counter easy hit

governments

ساہیوال میں 5 بچوں کی ہلاکت حکومت کی نالائقی اور نا اہلی

ساہیوال میں 5 بچوں کی ہلاکت حکومت کی نالائقی اور نا اہلی

لاہور: ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کی ہلاکت پر حمزہ شہباز نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ساہیوال میں 5 بچوں کی ہلاکت حکومت کی نالائقی اور نا اہلی کا نتیجہ ہے۔ اس کے ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر صحت ہیں وزیر صحت پنجاب کو استعفیٰ دینا چاہیے، انہوں […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا ہے۔ جس میں مبینہ ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ حکومت ریفرنس منظر عام پر لائے، منتخب لیکس […]

مودی سرکار کی حکومت کے عزائم سامنے آگئے ، اہم انکشاف کردیا گیا

مودی سرکار کی حکومت کے عزائم سامنے آگئے ، اہم انکشاف کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہاہے کہ نریندر مودی کی حکومت مستقبل میں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کردار ادا کرے گی،دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمہ اور بہتر تعلقات کے لیے ٹھوس اور مثبت اقدامات لینا ہوں گے،دونوں ملکوں کو دہشتگردی اور غربت جیسے مشترکہ دشمن […]

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

کراچی: حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا، سندھ ویسٹ مینیجمینٹ بورڈ کی جانب سے چینی کمپنی کو عدم ادائیگی اور مبینہ طور پر بھاری کمیشن کے مطالبے کی وجہ سے چینی کمپنی نے کام روک دیا، صفائی کی بد سے بدتر ہوتی صورتحال نے عوام کا جینا دوبھر […]

حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان

حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان

اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں۔ منگل کو حکمران جماعت کے رکن نور عالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور […]

حکومت پاکستان کے نئے فیصلے کی تفصیلات اس خبر میں

حکومت پاکستان کے نئے فیصلے کی تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے گئے ہیں اور حال ہی میں ہیلمٹ نہ پہننے والوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کیا گیا اور روزانہ سینکڑوں کی بنیاد پر چالان ہوئے تاہم اب لاہور میں ہر طرف ہیلمٹ کی پابندی کی جارہی ہے […]

حکومت کے اعلان نے سب کا دل جیت لیا

حکومت کے اعلان نے سب کا دل جیت لیا

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں ریسکیو 1122سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زہر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبے بھر میں ریسکیو 1122سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سروس کا آغاز کراچی سے کیا جائے گا۔ چیف سیکریٹری […]

برے کا انت برا: پوری دنیا میں حکومتیں بنانے ، گرانے اور ہنگامہ برپا کرنے والی متنازعہ ترین شخصیت کو بالآخرگرفتار کرلیا گیا

برے کا انت برا: پوری دنیا میں حکومتیں بنانے ، گرانے اور ہنگامہ برپا کرنے والی متنازعہ ترین شخصیت کو بالآخرگرفتار کرلیا گیا

لندن(ویب ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں سفارتخانے سے گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے رپورٹ کیا کہ جولین اسانج کو لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کیا گیا۔ادھر میٹروپولیٹن پولیس سروس (ایم پی ایس) کے مطابق وکی […]

بھارتی آرمی چیف کی سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی پر حکومت پاکستان کا دبنگ رد عمل

بھارتی آرمی چیف کی سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی پر حکومت پاکستان کا دبنگ رد عمل

ملتان (ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور ملکی مفادات کا تحفظ ہے ،بھارت کے ساتھ مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں ۔بھارت کو واضح پیغام دیا کہ ہم امن چاہتے ہیں لیکن نئی نسل کو نہ چھیڑا جائے ۔نئے پاکستان میں […]

پاکستانی حکومت کی جانب سے مثبت رویے کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار

پاکستانی حکومت کی جانب سے مثبت رویے کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار

اسلام آباد:  بھارت میں بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگوں نے اجمیر شریف کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا کہ 500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کو بھارت روانہ ہونا تھا لیکن بھارت نے ویزے جاری بھارت نے ویزے جاری […]

حکومت نے سرکاری ملازمین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نے سرکاری ملازمین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کو اپنی چھت فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیشرفت کر دی ،ملازمین کو دوران ملازمت دو کی بجائے تین بار ہاﺅس بلڈنگ ایڈوانس دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ قواعد کے مطابق ایک وفاقی سرکاری ملازم اپنی 36بنیادی تنخواہوں کے مساوی دوران ملازمت […]

حکومت کا شاندار اقدام

حکومت کا شاندار اقدام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت کی جانب سے ایک تاریخی فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت جو لوگ شہریوں کے اغوا میں ملوث ہوں گے ان پر پاکستان پینل کوڈ (پی پی پی) کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔زائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے انسانی حقوق کے اجلاس میں […]

تنقید کرنے والے بکواس کر رہے ہیں ، میں چار حکومتوں کا مشیر رہا ہوں اور قوم کو پیشگی بتا رہا ہوں کہ عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔ صف اول کے پاکستانی ماہر معاشیات کا خصوصی تجزیہ اس لنک میں

تنقید کرنے والے بکواس کر رہے ہیں ، میں چار حکومتوں کا مشیر رہا ہوں اور قوم کو پیشگی بتا رہا ہوں کہ عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔ صف اول کے پاکستانی ماہر معاشیات کا خصوصی تجزیہ اس لنک میں

لاہور (ویب ڈیسک) تنقید کرنے والوں نے بہت تنقید کی۔ یہ ایک بہت نرم لفظ ہے۔ طعنے‘ الزام تراشی اور گالیاں۔ نون لیگ کے لوگ بگڑتے ہیں تو تعجب نہیں ہوتا۔ پی ٹی آئی والوں کو ہرگز یہ زیبا نہیں۔ اب وہ حکومت میں ہیں۔تنقید انہیں سننا ہوگی۔ اقتدار میں آنے کے بعد بھی نامور […]

حکومت کی اخلاقیات دیکھیئے کہ ۔۔۔ سینئر صحافی سلیم صافی اعظم سواتی کے معاملے پر حکومت پر برس پڑے ، اتنہائی سخت بات کہہ دی

حکومت کی اخلاقیات دیکھیئے کہ ۔۔۔ سینئر صحافی سلیم صافی اعظم سواتی کے معاملے پر حکومت پر برس پڑے ، اتنہائی سخت بات کہہ دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اعظم سواتی سے متعلق تحقیقات کی رپورٹ جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے جس میں انہیں قصور وار قرار دیا گیا ہے اور اب اس معاملے پر سینئر صحافی سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے حکومت کو کڑی تنقید کا […]

عمران حکومت کو بڑی کامیابی ۔۔۔ گزشتہ حکومتوں کا منہ چڑاتی خبر ملاحظہ کیجیے

عمران حکومت کو بڑی کامیابی ۔۔۔ گزشتہ حکومتوں کا منہ چڑاتی خبر ملاحظہ کیجیے

لاہور(ویب ڈیسک)معروف تجزیہ کارایاز امیرنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے کام کا انداز ہمیں دیکھنا چاہئے ، وزیراعظم کوئٹہ کے بعد لاہور آئے ،صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شریک ہوئے ، سابق ادوارمیں یہ پتہ نہیں چلتاتھا کہ وزیراعظم کہاں ہیں، وہ اکثر بیرون ملک پائے جاتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ […]

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

(ق) لیگ وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ۔۔۔۔ پنجاب میں حکومت سازی کے ضمن میں اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑی پیش رفت ہونے والی ہے ؟ خبر آ گئی

لاہور; پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کپتان کی کشتی میں سوار ہوگئے۔ پنجاب پر راج کرنے کے لیے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف آمنے سامنے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف تحت لاہور پر بیٹھنے کے لیے سرگرم، آزاد حیثیت سے منتخب […]

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، پاکستان عوامی لیگ کے این اے 62 سے امیدوار اصغر علی مبارک ایڈوکیٹ

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، پاکستان عوامی لیگ کے این اے 62 سے امیدوار اصغر علی مبارک ایڈوکیٹ

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے راولپنڈی: پاکستان عوامی لیگ حلقہ قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی کے نامزد امیدوار اصغر علی مبارک نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہےفوج کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے پاکستان میں امن و امان […]

’ ڈیم بنانا حکومت کا کام ہے ، دنیا میں کہی بھی ۔۔۔۔۔۔‘‘ ملک میں ڈیموں کی تعمیر کا معاملہ، چیف جسٹس کے نوٹس لیتے ہی بلاول بھٹو نے میدان میں آکر بڑا اعلان کر دیا

’ ڈیم بنانا حکومت کا کام ہے ، دنیا میں کہی بھی ۔۔۔۔۔۔‘‘ ملک میں ڈیموں کی تعمیر کا معاملہ، چیف جسٹس کے نوٹس لیتے ہی بلاول بھٹو نے میدان میں آکر بڑا اعلان کر دیا

نوابشاہ;پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیم بنانا حکومتوں کا کام ہے،جو کالا باغ ڈیم بنانا چاہتے تھے ان کی اپنی ہی رپورٹ میں کہا گیا کہ یہ ڈیم نقصان پہنچائے گا اور دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں کسی عدلیہ نے ڈیم بنایا ہو۔ میڈیا سے گفتگومیں پیپلز […]

اصغرخان کیس،حکومت کو آج شام تک کی مہلت

اصغرخان کیس،حکومت کو آج شام تک کی مہلت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اصغر خان کیس پر کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو آج شام تک کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے لاہور رجسٹری میں اصغر خان فیصلے پر عملدرآمد کیس کی […]

بولیویا: حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے طالبعلم کی ہلاکت پر پُرتشدد مظاہرے شروع

بولیویا: حکومت کیخلاف احتجاج کرنیوالے طالبعلم کی ہلاکت پر پُرتشدد مظاہرے شروع

لاپاز: جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں گزشتے ہفتے احتجاج کے دوران طالبعلم کی ہلاکت کے خلاف پر تشدد مظاہرے شروع ہو گئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ بولیویا میں مالی امداد روکنے کے خلاف طلبا دارالحکومت لاپاز اور ایل آلٹو میں احتجاج کر رہے ہیں، حکومت نے احتجاج […]

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی: کراچی کا میگا پروجیکٹ گرین لائن منصوبہ وفاقی و صوبائی حکومت اور تعمیراتی کمپنیوں کی باہمی چپقلش کے باعث عدالت پہنچ گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کوورک آرڈر جاری کرنے سے روک دیا۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، وفاقی اور صوبائی حکومت کا مشترکہ گرین لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پراجیکٹ کو […]

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

حکومت ختم ہونے میں 8 روز باقی۔۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ کے لئے ڈیڈ لاک برقرار ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟

لاہور: نگران سیٹ اپ کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں مشاورتوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم پنجاب میں ابھی تک اس سلسلے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ حکومت ختم ہونے میں صرف 8 دن رہ گئے ہیں جس کے باعث نگران وزیر اعظم اور وزرائے اعلیٰ کیلئے مشاورتوں کا سلسلہ تیز تر ہوگیا ہے۔ نگران وزیر […]

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

حکومت کی مدت پوری ہونے سے قبل مردم شماری کے حتمی نتائج کا اعلان متوقع

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار نگراں حکومت کے حوالے کرنے سے قبل چھٹی مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ اعلان کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایک اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں ہونے والی چھٹی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرنے کی حتمی منظوری […]