counter easy hit

got

سیرینا ولیمز نے منگنی کرلی

سیرینا ولیمز نے منگنی کرلی

ٹینس کی ملکہ کو’ بادشاہ‘ مل گیا،ایک برس کی دوستی کے بعدساتھ نبھانے کا وقت آگیا ،سیرینا ولیمز نے اوہانیان سے منگنی کرلی ۔ سیرینا ولیمز نے بتایا کہ پہلے میز پر اتفاقیہ ملاقات ہوئی ،بعد میں طے کرکے ملے،اوہانیان نے جھک کر پوچھا ،شادی کروگی اور میں نے’ ہاں‘ کہہ دی ۔ٹینس کی ملکہ […]

ملتان میں لڑکی نے جنس تبدیل کروا کے اپنی کلاس فیلو سے شادی رچا لی

ملتان میں لڑکی نے جنس تبدیل کروا کے اپنی کلاس فیلو سے شادی رچا لی

ملتان: تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ سجاد نے جنس تبدیل کروا کے اپنی دوست نازیہ سے شادی رچا لی۔ یس نیوز کے مطابق تونسہ شریف کی رہائشی عائشہ نے جنس تبدیل کروا کے اپنا نام منہیل رکھ لیا اور اپنی کلاس فیلو ناذیہ سے شادی رچا لی۔ جنس کی تبدیلی کے بعد اپنی کلاس فیلو سے […]

میانوالی میں ساڑھے 3 فٹ کے فیاض کو خوابوں کی شہزادی مل گئی

میانوالی میں ساڑھے 3 فٹ کے فیاض کو خوابوں کی شہزادی مل گئی

میانوالی: کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور ملاپ زمین پر ہوتا ہے ایسا ہی ہوا ہے پپلان کے ساڑھے 3 فٹ کے فیاض کے ساتھ جسے بالآخر 3 فٹ کی مدیحہ مل گئی۔ میانوالی کے علاقہ پپلاں کا ساڑھے تین فٹ کا سالہ فیاض احمد میانوالی شہرکے محلہ یتیم خانہ کی تین فٹ […]

’اعتماد کی بحالی میں کئی سال لگ گئے‘

’اعتماد کی بحالی میں کئی سال لگ گئے‘

لاہور سے دو گھنٹے کی مسافت آپ کو قصور کے گنڈا سنگھ بارڈر کے قریب حسین خان والا گاؤں لے آتی ہے۔ پنجاب کے سینکڑوں دیہات کی طرح ایک عام سا گاؤں حسین خان والا گذشتہ برس اس وقت ملکی اور عالمی سطح پر خبروں کی زینت بنا جب یہاں بچوں سے جنسی زیادتی کا […]

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومتی اجازت مل گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے حکومت کی اجازت مل گئی ۔ٹیم کو بھارت روانگی کیلئے ویزے کا انتظار ہے ۔ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ آٹھ سے اٹھارہ دسمبر تک بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز […]

لالہ موسیٰ، میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،24میں14نشستیں لیکرسر فہرست

لالہ موسیٰ، میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا،24میں14نشستیں لیکرسر فہرست

لالہ موسیٰ( مانیٹرنگ ڈیسک)لالہ موسی میونسپل کمیٹی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیاہے ۔اس میونسپل کمیٹی میں 24سیٹوں میں سے پیپلز پارٹی نے 14سیٹیں جیت لیں۔ پی ٹی آئی نے 5جبکہ ن لیگ نے تین نشستیں حاصل کیں جبکہ دو نشتیں آزاد امیدواروں کے حصے میں آئیں۔ اس طرح پیپلز پارٹی نے […]

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

’میرے پاس تمھاری تصاویر ہیں، افیئر کرو گی یا نہیں‘

ہر دن لاکھوں تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں لیکن دنیا کے کچھ حصوں میں کچھ معصوم سی تصاویر بھی پریشانی کا سبب بن جاتی ہیں۔ یہ کہانی 19 سال کی ایک افغان لڑکی خاطرہ فیضی کی ہے جو بتاتی ہیں کہ پختون روایات کو چھوڑ کر جب انہوں نے صحافت کا پیشہ […]

فواد خان کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر بھارتی سینما مالکان میں پھوٹ پڑ گئی

فواد خان کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر بھارتی سینما مالکان میں پھوٹ پڑ گئی

ممبئی(یس اردو ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان کی  فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی ریلیز پر بھارتی سینما مالکان میں پھوٹ پڑ گئی اور نئی دلی کے سینما مالکان نے فلم کی نمائش روکنے سے انکار کردیا ہے۔ کرن جوہر کی ہدایات کاری میں بننے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی نمائش پر خود بھارتی […]

پاکستان دشمنی۔۔۔! بھارت کو تین بڑے ساتھی مل گئے پا کستان کے خلاف کیا گھٹیا کام کرنے جارہے ہیں ؟ تفصیلات منظر عام پر

پاکستان دشمنی۔۔۔! بھارت کو تین بڑے ساتھی مل گئے پا کستان کے خلاف کیا گھٹیا کام کرنے جارہے ہیں ؟ تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے بعد بنگلا دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا نے اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرونی معاملات کے باعث سارک کانفرنس میں شرکت […]

جنیاتی مرض ، 4 سالہ بچی بالغ ہوگئی

جنیاتی مرض ، 4 سالہ بچی بالغ ہوگئی

برطانیہ میں 4 سالہ بچی ہارمونز کے ایک مرض کے باعث جسمانی طور پر بالغ ہوگئی۔ نارتھ یارکشائر سے تعلق رکھنے والی بچی نیویا ایک ایسے مرض کا شکار ہے جو کروڑوں افراد میں سے کسی ایک کو لاحق ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ دو سال کی عمر میں سمانی طور پر […]

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

مہمند ایجنسی دھماکا، نادرا ڈیٹا سے مشتبہ شخص کی شناخت

  اسلام آباد(یس نیوز)وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مہمند ایجنسی دھماکے کی جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر نادرا ڈیٹا کے ذریعے ایک مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی بنیاد […]

امریکا میں حلال فوڈز تیزی سے مقبول

امریکا میں حلال فوڈز تیزی سے مقبول

واشنگٹن(یس نیوز) فوڈز امریکا میں نہایت تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہے ہیں،جہاں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں کی بڑی تعداد بھی حلال فوڈ کی طرف مائل ہو رہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حلال فوڈ کا استعمال امریکا میں مقیم صرف30لاکھ مسلمان ہی نہیں کرتے بلکہ دوسرے مذاہب اور […]

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

بنگلور (نیوز ڈیسک) اچھا رشتہ میسر آئے تو لوگ سو سو جتن کرتے ہیں کہ اسے ہاتھ سے نہ نکلنے دیا جائے لیکن اس بھارتی لڑکی کے انوکھے شوق دیکھئے کہ خوبصورت، مالدار اور اچھی فیملی سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا رشتہ ایک کتے کی خاطر ٹھکرادیا۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے […]

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

نیویارک(یس نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نیو یارک فیشن ویک میں ریمپ پر واک کرنے والی پہلی بھارتی ماڈل ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں ہی اپنے کیریئرکے آغاز پر ہی وہ ماڈل بنناچاہتی تھیں لیکن موٹی ہونے کی وجہ سے دھتکار دی گئیں۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا […]

بارسلونا: رات کو برگر بیچنے والے پاکستانی کو ڈیپورٹ آرڈر مل گیا

بارسلونا: رات کو برگر بیچنے والے پاکستانی کو ڈیپورٹ آرڈر مل گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا میں پورٹ اولمپک کے علاقہ میں رات کے وقت سینڈوچ اور پانی بیچنے والے ایک پاکستانی کو ڈیپورٹ آرڈر وصول ہو گیا۔ پاکستانی کے مطابق اس کی 3 دفعہ سپین کی قومی پولیس نے پورٹ اولمپک کے علاقہ میں جانچ پڑتال کی تھی۔ اور تینوں دفعہ چونکہ وہ بغیر کاغذات […]

1 21 22 23