counter easy hit

inaugurated

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل ساکر فٹسال کپ کا لیاقت جمنازیم میں آغاز، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کا افتتاحی تقریب سے خطاب

پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل ساکر فٹسال کپ کا لیاقت جمنازیم میں آغاز، وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کا افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام  انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیا قت جمنازیم میں شروع ہوگیاہے۔ تین روزہ رنگارنگ تقریب کا افتتاح وفاقی وزیر بین الصوبائی روابط میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایونٹ میں پاکستان فٹ سال فیڈریشن  ملک مہربان علی ، صدر طارق […]

حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیرعباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا

حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیرعباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) حضرو میں 25 جنوری بروز جمعرات ظہیر عباس کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کیا جائے گا افتتاحی تقریب میں وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس اور ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب عامر جان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر راولپنڈی عبدالوحید بابر نے بتایا کہ […]

میڈیا ٹاون پلاٹ کرپشن کیس، اینٹی کرپشن راولپنڈی نے انکوائری کا اغاز کردیا

میڈیا ٹاون پلاٹ کرپشن کیس، اینٹی کرپشن راولپنڈی نے انکوائری کا اغاز کردیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) میڈیا ٹاون پلاٹ کرپشن کیس اینٹی کرپشن راولپنڈی نے انکواءری کا اغاز کردیا ہے میڈیا ٹائون میں 200 سے زائد پلاٹوں کی الاٹ منٹ میں فراڈ کیا گے ہے میڈیا ٹاون پلاٹ کرپشن کیس دو سال سے اینٹی کرپشن راولپنڈی میں کیس کی انکواری نہ ہونے کے خلاف سیشن جج اینٹی […]

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ ون اور ٹو کا افتتاح

لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ ون اور ٹو کا افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ ون اورٹوکا افتتاح کر دیا۔ بائیس اعشاریہ 4کلو میٹر طویل شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا کہ لاہور آبادی کے لحاظ سےبہت پھیل گیا ہے، شہریوں کواچھی ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اورنج لائن […]

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ نکول کڈمین نے کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا

پیرس: آسکر ایوارڈ یافتہ ادکاراہ نکول کڈمین نے پیرس میں کرسمس تحائف ڈسپلے کا افتتاح کر دیا۔ فیری لائٹس اور رنگ برنگے کھلونے توجہ کا مرکز بنے رہے۔ فرانس میں کرسمس کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیرس میں تہوار کو خوش آمدید کہنے کے لیے کھلونوں سے سجا ڈسپلے کھول دیا گیا۔ ڈسپلے کا افتتاح آسکر ایوارڈ یافتہ […]

وزیر اعظم نے چشمہ سی فور کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم نے چشمہ سی فور کا افتتاح کر دیا

میانوالی: صرف 8 ماہ کی مدت میں منصوبے کا میری موجودگی میں افتتاح قابل اعزاز بات ہے: شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چشمہ سی فور منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے ۔ تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ جس وقت اس منصوبے کا آغاز ہوا اس وقت […]

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے ’کرم تنگی ڈیم‘ کاسنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نوازشریف نے شمالی وزیر ستان میں ’کرم تنگی ڈیم‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ڈیم کی بنیاد شمالی وزیرستان میں ایک نئےدورکا آغاز ہے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ فساد اور خوف کا دور اختتام کو پہنچا، شمالی وزیرستان میں ترقیاقی منصوبوں کا […]

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں 36 بستروں پر مشتمل اربن اسپتال کا افتتاح کردیا۔اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 20 سال پہلے جس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج اس کا افتتاح کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کیلئے […]

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح

وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ میں براس مل کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کردیا۔ اپ گریشن کے بعد جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مل بن گئی۔ اپ گریڈیشن کے بعد براس مل فیکٹری کی پیداواری صلاحیت 8 ہزار سے بڑھ کر 24 ہزار میٹرک ٹن ہوگئی ہے۔ قبل ازیں پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ […]

وزیراعظم ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں، بلاول

وزیراعظم ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں، بلاول

واشنگٹن میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہر منصوبے کا تین تین بار افتتاح کرتے ہیں۔ ن لیگ پنجاب میں انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی نہیں کررہی ہے۔ اپنی پریس بریفنگ کے دوران بلاول کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں اپنا بھرپور کردار […]

کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح

کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح

وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے 75 کلومیٹر ٹریک کا افتتاح کر دیا۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیاروں اور ہیلی کاپٹر پر سیر کرنے والے سڑک کی اہمیت کیا جانیں، آج لوگ اپنی آنکھوں سے ایک نیا پاکستان تعمیر ہوتا دیکھ رہے ہیں،ان شاء اللہ 2018 تک تمام وعدے پورے ہوں […]

وزیراعلیٰ سندھ نے گولیمار انڈر پاس کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے گولیمار انڈر پاس کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے میئرکراچی کے ہمراہ کراچی میں گولیمار انڈر پاس کا افتتاح کردیا۔ صادقین انڈر پاس گولیمار چورنگی پر بنایاگیا ہے جو 375 میٹر لمبا اور 8 میٹر چوڑا ہے۔اس کی تعمیر پر450 ملین روپےلاگت آئی ہے۔اس میں بارش کے پانی کے نکاس کا انتظام رکھاگیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے […]

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹھٹھہ سجاول پل کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹھٹھہ سجاول پل کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے نئےٹھٹھہ سجاول پل کا افتتاح کردیاہے۔سید مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ پل ریکارڈ مدت اور کم ترین لاگت میں تیارکیاگیاہے۔ نوتعمیرشدہ ٹھٹھہ سجاول پل کے افتتاح کےلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ ہیلی کاپٹرمیں پہنچے اورخودگاڑی ڈرائیوکرکے پل کاافتتاح کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کئی […]

ملتان :میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہوگا

ملتان :میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہوگا

ملتان کے شہریوں کے لیے خوشخبری، آج سے میٹرو بس سروس کا افتتاح ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ملتان کے شہریوں کے لیے سہولت کا افتتاح کریں گے۔ لاہور اور راولپنڈی کے بعد اب ملتان کے شہریوں کو بھی سستی سفری سہولیات ملنے کا وقت آ گیا ہے ، شہری اب تیز […]

شہبازشریف نےلینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا افتتاح کردیا

شہبازشریف نےلینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا افتتاح کردیا

ارفع کریم آئی ٹی ٹاورلاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب نےپٹواری کلچرکےخاتمےکی نوید سنادی۔کہاکہ کاغذی ریکارڈضائع ہوجاتاتھا، یہ ریکارڈ محفوظ رہےگا،کوئی راشی چرا نہیں سکے گاجبکہ خرابی کے امکانات بھی ختم ہوگئے۔ شہبازشریف کاکہناتھاکہ انہیں چند ماہ پہلےکرپشن کی شکایات ملیں،477لوگ بھرتی کیے گئے،آڈٹ ہواتو صرف 38میرٹ پرنکلے۔کرپشن کی یہ باتیں ان کے نہیں بلکہ سسٹم کے […]

وزیراعظم نوازشریف نے 448 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نوازشریف نے 448 کلومیٹرطویل سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا

تربت: وزیراعظم نوازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں سوراب ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کردیا ہے۔ سوراب ہوشاب شاہراہ 448 کلومیٹرطویل ہے، منصوبے پر22 ارب روپے لاگت آئی، اس کی تعمیر2014 میں شروع کی گئی تھی۔ اس شاہراہ کی تعمیرسے افغانستان سمیت وسط ایشائی ریاستوں کوگوادرتک رسائی آسان ہوجائےگی۔ شاہراہ کا باضابطہ […]

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی سولویں صدی میں انگلینڈ کی ایجاد کردہ اس گیم نے ہمیں کبھی سکھ نہیں دیا سوائے 92 ورلڈ کپ کے جوہم عمران خان کی سربراہی میں غلطی سے جیت گئے تھے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا باقاعدہ افتتاح یکم مئی 1948کو کیا گیا ، جولائی 1952 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں […]

وزیراعظم نے عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کر دیا، 15 ہزار ٹریفک روز گزرے گی

وزیراعظم نے عطا آباد جھیل پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کر دیا، 15 ہزار ٹریفک روز گزرے گی

عطا آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے علاقے عطا آباد جھیل پر بنائی جانے والی ٹنل کا افتتاح کر دیا ، چار جنوری 2010 کو عطا آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے قدرتی طور پر معرض وجود میں آنے والی عطا آباد جھیل شاہراہ قراقرم سمیت کئی دیہات نگل گئی۔ شاہراہ قراقرم کے […]

کراچی: جدید سہولتوں سے آراستہ میڈی کیئر کارڈک اسپتال کا افتتاح

کراچی: جدید سہولتوں سے آراستہ میڈی کیئر کارڈک اسپتال کا افتتاح

کراچی (یس ڈیسک) دل کی تمام بیماریوں کے علاج اور سرجری کیلیے، کراچی میں جدید ترین سہولتوں سے آراستہ اسپتال کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے، خوشخبری یہ ہے کہ اس اسپتال میں غریب اور مستحق مریضوں کے علاج کیلئے خصوصی نظام وضع کیا گیا ہے یہ ہے شہید ملت روڈ پر واقع […]

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا، آر او فلٹرپلانٹ میں […]