By Web Editor on April 17, 2018 areas, border, flights, in, Indian, linked, of, planes, thousands, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں کی ہیں۔ خطے کا امن تباہ کرنے پر تلاُ بھارت ایک طرف ہتھیاروں کی دوڑ میں میں ساری حدیں پارکررہا تو دوسری جانب پڑوسی ممالک کی سرحدوں کے قریب جنگی مشقوں کے […]
By Web Editor on April 17, 2018 Army, can, chief, confesses, in, Indian, kashmir, not, Succeed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی / سری نگر: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی […]
By Web Editor on April 17, 2018 allow, embassies, enter, Indian, Nankana, of, Pilgrims, refuse, Sahib, Sikh, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور:بھارتی سکھ یاتریوں کے وفد کے سربراہ سردارگورمیت سنگھ نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا متنازعہ فلم کی وجہ سے دنیا بھرکے سکھ دکھی اورغم وغصے کا اظہار کررہے ہیں، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی بھی اس فلم کے خلاف احتجاج کررہی ہے جبکہ فلم کے پروڈیوسر کو سکھ مذہب سے نکالا جا چکا ہے، […]
By Web Editor on April 11, 2018 being, called, Indian, media, mirza, on, Sania, social, Spy, worries اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: نامور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا خود پاکستان میں بھارتی جاسوس کہنے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم’’راضی‘‘ کا ٹریلر جاری ہوا تھا جس نے ریلیز ہوتے ہی پاک بھارت کشیدگی اور پاکستان میں بھارتی مداخلت پر مبنی حساس موضوع کے باعث فوراً ہی توجہ حاصل کرلی تھی۔ فلم ’’راضی‘‘دراصل […]
By Web Editor on April 11, 2018 in, Indian, kashmir, kashmiri, Martyred, more, Occupied, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کر کے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ فائرنگ سے متعدد کشمیری زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد […]
By Web Editor on April 10, 2018 Announced, hunger, Indian, Minister, modi, narendra, prime, strike اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امیت شاہ نے اپوزیشن کے حالیہ رویے کے خلاف 12 اپریل کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپوزیشن جماعتوں پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے […]
By Web Editor on April 9, 2018 diplomat, Emperor, Indian, joined, list, Most, of, Pakistani, people, the, wanted اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور: بھارت نے پاکستان کو عالمی برادری میں بدنام کرنے کے لیے ایک اور گھناؤنی سازش کرتے ہوئے سری لنکا میں پاکستانی سفارتکار کو انتہائی مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ نے دعوی کیا ہے کہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاکستانی سفارت خانے میں […]
By Web Editor on April 9, 2018 agitation, eiffel, expressed, in, Indian, Kashmiris, of, on, Paris, resolution, solidarity, the, tower اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پیرس: مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کی بربریت کی گونج پیرس تک پہنچ گئی، ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرین کی بڑی تعداد نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا کر احتجاج کیا اور بھارت کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے ظلم و ستم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے […]
By Web Editor on April 7, 2018 110, aircraft, and, announce, border, buy, combat, exercises, fighter, Indian, madness, on, the, warfare اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ممبئی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پندرہ ارب ڈالر کی مالیت کے 110 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا ہے جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے اور امن کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 110 فائٹرز جیٹس کے […]
By Web Editor on April 7, 2018 bake, By, flattering, hand, in, Indian, Pan, putting, the, who اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لاہور: کھانا پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب بھارتی شہر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے اس شیف […]
By Web Editor on April 6, 2018 from, heroes, Honorable, Indian, mask, Mouth, removed, So called, the اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دہلی / کراچی: شاہد آفریدی کی ایک ٹویٹ نے نام نہاد بھارتی ہیروز کے منہ سے شرافت کا نقاب ہٹا دیا۔ شاہد خان آفریدی کے ٹویٹر پر کشمیریوں کی حمایت اور اقوام متحدہ سے مظالم کا نوٹس لینے کے مطالبے سے بھارتی میڈیا اور وہاں کے کرکٹرز کے تن بدن میں ایسی آگ لگائی کہ بجھنے […]
By Web Editor on April 5, 2018 declared, experience, Hinds, Indian, Lagend, memorable, pakistan, to, visit, Wavell, West اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: ویسٹ انڈین لیجنڈ پلیئر ویول ہائنڈ نے 23 سال بعد دورہ پاکستان کو یادگار تجربہ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ”ایک انڈر 19 پلیئرز کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنے کے 23 سال بعد دوبارہ پاکستان جانا ایک شاندار تجربہ رہا، مجھے خوشی ہے کہ پاکستانی شائقین کواپنی […]
By Web Editor on April 5, 2018 fight, goat, Indian, save, the, Tiger, to, with, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نئی دہلی: بھارت میں پالتو بکری کو بچانے کے لیے غریب خاتون شیر سے لڑ پڑی، خاتون نے چھڑی کی مدد سے شیر پر حملہ کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق رپالی میشرام نامی خاتون نے اپنی پالتو بکری کا شور سنا، جب باہر آکر دیکھا تو شیر اس پر حملہ […]
By Web Editor on April 3, 2018 announcements, By, do, Freedom, in, Indian, just, kashmir, kashmiri, kashmirs, killings, know, leadership, Occupied, of, recent, soldiers, tie, two, we, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ ھلاکت تشویش ناک ھے “شہریوں کو جہاں کہیں […]
By Web Editor on April 3, 2018 award, awarded, bhushan, civil, Dhoni, Indian, Padma, the, was اہم ترین, خبریں, کھیل

نئی دلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو’پدما بھوشن‘ سے نوازا گیا ہے جب کہ انہوں نے فوجی لباس میں ایوارڈ وصول کیا۔ بھارت میں فنکاروں اور کھلاڑیوں سمیت متعدد شخصیات کو ہر سال اعلیٰ شہری اعزاز ’پدما بھوشن‘ سے نوازا جاتا ہے، اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی […]
By Web Editor on April 3, 2018 20, Army, brutalism, continues, full, in, Indian, kashmir, martyrdom, of, on, strike, the, to, today, youth's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،20 نہتے کشمیری نوجوانوں کی شھادت کے خلاف ہڑتال کی کال کے بعد پوری وادی میں تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ،حریت قیادت سید علی گیلانی ، یسین ملک اور اشرف صحرائی کو گرفتار کر لیا […]
By Web Editor on April 2, 2018 4, against, and, court, decision, hundred, Indian, injured, killed, people, riots, Supreme, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]
By Web Editor on March 30, 2018 9, airport, australia, Brisbane, coast, Commonwealth, entered, For, games, gold, Indian, journalists, of, on, police, stationed, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا برسبین: (اصغر علی مبارک) گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے برسبین ایئرپورٹ پر ہی دھر لیا۔ کامن ویلتھ گیمز کی کوریج کے نام […]
By Web Editor on March 30, 2018 ajay, are, as, be, Bisaria, Both, Commissioner, Conditions, favorable, high, India, Indian, of, Pak, restored, sides, soon, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی، ۔بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے کہا ھے کہ پاک بھارت دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی […]
By Web Editor on March 30, 2018 Commissioner, cricket, high, Indian, of, on, Pak, praises, Restoration اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے وہ دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے شہری کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں۔ دونوں اطراف کے حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے […]
By Web Editor on March 29, 2018 Army, at, camp, Donal, fear, fighters, freedon, Gun, his, Indian, man, of, suicide, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

سری نگر (نیوز ڈیسک) ٹونل کیمپ پر بھارتی دہشت گرد 8 بی این بی ایس ایف کے کیپٹین نے مجاہدین کے خوف سےایل ایم جی سے فائر کر کے خود کو جہنم واصل کرلیا یاد رہے اس سے پہلے اسی مہینے میں 7 بھارتی دہشت گرد فوجی مجاہدین کے حملوں کے خوف سے خود کشی کر چکے […]
By Web Editor on March 29, 2018 "Let's, Indian, make, of, pakistan, version اہم ترین, خبریں, کالم

پتہ نہیں دنیا ہمیں تنگ نظر اور تعصب کا شکار قوم کیوں سمھجتی ہے۔ جبکہ ہمارا میڈیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا تو وسیع نظر کا مالک ہے۔ ایک دن ایسے ہی ٹی وی پر مختلف چینل گھماتے ہوئے نظر ایک اشتہار پر پڑی جس کا عنوان تھا “آئو مل کر بنائیں پاکستان”۔ غالباً پاکستان سپر لیگ […]
By Web Editor on March 24, 2018 animals, corruption, crops, For, fourth, in, Indian, LALU PERSHAD JADAV, politician, punished, purchasing, senior, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

رپورٹ (اصغر علی مبارک سے )۔۔بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرشاد یادیو کو اپنی حکومت کے دوران 5 لاکھ 70 ہزار ڈالر کے غبن کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرم پر 14 سالہ قید کی سزا سنا دی گئی۔لالو پرشاد یادیو کو بطور وزیراعلیٰ دواؤں اور مویشی کے چارے کی […]
By Web Editor on March 16, 2018 ambassadors, BEARABLE, foreign, harassment, High Commissioner, in, India, Indian, is, not, office, pakistan, says, summoned اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد (نمائندہ جنگ، خبرایجنسیاں ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نےکہاہےکہ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو اسلام آباد بلالیا گیا ہے، نئی دہلی میں سفارتی عملے کوبھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے مسلسل واقعات کے بعد ہائی کمشنر کے ساتھ مشاورت کی جائے گی،نئی دہلی نے […]