counter easy hit

headed

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں نے ایس ایس پی راؤ انوار کی اسلام آباد ائیرپورٹ سے پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کو […]

وزیر داخلہ  احسن اقبال کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی پالیسی 2018-23ء کی تشکیل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس

وزیر داخلہ  احسن اقبال کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی پالیسی 2018-23ء کی تشکیل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس

قانون نافذ کرنے والے اداروں، انسداد دہشت گردی فورس، صوبائی حکومتوں کی داخلہ وزارتوں، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وزارت داخلہ کے حکام نے شرکت اسلام آباد۔ 12 جنوری (اے پی پی)  وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی پالیسی (این  آئی ایس پی) 2018-23ء کی تشکیل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی […]

وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا

کراچی (وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے ۔اجلاس میں صاف پانی کی فراہمی کے کیس پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ اجلاس میں سندھ میں صاف پانے گی۔اجلاس کے بعد ناصر علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت […]

وزیراعظم کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر غور

وزیراعظم کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر غور

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں معاشی، اقتصادی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں پر غورکیا گیا، وزیراعظم آج کراچی میں پورٹ قاسم پرآئل پائپ لائن منصوبےکا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم کی زیرصدارت ای سی سی کااجلاس ختم ہوگیا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق […]

گولڈن جوبلی تقریبات، بلاول کی پی پی رہنماؤں سے مشاورت

گولڈن جوبلی تقریبات، بلاول کی پی پی رہنماؤں سے مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما چوہدری منظور، سینیٹرشیری رحمان اورفیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔  پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 50 سال کی ہو جائے گی، پارٹی کی 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں گولڈن جوبلی […]

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ امریکا کی افغانستان اور جنوبی ایشیا کے لیے نئی پالیسی اور امریکی صدر کے پاکستان پر الزامات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوچکے ہیں۔ امریکی بیانات کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی […]

ناروے ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معیت و صحبت میں الھدایہ کیمپ میں شرکت کیلئے فرانس سے علامہ حسن میر قادری اور چوہدری محمد اعظم کی سربراہی میں پچپن رکنی وفد کی شرکت

ناروے ، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معیت و صحبت میں الھدایہ کیمپ میں شرکت کیلئے فرانس سے علامہ حسن میر قادری اور چوہدری محمد اعظم کی سربراہی میں پچپن رکنی وفد کی شرکت

پیرس(یس اردو نیوز) چوہدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن انٹریشنل فرانس کی سربرائی اور علامہ حسن میر قادری ڈائریکٹرمنہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی نگرانی میں فرانس سے کم بیش 55 افراد پر مشتمل مختلف قافلے حضور سیدی شیخ الاالسلام ڈاکٹرمحمد طاہر القادری کی معیت,صحبت اور سنگت میں انقعاد الھدایہ کیمپ میں شرکت کے لئے ناروئےپہنچ […]

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے علاقائی اور عالمی شراکت داروں سے تعاون جاری رہے گا۔ اجلاس میں کہا گیا کہ افغان حکومت بھی اپنے علاقوں پر مکمل کنٹرول بحال کرنے کی کوششیں کرے۔ اجلاس میں […]

راحیل شریف ذاتی حیثیت میں اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے گئے، سرتاج عزیز

راحیل شریف ذاتی حیثیت میں اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کیلیے گئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے ذاتی حیثیت میں سعودی عرب گئے انہیں سرکاری طور پر نہیں بھیجا گیا۔ چیر پرسن نزہت صادق کی سربراہی میں سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشیر […]

مئیر کراچی کی سربراہی میں بلدیاتی نمائندوں کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

مئیر کراچی کی سربراہی میں بلدیاتی نمائندوں کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج

کراچی: مئیر وسیم اختر کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔  اختیارات کے حصول اور بجٹ میں بلدیاتی نمائندوں کی جاب سے مجوزہ ترقیاتی اسکیمیں نا رکھنے کے خلاف  مئیرکراچی وسیم اختر کی قیادت میں سندھ اسمبلی لے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مئیرکراچی […]

پاناما سکینڈل: واجد ضیا کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس جاری

پاناما سکینڈل: واجد ضیا کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس جاری

اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیٹوں حسن اور حسین کی جانب سے پیش کردہ ریکارڈ اور دستاویزات کا جائز لیا گیا اسلام آباد: پاناما کیس کے حوالے سے واجد ضیا کی سربراہی میں بنائی گئی جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ، اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے بیٹوں حسن اور حسین کی جانب […]

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے کاروباری روز ایک اور نیا ریکارڈبن گیا۔ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 470 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار280کی نئی بلندترین سطح بھی عبور کرگیا ۔ نئے سال کے پہلے کاروبار روز میں حصص بازار میں سرمایہ کار سرگر م نظر آرہے ہیں ۔ کاروبار کے دوران […]

پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

پاناما لیکس پر آصف زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں، عمران خان

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے ایک نکاتی ایجنڈے پر آصف علی زرداری کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتیں اکھٹی ہوسکتی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈارنے کالادھن سفید کرنے کی اسکیمیں بنائیں جب کہ نوازشریف اپنا پیسہ بنانے […]

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

خلا سے کچرا ہٹانے کے لیے جاپانی خلائی مشن روانہ

جاپان نے خلا سے کچرا ہٹانے کے لئے اپنا کارگو خلائی جہازبین الاقوامی اسپیس سینٹر کی جانب روانہ کردیا ہے جو خلامیں موجود کچرے کی صفائی بھی کرے گا ۔ جاپانی کارگو خلائی جہازسات سو میٹرطویل آلے کی مدد سے زمین کے مدار میں موجود کوڑے کرکٹ کی صفائی کرے گا ۔ یہ آلہ المونیم […]

وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ یس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہونے والے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کررہے ہیں، اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ، سیکیٹری داخلہ، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، ڈی […]

متنازع خبر، ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیٹی پر پی ٹی آئی کو تحفظات

متنازع خبر، ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیٹی پر پی ٹی آئی کو تحفظات

تحریک انصاف نے متنازع خبر کے معاملے پر ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریٹائرڈ جج کو کمیٹی کا سربراہ کیسے مقرر کرسکتے ہیں، انکوائری کے لیے جج کا تقرر چیف جسٹس سپریم کورٹ کریں۔ پاناما کیس تحقیقات روکنے کے خلاف […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ندیم خان کی سربراہی میں مسجدالبلال ویانا میں دعائیہ تقریب

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ندیم خان کی سربراہی میں مسجدالبلال ویانا میں دعائیہ تقریب

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی آٹھویں برسی کے موقع پر پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان کی سربراہی میں مسجد البلال ویانا میں 27 دسمبر بعدازنماز عصرایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب […]

سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کا اعلان

سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کا اعلان

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کی زیر قیادت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے 34اسلامی ملکوں کا فوجی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے جس میں پاکستان، ترکی، مصر،انڈونیشیا، اردن، متحدہ عرب امارات، سوڈان، تیونس، قطر اور ملائشیا سمیت اسلامی دنیا کے دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس اتحاد کا آپریشنل مرکز سعودی دارالحکومت الریاض میں […]

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013ء کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات […]

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد(یس ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم امتیازی اور جمہوریت پر خودکش حملہ ہے،کئی دہشت گرد گروپوں کو فوجی عدالتوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔ تحفظات دور نہ ہوئے تو معاملہ ڈی چوک تک جاسکتا ہے۔ […]

دھاندلی کی تحقیقات جسٹس (ر) کی سربراہی میں کرائی جائیں: عمران خان

دھاندلی کی تحقیقات جسٹس (ر) کی سربراہی میں کرائی جائیں: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خود دھاندلی کے ذریعے اقتدار تک پہنچنے والے شفاف انکوائری نہیں کرا سکتے۔ تحقیقات حکومت نہیں بلکہ سپریم کورٹ کرے انکوائری کرنے والے ایسے غیر جانبدار لوگ ہوں جن پر سب کو اعتماد ہو۔ عمران خان نے کہا کہ باریاں لینے […]