counter easy hit

Hazrat Ali A.S

مولائے کائنات کی زندگی کا ہرپہلو مومنین کیلئے مشعل راہ ہے، سجاد حسین بخاری

مولائے کائنات کی زندگی کا ہرپہلو مومنین کیلئے مشعل راہ ہے، سجاد حسین بخاری

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما سجاد حسین بخاری نے یوم علی ع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ، مولائے کائنات ، علی ابن ابو طالب کی زندکی کا ہر لمحہ دین اسلام کے لیے وقف نظر آتا ہے اور ان کی زندگی کا ہر پہلو دنیا اسلام […]

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

ایک شخص نے ایک خنثیٰ سے شادی کی اور مہر میں اس شخص نے اپنی بیوی (خنثیٰ) کو ایک لونڈی دی‘ وہ خنثیٰ اس قسم کا تھا کہ اس کا فرج‘ مردوں اور عورتوں دونوں قسم کا تھا‘ اس شخص نے اپنی بیوی (خنثیٰ) کے ساتھ جماع کیا تو اس سے ایک لڑکا تولد ہوا […]

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

آج کل پاکستان میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف سوشل میڈیا پر شہریوں کو پھلوں کی خرید اری کا بائیکاٹ کرنے کی ایک مہم بہت زیادہ زوروں پر ہے جس میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ پھلوں کی قیمتیں اعتدال پر لانے کیلئے جمعہ، ہفتہ اتوار   کو پھلوں […]

وہ کون سے دو دشمن ہیں جو کبھی بھی دوست نہیں بن سکتے ؟ تورات کے عالم کا حضرت علیؓ سے سوال کا انوکھا واقعہ

وہ کون سے دو دشمن ہیں جو کبھی بھی دوست نہیں بن سکتے ؟ تورات کے عالم کا حضرت علیؓ سے سوال کا انوکھا واقعہ

ایک مرتبہ تورات کا ایک عالم حضرت علیؓ کے پاس آیا اور اس نے آپ کے سامنے اپنے چند سوال پیش کئے اور کہا کہ آپ مجھے ان سوالوں کے فوری طور پر جواب دیں۔حضرت علیؓ نے اس سے فرمایا کہ تم سوال کرو۔اس نے کہا آپ یہ بتائیں کہ وہ کون سا مرد ہے […]

اے خلیفہ وقت میرے خاوند نے میری اجازت کے بغیر میری بانڈی کے ساتھ تعلق قائم کر رکھا ہے ۔۔۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ حضرت علیؓ نماز میں مصروف ہوئے تو وہ بھاگ گئی؟ ایمان افروز واقعہ

اے خلیفہ وقت میرے خاوند نے میری اجازت کے بغیر میری بانڈی کے ساتھ تعلق قائم کر رکھا ہے ۔۔۔ پھر ایسا کیا ہوا کہ حضرت علیؓ نماز میں مصروف ہوئے تو وہ بھاگ گئی؟ ایمان افروز واقعہ

ایک عورت روتی ہوئی حضرت علیؓ کے پاس آئی اور کہنے لگی: میرے خاوند نے میری اجازت کے بغیر ہی میری باندی سے تعلق قائم کر لیا ہے.حضرت علیؓ نے اس کے خاوند سے کہا کہ تم کیا کہتے ہو؟اس نے کہا: میں نے اس کی اجازت سے ہی اس کے ساتھتعلق قائم کیا ہے. […]