counter easy hit

hash tag

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی ۔۔۔‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا ، پاکستانیوں سے اس مہم میں بھر پور حصہ لینے کی درخواست

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی ۔۔۔‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا ، پاکستانیوں سے اس مہم میں بھر پور حصہ لینے کی درخواست

لاہور (نیوز ڈیسک ) کشمیر کی آزادی کی تحریک کو مزید طاقتور بنانے کیلئے پاکستانیوں کا سوشل میڈیا پر #SaveKashmirFromModi ٹرینڈ چلانے کا فیصلہ، دنیا بھر میں آباد پاکستانی اور کشمیریوں سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو مودی سرکار کے کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کرکے تحریک آزادی میں مزید جان ڈالنے کی […]