counter easy hit

hospital

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہوگئے ہیں، مختلف علاقوں میں چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، مارے گئے افراد میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن اور اہل سنت والجماعت کے رہ نما بھی شامل ہیں- بہادر آباد کے قریب دھوراجی سوسائٹی میں اسنیکس کی […]

ڈر لگتا ہے

ڈر لگتا ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی اس کا شمار شہر کے امیر لوگوں میں ہوتا تھا نیک نیت، خوف ِ خدا رکھنے والایہ شخص اس وقت بہت پریشان لگ رہاتھا ۔۔وہ موسم خنک ہونے کے باوجود بار بار اپنی پیشانی سے بہتا پسینہ پونجھ رہاتھا سمجھ نہیں آرہی تھی وہ کیا کرے۔۔۔ اس کا جوان بیٹا کل […]

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر میں ہلاکتیں جاری: مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذا اور بیماریوں سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا ہے مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی 3 بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائت کی کمی کے […]

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب بیکری میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی سیکیورٹی گارڈ زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ کورنگی ڈھائی نمبر میں مٹکے والی […]

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت سے ہلاک بچوں کی تعداد 31 ہو گئی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا آج مزید 3 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تھر میں غذائی کمی اور مختلف امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور بیماریوں سے 3 بچے دم توڑ گئے ہیں۔ […]

چمن کے مال روڈ پر دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی

چمن کے مال روڈ پر دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی

چمن (یس ڈیسک) مال روڈ پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ چمن کے مال روڈ پر بارودی مواد پھٹنے سے 4 راہ گیر شدید زخمی ہو گئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مال روڈ پر گاڑیوں کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے […]

نایئجیریا میں 7 سالہ لڑکی کا خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک، 19 زخمی

نایئجیریا میں 7 سالہ لڑکی کا خود کش حملہ، 5 افراد ہلاک، 19 زخمی

کانو (یس ڈیسک) نایئجیریا میں 7 سالہ خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 19 زخمی ہو گئے۔ شمال مشرقی نائیجیریا کے بازار میں خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن مین […]

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس انتقال کر گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج رانا بھگوان داس حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ رانا بھگوان داس کو سیاسی، سماجی اور قانونی حلقوں میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا، رانا بھگوان داس […]

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی شکست سے بہت سے دل ٹوٹے ہیں: اداکارہ میرا

بھارت کیخلاف پاکستانی ٹیم کی شکست سے بہت سے دل ٹوٹے ہیں: اداکارہ میرا

کراچی (یس ڈیسک) فلمسٹار میرا اپنے اسپتال کی فنڈنگ کے لئے کراچی چیمبر آف کامرس پہنچی تو خاصی خوف زدہ تھیں۔ اپنے خطاب میں پہلے ہی کہہ دیا کہ وہ کاروباری بھید بھاو نہیں جانتی ہے لیکن چیمبر کی ممبر بننے کی خواہش رکھتی ہیں۔ میرا نے چیمبر ممبران سے اپنے اسپتال کی تعمیر میں […]

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھر پارکر : غذئیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر پار کر میں غذایت کی کمی کے باعث آج مزید 3بچے انتقال کر گئے ہیں ماہ فروری میں 26بچے انتقال کر گئے ہیں۔ تھر پارکر میں غذائیت اور مختلف امراض سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھیسول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث 3 بچے […]

سانحہ پشاور گیارہ زخمی کراچی کے نجی اسپتال منتقل

سانحہ پشاور گیارہ زخمی کراچی کے نجی اسپتال منتقل

پشاور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے 11 زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو زخمیوں کے علاج کا خرچہ برداشت کرنے کا حکم دیا ہے۔ سانحہ پشاور کے زخمیوں کو علاج کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے کراچی […]

کراچی: گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز کا نجی اسپتال کا محاصرہ

کراچی: گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز کا نجی اسپتال کا محاصرہ

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 سی میں رینجرز نے نجی اسپتال کا محاصرہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں ایک مذہبی جماعت کے رہنما زیر علاج ہیں۔ رینجرز نے مذہبی جماعت کے رہنما کے گارڈز کی تلاشی لی اوران کے اسلحے سے متعلق پوچھ گچھ بھی کی۔ Post Views – پوسٹ […]

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے جاں بحق ہو گئے

تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے جاں بحق ہو گئے

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں غذائیت کی کمی کے باعث آج مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تھر میں بھوک اور مختلف بیماریوں سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سول اسپتال مٹھی آج بھی 2 نومولود بچے غذائیت کی کمی کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ماہ فروری […]

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب سے اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں برآمد

ژوب (یس ڈیسک) تودہ کبزئی کے پہاڑی علاقے سے 3 روز قبل اغوا ہونے والی انسداد پولیو ٹیم کے 4 ارکان کی لاشیں مل گئیں۔ لیویز حکام کے مطابق ژوب کے علاقے تودہ کبزئی کی پہاڑیوں سے 4 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں قریب سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ لاشوں کو قریبی […]

کوئٹہ : کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

کوئٹہ : کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچ خضدار کے قریب الٹ گئی، حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خضدار کے قریب پیش آیا جب کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد […]

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

پشاور (یس ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کل صبح اسپتال سے فارغ کردیا […]

کراچی: جدید سہولتوں سے آراستہ میڈی کیئر کارڈک اسپتال کا افتتاح

کراچی: جدید سہولتوں سے آراستہ میڈی کیئر کارڈک اسپتال کا افتتاح

کراچی (یس ڈیسک) دل کی تمام بیماریوں کے علاج اور سرجری کیلیے، کراچی میں جدید ترین سہولتوں سے آراستہ اسپتال کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے، خوشخبری یہ ہے کہ اس اسپتال میں غریب اور مستحق مریضوں کے علاج کیلئے خصوصی نظام وضع کیا گیا ہے یہ ہے شہید ملت روڈ پر واقع […]

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

پمز اسپتال کے باہر فائرنگ، ڈاکٹر شاہد نواز شدید زخمی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈاکٹر شاہد نواز ملک کی حالت تاحال تشویش ناک ہے۔ وائس چانسلر پمز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ڈاکٹروں کو کام سے نہیں روک سکتے، پمز اسپتال اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر […]

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

تھر میں حکومتی غفلت کے سبب مزید 3 ننھی کلیاں مرجھا گئیں

مٹھی (یس ڈیسک) سندھ حکومت کی غفلت کے باعث تھر میں مزید 3 بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر مٹھی کے سول اسپتال میں آج بھی مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ جس کے بعد رواں برس ضلع بھر میں غذائی قلت اور صحت کی […]

سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

سونم کپور سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

ممبئی (یس ڈیسک) شوگر کے مرض میں مبتلا بالی ووڈ ادکارہ سونم کپور کو ایک اور خطرناک بیماری کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔ سونم کپور نے اسپتال […]

آخر غریب کارکن کا مقدر دھکے ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟

آخر غریب کارکن کا مقدر دھکے ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟

تحریر: صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی آخر غریب کا مقدر ”دھکے ” ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟ہسپتال میں دھکے ۔۔۔۔تھانہ میں دھکے ۔۔۔۔ کچہری میں دھکے ۔۔۔۔۔اسکول میں دھکے ۔۔۔۔۔بازار میں دھکے ۔۔۔۔۔وڈیرے کی دہلیز پر دھکے ۔۔۔۔۔سرمایہ دار کی چوکھٹ پر دھکے ۔۔۔۔۔۔ہسپتال میں ڈاکٹر اسے دھکے دے ۔۔۔۔۔تھانہ میں کانسٹیبل اِسے دھکے دے ۔۔۔۔۔اسکول میں چپڑاسی […]

ڈراموں کے اسکرپٹ لکھ کر آمدنی اسپتال کو دونگی، میرا

ڈراموں کے اسکرپٹ لکھ کر آمدنی اسپتال کو دونگی، میرا

لاہور (یس ڈیسک) فلم اسٹار میرا نے بطور رائٹر اسکرپٹ لکھ کرملنے والی آمدنی اسپتال کودینے کا فیصلہ کرلیا۔ انھوں نے اس سلسلہ میں جہاں کراچی میں معروف ڈائریکٹروں سے ملاقات کی ہے، وہیں نجی چینل کے منتظمین سے بھی معاملات طے کرنا شروع کردیے ہیں۔ میرا نے کہ اسپتال کی فنڈریزنگ کے لیے میں […]

تھر میں پانچ دن میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی

تھر میں پانچ دن میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھرپارکر مبینہ غذائی قلت اور قبل از وقت پیدائش کے باعث مزید تین بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ مرنیوالے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تھرپارکر کے علاقے اسلام کوٹ کے سرکاری اسپتال میں نومولود بچہ جس کی پیدائش قبل از وقت ہوئی اور کچھ گھنٹوں میں […]

سفاکیت کی انتہا

سفاکیت کی انتہا

تحریر: میر افسر امان ٣٠ دسمبر جمعہ کے روز شکار پور امام بارگاہ میں خطبہ کے دوران دھماکہ میں ٦٠ سے زائد افرد شہید اورسو کے قریب افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے کے فوراً بعد آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کے کاروائی کرنے والے انتہائی تربیت یافتہ دہشت گرد تھے۔ شکار پور […]