counter easy hit

growth

لباس ہمارے احترام میں اضافہ کرتا ہے

لباس ہمارے احترام میں اضافہ کرتا ہے

تحریر : جویریہ ثناء لباس کے لفظی معنی ستر کے ہیں ڈھاپنا۔ اسلام میں لباس کا تصور بے حد صاف ہے ایسا لباس جس میں خرچ نہ آے جس میں جس کی نمائش نہ ہولیکن افسوس ہم رنگوں اور فیشن کی دوڑ میں اس قدر آگے جا چکے ہیں ۔ جس میں ہم اپنی اسلامی […]

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

تحریر : سجاد علی شاکر،لاہور انسان بحیثیت اشرف المخلوقات دوسرے جانداروں سے محض اس لئے ممتاز ہے کہ وہ مخلوق ہونے کے باوجود منصوبہ بندی سے اپنا معاشرہ بھی ازخود تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ منصوبہ بندی کا عمل مستقبل کو اپنے انداز میں ڈھالنے کا عمل ہے نہ کہ بے بسی سے خود […]

چمچہ گیری

چمچہ گیری

تحریر : نادیہ خان بلوچ ایک لفظ ہوتا ہے خلوص اور ایک ہوتا ہے چمچہ گیری. خلوص وہ جو دل سے کیا جائے. مطلب اگر آپ نے کسی کی عزت کی ہے تو دل سے کی ہو. تعریف کی ہے تو وہ بھی دل سے ہی کی ہو. نفرتوں میں بھی خلوص ہونا ضروری ہے. […]

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

کیا آپ ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں

تحریر : کوثر ناز معاشرے کو ضرورت ہے محبت کی امن کی بھائی چارے کی، تبھی معاشرہ مثالی معاشرہ بن سکتا ہے تبھی ہمیں عروج نصیب ہوسکتا ہے تبھی ہماری پہچان بن سکتی ہے، تبھی ہم ترقی کی راہوں پر سفر کر سکتے ہیں یوں لڑ جھگڑ کر تو کسی کو کبھی عروج نصیب نہیں […]

صحرا کا دکھ

صحرا کا دکھ

تحریر : فاطمہ خان غلام حسین صحراے تھر کی تحصیل مٹھ میں رہنے والا ایک عام سا آدمی ہے. ویسے تو مٹھی میں رہنے والے تمام لوگ ہی عام سے اور نہ نظر آنے والے لوگ ہیں جن کے مرنے اور جینے سے ہمارے بہت خاص حکمرانوں کو بالکل بھی فرق نہیں پڑتا ہاں کبھی […]

وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے انقلابی اقدامات کے باعث ملک وقوم کے وقار میں اضافہ

وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے انقلابی اقدامات کے باعث ملک وقوم کے وقار میں اضافہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے انقلابی اقدامات کے باعث ملک وقوم کے وقار میں اضافہ ہوا ملک کو درپیش تمام چیلنجز کا میاں برادران نے مقابلہ کیا اور بحرانوں کا خاتمہ کیا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر نے صحافیوں سے پاکستان سے واپسی پر […]

بے روزگاری میں اضافہ

بے روزگاری میں اضافہ

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان کے معروف اقتصادی ماہرین کی طرف سے جاری رپورٹ” پاکستان ا نسانی ترقی کے شعبے میں پیچھے کیوں؟ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ہمسایہ ملکوں سے پیچھے ہے تاہم 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف کیا […]

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

تحریر : سید انور محمود امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہے گا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے کچھ حصوں میں […]

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

نوجوانوں کے بگاڑ کے ہیں کچھ اسباب

تحریر : کوثر ناز اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں میں خودی فولاد کی صورت نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی روشن حال و مستقبل کا لازمی حصہ ہوتے ہیں جواں سالی کچھ کر دکھانے کی ، اپنے ہنر آزمانے کی ، صلاحیتوں سے لبریز ہونے کے ساتھ غلطیوں […]

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ممبران اسمبلی جن کی تنخواہوں میں دو سال قبل اضافہ کیا گیا تھا اب پھر 100تا200فیصد تک اضافہ کرنے کی سمری ادھر اُدھر برائے منظوری گھوم رہی ہے اور بھوک سے بلکتے بچوں کو زہر آلود گولیاں کھلا کرہلاک کرنے اور خود بھی خود کشی کرنے والی اور بچوں […]

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

محکمہ ڈاک کی پھرتیاں

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی اور انٹرنیٹ میں تھری جی اور فور جی کی دوڑ کے باوجود ڈاک کی اہمیت کم تو ہوئی لیکن ختم نہ ہوسکی، خطوطکا انتظار کرنے والے بھی کم ہوگئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ ڈاکیے کا انتظار آج بھی ہوتاہے چٹھی کیلئے نہ سہی […]

مچھروں کی حکومت

مچھروں کی حکومت

تحریر : میر شاہد حسین باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اور اب شہر میں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص و عام واقف ہے لیکن پھر بھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے […]

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین ممالک میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ ، معروف برطانوی تنظیم میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل غزہ کے بعد گریس کے اندر پناہ گزینوں کی فلاح و بہود اور انکی خوراک و صحت کے حوالہ […]

قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے ، وزیراعظم

قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے ، وزیراعظم

ملتان : وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا راستہ روکا گیا، قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے، بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی بھی ایک حساب ہے۔ وزیراعظم نوازشریف خانیوال ملتان موٹروےسیکشن کاافتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے […]

وقت بدل گیا یا رویے بدل گئے

وقت بدل گیا یا رویے بدل گئے

تحریر: علینہ ملک انسانی حیات ارتقاء کی مرہون منت ہے، انسان پیدائش سے لیکر آج تک ارتقاء کی کئی منزلیں طے کر چکا ہے ۔اگر زندگی میں تبدیلی یا ارتقاء نہ ہوتا تو یہ جمود ہماری زندگی کو بے رنگ ،بور اور بے مزہ کر دیتا۔ لہذا زندگی کی افزائش کے لئے تبدیلی اور ترقی […]

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی : پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی جب کہ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل عاصم باجوہ بھی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ پاک فوج کے 4 میجر […]

پاکستان اور چین کے فوجی تعلقات ترقی کی نئی بلندیوں تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

پاکستان اور چین کے فوجی تعلقات ترقی کی نئی بلندیوں تک جائیں گے، سربراہ پاک فوج

اٹک : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاكستان كو دہشت گردی سے مكمل طور پر پاک كیے جانے تك فوجی آپریشنز اسی رفتار اور قوت سے جاری رہیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور چین كی ’’پیپلز لبریشن آرمی‘‘ كی اسپیشل فورسز نے 7 ہفتوں […]

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

اگر جواں ہوں میری قوم کے جسور و غیور

تحریر: آمنہ نسیم علم رنگ وبو میں اقوام وملت کی ترقی و کامرانی کا راز کسں بات میں پنہاں ہے َ؟اگر ہم تھوڑی دیر سوچ و بچار اور فکرو تدبر سے کام لیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ ان کی ترقی و کامیابی کا بھید افراد کی اجتماعی […]

ایس 200

ایس 200

تحریر: میاں شعیب انجم 1974 ء کے آغاز میں امریکہ نے دنیا میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد کیا جس میں امریکہ کو آنے والے 25 سے 50 سالوں میں جن مسائل یا خطرات کا سامنا ہو سکتا تھا ان کو زیر بحث لایا گیا۔ اجلاس میں ایک خصوصی کمیشن بنایا […]

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

ون ڈے رینکنگ: یاسر شاہ نے 44 درجے ترقی کی اونچی اُڑان بھر لی

دبئی : سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کی کامیابی سے پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ بھی بہتر ہوگئی، محمد حفیظ، احمد شہزاد، اظہر علی کو ترقی مل گئی، یاسر شاہ بھی 44 درجے کی اونچی اڑان بھرنے میں کامیاب رہے، گرین شرٹس کی آٹھویں پوزیشن کی بھی تصدیق ہوگئی۔ پاکستان نے سری لنکا کے […]

کرہ ارض پر موسلا دھار بارشوں کے سلسلے میں اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

کرہ ارض پر موسلا دھار بارشوں کے سلسلے میں اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

برلن: ایک طویل سائنسی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ 1980 کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور اب وہ مزید تیز اور موسلادھار ہوتی جارہی ہیں۔ زمین پر ایندھن جلنے سے گرین ہاؤس گیسوں میں اضافہ ہورہا جن میں کاربن ڈائی آکسائیڈ سرِ […]

سپین میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور خاص طور پر پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے

سپین میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور خاص طور پر پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور خاص طور پر پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور اِس اضافے کے ساتھ ساتھ مختلف کلچروں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور یہ بات انتہائی ضروری ہے کہ آپ جس بھی معاشرے میں رہتے ہوں اُس کے تقاضوں سے […]

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

پاکستانی معیشت بحران کے خطرے سے نکل گئی، آئی ایم ایف

واشنگٹن : معیشت کی ریٹنگ کرنے والے عالمی ادارے اسٹینڈرڈ ایند پوورز کی جانب سے پاکستان کی معیشت کو بہتر قرار دیئے جانے کے بعد اب عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بھی پاکستانی معیشت کے بہتری کی جانب گامزن ہونے کا واضح اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا […]

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی میں شدید گرمی سے ہلاکتوں میں اضافہ، 1203 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : کراچی اور سندھ میں خوفناک گرمی نے قیامت مچا دی ہے۔ 20 جون سے شروع ہونے والا ہلاکتوں کا سلسلہ کسی طرح رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک گرمی کے باعث کراچی میں 1203 افراد جاں بحق ہو چکے […]