counter easy hit

Gilani

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل

برسلز(پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کشمیراور پاکستان کے عوام اورخاص طورپر یورپ میں مقیم کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنماء سید علی شاہ گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ واضح رہے کہ جمعرات […]

ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام

ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزازمیںیہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزارہیں جنہوں نے ان کے ساتھ […]

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

حکومت نے ایف آئی اے کو گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور : سابق صدر آصٖف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت نے آصٖف زرداری کو منانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی شروع کر دی اور پہلی کوشش کے طور پر حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ دس ارب […]

ڈاکٹر سید عبدالحمید گیلانی نوناری ولی کامل

ڈاکٹر سید عبدالحمید گیلانی نوناری ولی کامل

تحریر : سید عارف نوناری ڈاکٹر پیر عبدالحمید گیلانی نوناری اگرچہ پیشہ کے لحاظ سے سرکاری ملازم تھے۔ لیکن خاندانی وراثت میں مذہبی رنگ غالب تھا اور اللہ کی طرف رغبت کی وجہ سے ہر وقت عبادت میں مشغول رہتے تھے۔ ان کا شجرہ نسب شیخ سید عبدالقادر جیلانی سے جا ملتا ہے۔ دنیاوی زندگی […]

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں ہو سکتا، گیلانی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہو سکتا،عمران خان آج جو چاہے کریں، مگر ایساکچھ نہ کریں جس سے ملک غیرمستحکم ہو۔ لاہور میں بلاول ہاؤس کے باہر انہوں نے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے […]