counter easy hit

greece

یونان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

یونان میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) پاکستان کے پچاسویں یوم دفاع کے موقع پریونان میں رہائش پذیر پاکستانی برادری نے بھرپور قومی جوش وجذبے سے یوم دفاع منایا نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پر رقص پاکستان زدہ باد کے نعروں سے فضاگونج اٹھی سفیر پاکستان ڈاکٹر سعیدخان مہمند اور یونانی مہمانوں کا ڈھول کی تھاپ پر بھرپور استقبال کیاگیا۔ […]

پاکستان یوم دفاع کے موقع پر یونان میں پاکستانی برادری نے قومی جوش وجذبے سے یوم دفاع منایا

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ قُسْطَنْطَنِیَةْ؛ یونانی لفظ Constantinus Augustus، قُسْطَنْطِیْنِ آگَسْٹا سے مشتق ہے ۔قسطنطین ِاعظم !الاریائی تھریشئن خانوادے کے چشم وچراغ،قسطنطین ِآگسٹا ٢٧ فروری ٢٧٢ تا ٢٢مئی ٣٣٧ئ، یونان ِقدیم کے بادشاہ اور کیتھولک عیسائیت میںApostleکادرجہ رکھتے ہیں جو یونان پہ ٣٠٦تا٣٣٧ء فرمانروا رہے ۔آگسٹایعنی واجب التعظیم اورقُسْطَنْطِیْن بمعنی شہ زوروثابت […]

ڈاکٹر طاہر القادری کا دورہ یونان منسوخ‎

ڈاکٹر طاہر القادری کا دورہ یونان منسوخ‎

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جو کہ یورپ کے تظیمی دورے پر تھے اور فرانس میں اچانک ان کی صحت خراب ہوئی جہاں پر ڈاکٹروں نے ان کی کمر کا معمولی اپریشن کیا تاہم ان کی تکلیف کم نہ ہونے پر اپنی دیگر مصروفیات کوختم کرنے علاوہ یونان […]

منظور چوہدری کا یونان میں بسنے والی پاکستانی برادری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

منظور چوہدری کا یونان میں بسنے والی پاکستانی برادری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) یونان مین تعینات رہنے والے سابق سیکریٹری ڈاکٹر منظور چوہدری نے یونان میں بسنے والی پاکستانی برادری کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان سے مکمل اظہار یک جہتی کی ہے۔ ڈاکٹر منظور چوہدری جو کہ ایتھنز سفارت خانہ میں تعینات رہے ان کی تعیناتی کے دوران اس وقت […]

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے رکن ممالک کی سترہ گھنٹے سے جاری اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیاہے سترہ گھنٹے سے زائد جاری اجلاس میں یورپیزون کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جن میں اعتمادی سازی،پنشن،اورٹیرف کے معاملات بھی شامل […]

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

ایتھنز : یونان کی عوام نے یورپی یونین کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز بیل آؤٹ پیکج کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق 61 فیصد عوام نے یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج کی سخت […]

یونان: تارکین وطن اور ان کے بچوں کو یونانی شہریت دیے جانے کے نئے ترمیم شدہ مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے

یونان: تارکین وطن اور ان کے بچوں کو یونانی شہریت دیے جانے کے نئے ترمیم شدہ مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) یونان میں مقیم قانونی حثیت کے تارکین وطن اور ان کے بچوں کو یونانی شہریت دیے جانے کے نئے ترمیم شدہ مسودہ قانون کو یونانی پارلیمانی کمیٹی نے منظوری دے دی ہے کمیٹی میں اکثریتی سیاسی جماعتوں کی جانب سے مثبت قرار دیاگیاجبکہ فاشسٹ جماعت خریسی اووگی اور قوم پرست جماعت کی […]

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز نے دوردراز مقیم پاکستانیوں کے لیے موبائل سروس کا آغاز کیاہے

سفارت خانہ پاکستان ایتھنز نے دوردراز مقیم پاکستانیوں کے لیے موبائل سروس کا آغاز کیاہے

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) سفارتخانہ پاکستان ایتھنز نے یونان میںمقیم ہم وطنوں کو سہولیات فراہم کرنے کی کاطر موبائل سروس کا آغاز کیاہے تاکہ ایتھنز سے دور دیگر علاقہ جات میں مقیم افراد سفارت خانہ کی قونصل سروس کا فائدہ اٹھاسکیں اس سلسلہ میں گزشتہ روز ایتھنزکے مغرب میں واقع گاؤں میگارہ میں موبائل کیمپ لگایاگیاجس […]

یونان: تارکین وطن کی شہریت کے قانون میں بنیادی تبدیلیوں پر پارلیمانی جماعتوں میں گرماگرم بحث جاری

یونان: تارکین وطن کی شہریت کے قانون میں بنیادی تبدیلیوں پر پارلیمانی جماعتوں میں گرماگرم بحث جاری

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) یونان میں قانونی حیثت کے تارکین وطن اور انے بچوں کو یونانی شہریت دینے کے قانون کو نئے سرے سے اور بنیادی تبدیلیوں کے بعدگزشتہ روز یونانی پارلیمنٹ کے حوالے کیاگیاتھا جس کوبحث کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کیاگیاجہاں پر اس نئے مسودہ قانون پر گرماگرم بحث جاری ہے بائیں بازو […]

تارکین کے مسائل سے نمٹنے کے لیے یونان کو فوری ہنگامی مدد کی ضرورت ہے۔ میلیسا

تارکین کے مسائل سے نمٹنے کے لیے یونان کو فوری ہنگامی مدد کی ضرورت ہے۔ میلیسا

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) مختلف ممالک سے یونانی جزائر پرآنے والے تارکین کے مسائل سے نمٹنے کے لیے یونان کو فوری ہنگامی مدد کی ضرورت ہے تاکہ وہ ان مسائل پر قابو پاسکے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR)کی یونان میں ترجمان میلیسا فلیمنگ نے میڈیاکو جاری بیان میں کہاکہ یونانی حکومت کو […]

یتھنزسمیت یونان کے دیگر شہروں میں شب برات مکمل مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی

یتھنزسمیت یونان کے دیگر شہروں میں شب برات مکمل مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) ایتھنزسمیت یونان کے دیگر شہروں میں شب برات مکمل مذہبی جوش وجذبے سے منائی گئی مساجد میں خصوصی محافل اور شب بیداری کے انتظامات کیے گے تھے۔ ایتھنز کے مختلف علاقہ جات میں پاکستانی وایشیائی برادری کی مساجد میں گذشتہ شب کو شب برات کے موقع پر خصوصی محافل کا انتظام کیاگیاجس […]

اسلامک فورم گریس عظیم الشان تربیتی اجتماع کی خبر کی تصویر جھلکیاں

اسلامک فورم گریس عظیم الشان تربیتی اجتماع کی خبر کی تصویر جھلکیاں

یتھنز (قاری خالد محمود) اسلامک فورم گریس اپنی علمی ،ادبی ،فکری اور فہم القرآن و سنت کی تدریس و تکمیل میں اہمیت اور اعلی روایات کی حامل تنظیم کا مقام رکھتی ہے، اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی 12 اپریل کو پاسکا کی عام تعطلات سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک عظیم الشان […]

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

تحریر : محمد فہیم شاکر ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی کسی […]