counter easy hit

Indian

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

‏ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ‏سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ، مراسلہ تھما دیا گیا بھارتی فورسز نے مینڈل سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ‏بھارتی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہید ہوئی رواں برس بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں 30 […]

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی ؛ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور ممکنہ طورپر عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے ، ایسے میں معروف بھارتی اداکارہ و اینکرپرسن سیمی گریوال نے ایسا انکشاف کردیا کہ پورا پاکستان حیران پریشان رہ جائے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر سیمی گریوال نے لکھاکہ ، میں عمران […]

بھارتی میڈیا نے کس طرح عمران خان کو جیت تک پہنچایا؟

بھارتی میڈیا نے کس طرح عمران خان کو جیت تک پہنچایا؟

لاہور: 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاحال مکمل نہیں ہو پائے ہیں اور ابھی تک 20 قومی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف اس وقت اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے جبکہ ن لیگ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ دوسری جانب بھارتی میڈیا کے […]

50 سال قبل 102 فوجیوں سمیت گر کر تباہ ہونے والے بھارتی طیارے میں سوار ایک بھارتی فوجی کی لاش اور جہاز کا ملبہ مل گیا

50 سال قبل 102 فوجیوں سمیت گر کر تباہ ہونے والے بھارتی طیارے میں سوار ایک بھارتی فوجی کی لاش اور جہاز کا ملبہ مل گیا

ممبئی: 50 سال کے بعد بھارتی فضائیہ کے 102 اہلکاروں سمیت تباہ ہونے والے طیارے کا ملبہ اور اس میں سوار ایک فوجی کی لاش مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ 1968 میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ 102 اہلکاروں کو لے کر چندی گڑھ سے لہہ جا رہا تھا لیکن راست میں صوبہ […]

پاکستانی وزیر اعظم کے بعد بھارتی وزیر اعظم کی باری۔۔۔۔۔ نواز شریف کے یار نریندر مودی کے حوالے سے بھارت سے ناقابل یقین خبر آ گئی

پاکستانی وزیر اعظم کے بعد بھارتی وزیر اعظم کی باری۔۔۔۔۔ نواز شریف کے یار نریندر مودی کے حوالے سے بھارت سے ناقابل یقین خبر آ گئی

نئی دہلی ؛ بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر سمترا مہاجن نے وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس کے پہلے روز پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی کہ […]

دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ دو روز قبل ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

دولت ہی سب کچھ نہیں ہوتی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے ساتھ دو روز قبل ایسا واقعہ پیش آ گیا کہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

لاہور؛ بھارتی گلوکار میکا سنگھ خبروں میں رہنے کا فن جانتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کبھی سلمان خان کیخلاف بیان دیتے ہیں تو کبھی پاکستان دشمنی پر اتر آتے ہیں۔اب اداکار نے سستی شہرت کیلئے نیا حربہ استعمال کیا لیکن یہ سب کرنا ان کو مہنگا پڑگیا ہے ۔ گزشتہ دنوں میکا سنگھ […]

معروف بھارتی اداکارہ ریٹا بہادری انتقال کرگئیں

معروف بھارتی اداکارہ ریٹا بہادری انتقال کرگئیں

بھارتی اداکارہ ریٹا بہادری طویل علالت کے بعد 62 سال کی عمر میں ممبئی کے ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ وہ طویل عرصے سے گردے سے متعلق امراض سے لڑ رہی تھیں۔ معروف اداکارہ نے ٹی وی ڈراموں اور فلموں دونوں میں ہی اپنی اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ وہ گزشتہ کئی سالوں سے فلموں اور […]

عدالتی فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے دھچکا، بھارتی میڈیا

عدالتی فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے دھچکا، بھارتی میڈیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف قید اور جرمانے عائد کرنے کے فیصلے کو بھارتی میڈیا میں عمران خان کے لیے سازگار اور مسلم لیگ ن کے لیے انتخابات کے حوالے سے دھچکا قرار دے دیا۔ […]

پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل

پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل

ممبئی: یشاسوی جسوال کو سخت محنت کا صلہ ملنے والا ہے، وہ دورئہ سری لنکا کیلیے انڈر19 ٹیم میں شامل ہیں۔ 17 سالہ بیٹسمین نے چھوٹی عمر میں بڑی بڑی مشکلات کا سامنا کرلیا، کرکٹ میں نام کمانے کی دھن میں ممبئی آنے والے نوجوان کرکٹر کو مسلم یونائیٹڈ کلب کے ٹینٹ میں راتیں گزارنا پڑیں، اس سے […]

بھارتی اداکارہ گھر میں جعلی کرنسی چھاپنے کے الزام میں گرفتار

بھارتی اداکارہ گھر میں جعلی کرنسی چھاپنے کے الزام میں گرفتار

حیدر آباد دکن: بھارتی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو گھر میں جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو پولیس نے ان کی بہن اور والدہ سمیت گرفتار کرلیا ہے،  ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے گھر میں نوٹ چھاپنے […]

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریاستی دہشتگردی کے ایک اور واقعے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔بھارتی فوج نے  ضلع کلگام  کے علاقے قائمو میں […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، مزید 5 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 5 نوجوانوں کو شہید جب کہ درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔ ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارا میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن اور گھرگھر تلاشی کے نام پر ایک مکان پر فائرنگ کردی جس کے باعث مالک مکان یوسف اور ان کی […]

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار نے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا کہا کہ کوئی عسکریت پسندی یا فوجی مداخلت کشمیر کے تنازع کا حل نہیں ہوسکتی۔ ریاست گجرات کے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کشمیری انصاف […]

بھارتی تجزیہ نگار کشور بھیمانی بھی عمران خان کے دفاع میں آ گئے

بھارتی تجزیہ نگار کشور بھیمانی بھی عمران خان کے دفاع میں آ گئے

لاہور: بھارتی تجزیہ نگار کشور بھیمانی بھی عمران خان کے دفاع میں آ گئے۔کشور بھینمانی کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو چالیس سال سے جانتا ہوں عمران خان کرکٹ کے ایک عظیم جینٹل مین ہیں ، مجھے عمران خان کی پہلی گرل فرینڈ ایما سارجنٹ سے ملنے کا اتفاق ہوا۔ ایما سارجنٹ کا […]

گائے کےگوشت کے بڑے برآمد کنندگان بھارتی ہندو

گائے کےگوشت کے بڑے برآمد کنندگان بھارتی ہندو

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر آئے روز مسلمان قتل و تشدد کا نشانہ بنتےہیں جبکہ گوشت کی برآمد سے کروڑوں روپے کمانے والی کمپنیاں خود ہندو چلارہے ہیں ۔ کشمیر واچ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گوشت کے زیادہ تر بڑے ایکسپورٹر ہندو ہیں جنہوں نے گمراہ کن نام رکھے ہوئے ہیں۔ بڑی […]