیفورنیا میں فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ افسوس کے ساتھ اس میں ایک پاکستانی خاتون تاشفین ملک کا نام آیا ہے۔ جب یہ نام آیا تو وزارت داخلہ نے پہلے […]

کرپشن کے جراثیم

کرپشن کے جراثیم

تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]

صحافی سب کے لیے بولتا ہے

صحافی سب کے لیے بولتا ہے

تحریر : یاسر رفیق صحافی سب کے لیے بولتا ہے سب کے مسائل بیان کرتا ہے صحافی بھوکا ننگارہ کربھی بولتا ہے لیکن افسوس صحافی کے لیے کوئی نہیں بولتاصحافی بننا کوئی معمولی بات نہیں ، یہ ایک ایسی ذمہ داری ہے جسے نبھانے کے لیے ایک خاص قسم کی علمیت اور سمجھ درکار ہے- […]

ایڈ یشنل سیکرٹری انفارمشن مجیب الحسن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک

ایڈ یشنل سیکرٹری انفارمشن مجیب الحسن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک

امریکہ (مجیب الحسن) لطیف ڈالمیاں کے ساتھ اظہار تعزیت اللہ پاک لطیف ڈالمیاں کی بہن کے درجات بلند کرے اور مرحومہ کے اہل خانہ کو صبر دے آمین ثما آمین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 115

7ستمبر اور ختم نبوت کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

7ستمبر اور ختم نبوت کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے علاقہ میں مسلسل فائرنگ سے سول شہریوں کی ہلاکتوں سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

خواہش اور سازش

خواہش اور سازش

تحریر: ایم سرور صدیقی ایک کنجوس ارب پتی امریکی سے ایک خیراتی ادارے کا کارکن چندہ مانگنے گیا اس نے بڑی کوشش سے ٹھیک ٹھاک معلومات اکٹھی کیں وہ پوری تیاری کے ساتھ گیا تھا اس نے کنجوس ارب پتی سے کہا جناب!ہماری انفرمیشن کے مطابق فلاں بنک میں آپ کے اتنے کروڑ ۔۔فلاں میں […]

کراچی کے مسائل کی نِگبان جماعت اسلامی!

کراچی کے مسائل کی نِگبان جماعت اسلامی!

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٢٥ مارچ کو کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی شعبہ نشر و اشاعت کے سیکرٹری انفارمیشن سیدزاہد عسکری صاحب کی دعوت پر امیر جماعت اسلامی کراچی نے کراچی کی ڈائری لکھنے والے صحافیوںاور کالم نگاروں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔ جس میں شہر کے مسائل ،حل […]

پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت

پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت

لندن : لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ اور مختلف ڈویژنوں میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات سے پیشگی معلومات لے کر انتظامات کئے جائیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات مکمل رکھے […]