counter easy hit

High Court

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مساوی کئے جانے سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزا کا مؤقف ہے کہ […]

لاہور ہائی کورٹ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روک دی

لاہور ہائی کورٹ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روک دی

لاہور (یس ڈیسک) عدالت عالیہ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روکتے ہوئے پنجاب حکومت اور رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ادارہ منہاج القرآن کی جانب سے موقف اختیار […]

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمشن نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا۔ جوڈیشل کمشن نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بنانے […]

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کیخلاف درخواست کی سماعت

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کیخلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست میں حکومتی وکلا نے کیس کے متعلق مواد ان کیمرا چیمبر میں پیش کرنے کی استدعا کر دی ہے جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے […]

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

4 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سزائے موت کے 4 ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس عباد الرحمان اور جسٹس قاضی محمد امین نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے جرم […]

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

سردار ایاز صادق نے این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی دوبارہ چیلنج کر دی

لاہور (یس ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 122 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو چیلنج کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ڈالے […]

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال جعفری لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ جبکہ اثاثوں سے متعلق بھی الیکشن کمیشن کو مکمل طورپر آگاہ نہیں کیا گیا جس کے بعد نواز شریف آرٹیکل 62 اور 63 […]

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (یس ڈیسک) موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہزادہ مظہر کے روبرو ہیوی بائیکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئی جی موٹر وے نے موٹر وے پر ہیوی […]

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) نابینا افراد پر تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے چئیرمین اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرامن احتجاج کرنیوالے نابینا اور معذور افراد پر تشدد آئین اور قانون کی […]