counter easy hit

FOTH

بریکنگ نیوز: عالمی منظر نامے پر ہلچل ۔۔۔۔ امریکہ سے مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد طالبان نے ایسے ملک کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

بریکنگ نیوز: عالمی منظر نامے پر ہلچل ۔۔۔۔ امریکہ سے مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد طالبان نے ایسے ملک کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

کابل(ویب ڈیسک) افغان طالبان کے ایک نمائندہ وفد نے چین میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے جس میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے مذاکراتی عمل پر بات چیت کی گئی ہے۔ ملاقات چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوئی۔یہ انکشاف افغان طالبان کے قطر میں ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]