counter easy hit

Future

معصوم’ اور بیضرر نظام

معصوم’ اور بیضرر نظام

تحریر :سجاد علی شاکر نظام جمہوریت میں بلدیاتی انتخابات جمہوری کلچر کے فروغ کیلئے نرسری کا کردار ادا کرتے ہیں۔ بلدیاتی نظام ،جمہوریت کے حقیقی معنی یعنی عوام کی حکومت ،عوام کے لئے، کو عملی جامہ پہناتا ہے۔یہ نظام جمہوریت کی مضبوطی کی پہلی سیڑھی بھی تصور ہوتا ہے۔ بلدیاتی انتخابات ہوئے 7 ماہ ہو […]

عمران خان اقتدار کیلئے نہیں بلکہ پاکستان اور عوام کے مستقبل کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں، افضال گوندل

عمران خان اقتدار کیلئے نہیں بلکہ پاکستان اور عوام کے مستقبل کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں، افضال گوندل

فرانس (افضال احمد گوندل) پنجاب میں (ن) لیگ نیشنل ایکشن پلان پر عملددرآمد میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے ۔ پنجاب میں فوج اور رینجرز آپریشن وقت کی ضرورت ہے کیونکہ (ن) لیگ پنجاب میں کالعدم تنظیموں اور دہشت گردو ں کیخلاف آپریشن میں سنجیدہ نہیں۔ دہشت گردی میں جو بھی ہاتھ ملوث ہیں انکو بے […]

فیس بک اور ہم

فیس بک اور ہم

تحریر : سارہ خان فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے وہ ہء باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھء پایا جاتا ہے قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں لکھنے کی آرزو […]

الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا مستقبل

الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا مستقبل

تحریر: سید انور محمود مئی 2013ء کے عام انتخابات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ایک بحرانی کیفیت سے دوچار ہوئی، جب کراچی میں پاکستان تحریک انصاف نے 8 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے تو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے19 مئی کو کارکنوں کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کو […]

طلباء وطالبات کا مستقبل دائو پر

طلباء وطالبات کا مستقبل دائو پر

تحریر: ابتسام الحق شامی شہریوں کو تعلیم اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے ۔پاکستان میں تعلیم اور صحت ہمیشہ سے ہی حکومتی منصوبوں میں سرفہرست نہیں رہی ،یہی وجہ ہے کہ مختلف ادوار میں بننے والی تعلیم اور صحت کی پالیسیوں کے وہ اثرات مرتب نہیں ہوسکے جن کے […]

نوجوان نسلیں

نوجوان نسلیں

تحریر : زینب ملک آج نوجوان نسل بے راہ واری کا شکار ھو رہی ہے وہ نوجوان جو مسلم قوم کیلئے انجم کی حثیت رکھتے ہیں آج بھٹک رہے ھیں تباھئ کا شکار ھو رھے ھیں – آج ھم اپنے آبائو اجداد کی تمام باتوں کو دانستہ طور پر بھلا بیٹھے هیں ہماری عادات اطوار […]

سید مصطفی کمال کو ایک صائب مشورہ

سید مصطفی کمال کو ایک صائب مشورہ

تحریر : عمران احمد راجپوت مصطفی کمال کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس نے وقتی طور پر تو سیاسی میدان میںایک ہلچل پیدا کردی لیکن سیاسی منظر نامے میںابھی تک کوئی اہم پیشرفت کو ممکن نہ بنا سکی حالانکہ اِس دوران وہ مسلسل آن میڈیا اِس بات کا اقرارکرتے رہے ہیں کہ انھیں پاکستان […]

قومی ترانے کی تنزل پذیری

قومی ترانے کی تنزل پذیری

تحریر : شہزاد حسین بھٹی ترانہ کی اہمیت یوں تو بالکل خیال کی سی ہوتی ہے، مگر اس میں بول استعمال نہیں کئے جاتے یہ زیادہ تر تین تال میں گایا جاتا ہے۔ ترانے کی لے تیز ہوتی ہے اور عموما ستار خوانی کا انگ قائم کیا جاتا ہے۔ آواز کی ادائیگی کے لئے چند […]

کیا تھر پارکر میں احساس ابھی زندہ ہے

کیا تھر پارکر میں احساس ابھی زندہ ہے

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی ملکی حالات کا رونا پہلے ہی کیا کم تھا کہ قدرتی آفات نے دل وکلیجے ہلا کر رکھ دیے ہیں، تھر کی حالت میرے سامنے اگر ہزاروں میل دور بیٹھے بھی نمایاں ہے تو اس کا محرک پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ ہی ہے،پی ایف سی سی کے احساس جگانے […]

نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیوں۔۔۔۔ذمہ دارکون؟

نوجوانوں کا مستقبل تاریک کیوں۔۔۔۔ذمہ دارکون؟

تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک کی ترقی اس ملک کی نوجوان نسل کے کردار اور ذمہ داری سے وابستہ ہوتی ہے ۔ کیونکہ ملک کا مستقبل نوجوان نسل کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اسی طرح نوجوان اپنے ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ آج کے اس دور میں ہر ملک میں بے شمار […]

2016 تعلیمی سال قرار پایا

2016 تعلیمی سال قرار پایا

تحریر: شہباز گھوش بشپ جوزف ارشد نے سال 2016 کو تعلیم کا سال قرار دیاہے۔ بڑی خوبصورت اور خوش آئند بات ہے ۔مسحی بچوں کیلئے جو مشنری سکولوں میں زیر تعلیم ہیں اور علم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں۔اور مستقبل کے سہانے خوابوں کی تعبیر دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں ۔علم ہی ایک ایسی چیز […]

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اردو فیسٹیول

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ اردو فیسٹیول

نظام آباد (اسلم فاروقی) اردو دلوں کو جوڑنے والی عالمی سطح پر مقبول زبان ہے۔ اردو کو مسلمانوں یا کسی ایک طبقے سے جوڑنا اردو کے ساتھ نا انصافی ہے۔ اردو گنگا جمنی تہذیب کی علمبردار زبان ہے اس زبان سے وابستہ شعرا اور ادیبوں نے اپنے فن کے ذریعے عالمی سطح پر مقبولیت حاصل […]

پاک چین اقتصادی راہداری قومی ترقی کی ضامن ہے ۔چوہدری سجاد احمد ڈوگہ

پاک چین اقتصادی راہداری قومی ترقی کی ضامن ہے ۔چوہدری سجاد احمد ڈوگہ

فرانس ( عمیر بیگ) پاک چین اقتصادی راہداری یقینا ایک ایساقومی منصوبہ ہے جس کی تکمیل میں سست روی ‘ کرپشن اور جانبداری و مخصوص طبقات کے مفادات کی روایت سے اجتناب کیا گیا تو اس سے ملک و قوم کی ہی نہیں بلکہ پاکستان ،چین ، افغانستان اور ایران سمیت پورے خطے کی تقدیر […]

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

تحریر: عمران چنگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان اور افواج پاکستان نے دنیا کو پر امن بنانے کیلئے جو تاریخ ساز و لازوال قربانیاں دی ہیں اور ناقابل تلافی نقصانات اٹھائے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ سمیت مہذب و پر امن دنیا کا […]

پنجاب حکومت کا احسن اقدام

پنجاب حکومت کا احسن اقدام

تحریر : کہکشاں صابر ہم ہمیشہ حکومت پر تنقید تو کرتے ہی ہیں کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے یہ ہو گیا حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جب حکومت کوئی اچھا کام کرتی ہے تو عوام کو چاہیے کہ حکومت کی تھوڑی سی تعریف کریں تاکہ اس چھوٹی […]

سفیر پاکستان جوہر سلیم کا ہومبولڈٹ یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا میں سیکورٹی چیلنجز اور امید مستقبل پر لیکچر

سفیر پاکستان جوہر سلیم کا ہومبولڈٹ یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا میں سیکورٹی چیلنجز اور امید مستقبل پر لیکچر

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور سفارتخانہ پاکستان کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے سفیر پاکستان جوہر سلیم کے” جنوبی ایشیا میں سیکورٹی چیلنجز اورمستقبل کے لئے امید” کے موضوع پرایک لیکچر کا اہتمام کیا، جس میں طلباء و طالبات کے علاوہ اہم شخصیات اور […]

مستقبل کی روشنی

مستقبل کی روشنی

تحریر : سمیرا قادر صبح کا ابهرتا سورج جہاں لوگوں کے لیے نئ امیدیں لے کر آتا ہے وہی بیتے کل کو الوداع کہہ کر نئے دن کو ویلکم کرتا ہے نئ سوچیں ،امنگیں کچهہ کردکهانے کی لگن کو اپنے ساتهہ لاتا ہے 20 جنوری کا طلوع ہوتا سورج بهی باچا خان یونیورسیٹی کے ہونہار […]

صحرا کا دکھ

صحرا کا دکھ

تحریر : فاطمہ خان غلام حسین صحراے تھر کی تحصیل مٹھ میں رہنے والا ایک عام سا آدمی ہے. ویسے تو مٹھی میں رہنے والے تمام لوگ ہی عام سے اور نہ نظر آنے والے لوگ ہیں جن کے مرنے اور جینے سے ہمارے بہت خاص حکمرانوں کو بالکل بھی فرق نہیں پڑتا ہاں کبھی […]

خان صاحب

خان صاحب

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی جناب عمران خان صاحب کچھ تحریر کرنے سے قبل میں جناب کے گوش گزار کرنا یہ ضروری سمجھتا ہوں کہ میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق تھا نہ ہے اور نہ آئندہ کسی سیاسی جماعت سے اپنا تعلق جوڑنے سے متعلق کچھ سوچ رکھا ہے اس لیے میں […]

مستقبل کی روشنی

مستقبل کی روشنی

تحریر: سمیر بابر صبح کا ابهرتا سورج جہاں لوگوں کے لیے نئی امیدیں لے کر آتا ہے وہی بیتے کل کو الوداع کہہ کر نئے دن کو ویلکم کرتا ہے نئی سوچیں، امنگیں کچهہ کر دکهانے کی لگن کو اپنے ساتهہ لاتا ہے 20 جنوری کا طلوع ہوتا سورج بهی باچا خان یونیورسیٹی کے ہونہار […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل

تحریر : قراتہ العین سکندر پاکستان میں کرکٹ پچھلے کافی عرصہ سے زبوں حالی کا شکار رہی ہے۔کبھی کرکٹ بورڈ کی من مانیاں اور کبھی کھلاڑیوں کے آپس کے اختلافات ناکامی کا سبب بن جایا کرتی ہے۔سینیر کھلاڑی رمیز راجہ کا بیان ہے کہ عمران خان کے دور میں ہمیں یہ بھی معلوم نہ ہوتا […]

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

یونیورسٹیز کی سکیورٹی

تحریر: حنظلہ عماد یونیورسٹیز اور جامعات وہ ادارے ہیں کہ جن میں کسی بھی ملک وقوم کا مستقبل پروان چڑھتا ہے۔ یہیں بہترین دماغ پرورش پاتے ہیں اور مسائل کا حل بھی انہی جامعات میں تلاش کرنے میں ہی عافیت ہے لیکن اس سب کے لیے ان جامعات کا ماحول پرامن اور پر سکون ہونا […]

سیاہ ہاتھ

سیاہ ہاتھ

تحریر : عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ١٦ دسمبر کی نوحہ خوانی ختم نہ ہونے پائی تھی کہ ایک دفعہ پھر دہشت گرد قلم اور علم کے خلاف میدان میں اتر آئے اور باچا خان یونیورسٹی کو اپنی بزدلانہ کاروائی کا نشانہ بنایا […]