counter easy hit

gives

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]

کُردوں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟

کُردوں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی شام میں کردوں کو اسلحہ اور تربیت فراہم کررہے ہیں ۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں الزام عائد کیا کہ امریکا اور اس کے اتحادی شمالی شام میں کردوں کو اسلحہ […]

اللہ بیگم کلثوم نواز کو صحت عطا کرے

اللہ بیگم کلثوم نواز کو صحت عطا کرے

خبر ہے کہ سابق خاتونِ اول اور موجودہ ایم این اے بیگم کلثوم نواز کو علالت کے باعث دوبارہ اسپتال داخل کیا گیا ہے۔ اس لیے عیادت اور دیکھ بھال کے لئے آج میاں نواز شریف اور مریم نواز برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ کلثوم نواز صاحبہ کے ساتھ چند دن گزاریں گے۔ […]

اورنج لائن، پنجاب حکومت کا نیب کو ریکارڈ دینے سے انکار

اورنج لائن، پنجاب حکومت کا نیب کو ریکارڈ دینے سے انکار

لاہور: پنجاب حکومت نے نیب کو اورنج لائن ٹرین منصوبے کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا، پاکستان چین کے درمیان ہونیوالا معاہدہ نیب کو دینے سے انکار کر کے انہیں صرف بریفنگ دینے سے متعلق جواب دیا ہے جبکہ دوسری جانب پنجاب کمپنی سکینڈل میں نیب نے قائداعظم سولر پاور کمپنی میں […]

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

ترک حکومت گرفتار سفارت کاروں کو قانونی رسائی دے: امریکہ

واشنگٹن: امریکا اور ترکی میں سفارتی تناؤ بڑھنے لگا، امریکا نے سفارتی اہلکاروں کی گرفتاری پر ترک حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صدر طیب اردوان نے بھی معاملے کو بڑھانے پر امریکا کو کھری کھری سنا دیں۔ ترکی اور امریکا میں سفارتی تناؤ شدت اختیا کر گیا۔ امریکا نے ترکی میں گرفتار سفارت کاروں […]

ہمارے خلاف فیصلہ دینے والے ہی نیب کے مانیٹرنگ جج مقرر ہوگئے: انوشہ رحمان

ہمارے خلاف فیصلہ دینے والے ہی نیب کے مانیٹرنگ جج مقرر ہوگئے: انوشہ رحمان

اسلام آباد: ہمارے دلائل نہیں مانے گئے، عوام اور تاریخ ثابت کرے گی کہ یہ فیصلہ درست تھا یہ نہیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی میڈیا گفتگو مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحمان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نظر ثانی اپیلوں کو مسترد کرنا ہمارے لئے مایوسی کی بات ہے۔ […]

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی، خورشید شاہ

بھارتی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن کوسزائے موت سنائے جانے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں جو کلبھوشن کو ملی۔حکومت کو دنیا کو بتانا چاہیے کہ پاکستان نے جو کام کیا وہ قانونی و آئینی طور پر کیا۔ ن […]

میری بیوی مجھے روزانہ 300 روپے دیتی ہے

میری بیوی مجھے روزانہ 300 روپے دیتی ہے

اگر آپ بھی میری طرح تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ تحریر آپ کو ضرور پڑھنی چاہیئے۔ دفتر میں لنچ کا وقفہ تھا اور ہم سب لوگ کھانے کی میز کے گِرد جمع تھے۔ ایسے میں فہیم میاں نے پوچھا، ’’علیم صاحب! آج آپ کو گھر سے کتنا جیب خرچ ملا ہے؟‘‘ […]

’ حفیظ جالندھری ‘کی شاعری دلوں کو گرمادیتی ہے

’ حفیظ جالندھری ‘کی شاعری دلوں کو گرمادیتی ہے

قومی ترانے کے خالق نامور شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کی34 ویں برسی آج 21 دسمبر کو منائی جا رہی ہے۔ ابوالاثر حفیظ جالندھری 14جنوری 1900کو بھارت کے علاقے جالندھر میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد انہوں نے لاہور نقل مکانی کر لی۔ حفیظ جالندھری معروف شاعر اور نثر نگار تھے ان کی شاعری مذہبی […]

جاپان کا ایسا ہوٹل جو چیلنج جیتنے والے کو50 ہزار ین انعام دیتا ہے

جاپان کا ایسا ہوٹل جو چیلنج جیتنے والے کو50 ہزار ین انعام دیتا ہے

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو چیلنج مقررہ وقت میں پورا کرنے والے کسٹمرز کو نہ صرف 50 ہزار ین انعام دیتا ہے بلکہ کھانے کے پیسے بھی نہیں لیتا۔ ٹوکیو کے اوماکارا ریمن ہیوری ریسٹورینٹ نے اپنے کسٹمرز کو ایسا چیلنج کیا ہے جس کے بعد کھانے کے شوقین […]

سندھ حکومت چین کو وزارت بلدیات ٹھیکے پر دیدے، خواجہ اظہارالحسن

سندھ حکومت چین کو وزارت بلدیات ٹھیکے پر دیدے، خواجہ اظہارالحسن

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات اردو نہیں سمجھتے لیکن چینی زبان اچھی طرح سمجھتے ہیں لہذا سندھ حکومت کو چاہیے کہ وہ کم از کم وزارت بلدیات چین کو ٹھیکے پر دے دیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا […]

بلند پہاڑی پر صرف 15 روز قیام مہینوں صحت مندی دیتا ہے، تحقیق

بلند پہاڑی پر صرف 15 روز قیام مہینوں صحت مندی دیتا ہے، تحقیق

کولوراڈا: اگر آپ صرف 15 دن کسی بلند پہاڑی مقام پر گزار لیں تو آپ کی صحت مہینوں تک اچھی رہے گی۔ اس بات کا انکشاف یونیورسٹی آف کولوراڈو میں کیے گئے ایک مطالعے سے ہوا جس میں 20 افراد شریک تھے۔ ان تمام افراد کو سطح سمندر سے 5  ہزار میٹر بلند ایک پہاڑی مقام پر لے […]