counter easy hit

furry

جیل سے رہائی مزید مشکل۔۔۔ شہباز شریف کے لیے ایک اور پھندا تیار ہو گیا

جیل سے رہائی مزید مشکل۔۔۔ شہباز شریف کے لیے ایک اور پھندا تیار ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کیخلاف ایک اور کھاتہ کھل گیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے آزادی فلائی اوور کی تعمیر میں مبینہ گھپلوں کی تحقیقات شروع کردیں۔ذرا ئع کا کہنا ہے کہ اشیانہ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کیخلاف ایک اور کھاتہ کھل گیا، […]