counter easy hit

hamid

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کا گوربا چوف

امریکہ کے ساتھ ایک اور نائن الیون ہو گیا ہے۔ پندرہ سال پہلے گیارہ ستمبر 2001ءکو اسامہ بن لادن نے واشنگٹن اور نیو یارک پر حملے کئے تھے جس کے بعد مسلمانوں کیلئے دنیا بدل گئی تھی ۔پندرہ سال کے بعد امریکہ پرایک اور خطرناک حملہ ہوا ہے ۔اس مرتبہ یہ حملہ اسامہ بن لادن […]

تو اپنی خودی پہچان میاں

تو اپنی خودی پہچان میاں

حامد میر جاوید میانداد اور شاہد آفریدی نے ہمارے سیاستدانوں کے لئے ایک مثال قائم کی ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے ، میڈیا نے ان الزامات کے بطن سے ایک بڑا طوفان پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن پھر کچھ خیر خواہ درمیان میں آئے ا ور دونوں کرکٹرز نے اپنے […]

لاہورہائیکورٹ: جسٹس شاہد حمید ڈارقائم مقام چیف جسٹس ہوں گے

لاہورہائیکورٹ: جسٹس شاہد حمید ڈارقائم مقام چیف جسٹس ہوں گے

لاہورہائیکورٹ کےسینئرترین جج جسٹس شاہد حمید ڈار نےقائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس یاور علی خان نےجسٹس شاہد حمید ڈارسےقائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ موسمیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس میں شرکت کیلئےسنگاپورمیں ہیں۔ ان کی عدم موجودگی میں جسٹس شاہد حمید ڈار8سے12نومبرتک […]

اصل فیصلہ کون کرے گا ؟

اصل فیصلہ کون کرے گا ؟

حامد میر یہ 31اکتوبر کی شب تھی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ابوظہبی جانے والی پرواز کے مسافروں نے ایک چھوٹی سی ٹی وی اسکرین کے گرد جمگھٹا لگا رکھا تھا۔ ٹی وی اسکرین پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے قافلے پر پنجاب پولیس کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ دکھائی جا […]

حامد میر،نڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کیلئے نامزد

حامد میر،نڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل فری پریس نے حامد میرکونڈرصحافت کے شعبے میں ایوارڈ کے لیے نامزدکردیا۔ایوار ڈ آج ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں دیا جائے گا۔ مختلف ایوارڈز کی کیٹیگری کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔ لچکدارصحافی ایوارڈز کی کیٹیگری میں حامد میرکے ساتھ کولمبیا کے تفتیشی صحافی اور یمن کے صحافی کا نام بھی شامل ہے۔ یہ ایوارڈز […]

اب فیصلہ اسلام آباد میں ہو گا: کپتان ڈٹ گئے، حامد اور محمد یار ہراج کھلاڑی بن گئے

اب فیصلہ اسلام آباد میں ہو گا: کپتان ڈٹ گئے، حامد اور محمد یار ہراج کھلاڑی بن گئے

سابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں عمران خان پاکستان میں امید کی واحد کرن اور تبدیلی کے علمبردار ہیں۔ ملتان:سابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج اور محمد یار ہراج نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا۔ […]

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور ایان علی

پاکستان کی سیاست اور صحافت کا حال کچھ مختلف نہیں۔ کچھ لوگ اپنی نوکری بچانے کیلئے عمران خان پر برستے رہتے ہیں کچھ لوگ اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے نوازشریف پر برسنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو ان دونوں کو برا کہہ کر کسی تیسرے کے ساتھ وفاداری کا اظہار کرتے ہیں […]

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

فیصلہ کن جنگ قریب ہے

بچپن سے چونڈہ دیکھنے کی خواہش تھی۔ 1965میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹینکوں کی ایک بڑی لڑائی کا میدان دیکھنے کی خواہش اس ناچیز کو چونڈہ لے گئی لیکن میں وہاں سے شہری پنجاب اور دیہی پنجاب میں کشمکش کی کہانیوں کے ساتھ لوٹا۔ ارادہ تو صرف یہ تھا کہ چھ ستمبر کو یوم […]

1 34 35 36