counter easy hit

forced

لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: ودیا بالن

لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: ودیا بالن

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ نے سینماؤں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق کہا کہ لوگوں کو حب الوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ […]

ارشد وہرہ کے پی ایس پی میں شامل، فاروق ستار کا احتجاجی جلسے کا اعلان

ارشد وہرہ کے پی ایس پی میں شامل، فاروق ستار کا احتجاجی جلسے کا اعلان

چھینا جھپٹی کی سیاست کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، فاروق ستار ایم کیوا یم پاکستان کے سربراہ کی جانب سے بھی ارشد وہرہ کے پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے پر رد عمل سامنے آگیا،،فاروق ستار نے کہا کہ چاہیں تو جانے والوں کو ایم کیو ایم میں واپس لاکر بھی دکھا سکتےہیں، مگر جانےوالےمشکل […]

بلوچستان: 52 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

بلوچستان: 52 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

بلوچستان میں 52 فیصدسے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہےلیکن بدقسمتی سےصوبائی حکومت کے پاس اس کے حل کے لیے کوئی جامع منصوبہ نہیں ہے۔ غربت کے حوالے سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں فاٹا کے بعد سب سے زیادہ غربت بلوچستان میں ہے جہاں 52فیصد لوگ […]

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ غربت سے تنگ آکر ملازمت پر مجبور

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکارہ غربت سے تنگ آکر ملازمت پر مجبور

ممبئی: آسکر ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ فلم ’’سلم ڈاگ ملینیئر‘‘ میں للیتا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ روبینہ بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کے باعث ملازمت ڈھونڈنے پر مجبور ہوگئی ہے۔ 2013 میں ریلیز ہوئی فلم ’’سلم ڈاگ ملینئر‘‘ نے نہ صرف باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے بلکہ فلم آسکرایوارڈ جیتنے میں بھی […]

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

ہمیں ایسی فلمیں بنانا ہونگی جو غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری پر مجبور کریں؛ آمنہ الیاس

لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کروانے کے لیے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹیولز میں شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اس معیار کی فلمیں پروڈیوس کرنا ہوں گی جو پاکستان کی نمائندگی کریں اور دوسرے […]

ہریتھک کی بہن نے ایسا کام کردیا کہ وہ تعریفوں پر مجبور ہوگئے

ہریتھک کی بہن نے ایسا کام کردیا کہ وہ تعریفوں پر مجبور ہوگئے

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار ہرتیک روشن کی بڑی بہن سنینا روشن نے وزن میں بے تحاشہ کمی کرکے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرتمیں ڈال دیا۔ بالی ووڈ ڈانسنگ اسٹار ہرتیک روشن نے اپنی بڑی بہن سنینا روشن کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے ، تصویر میں سنینا کے جسمانی خدوخال میں آنے والی تبدیلی  […]

بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور

بپاشا باسو میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور

ممبئی: بالی ووڈ بیوٹی بپاشا باسواپنے شوہرکرن سنگھ گروور کے ساتھ حال ہی میں بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھر کے باہردیکھی گئیں تاہم انہوں نے میڈیا کو دیکھتے ہی اپنا چہرہ چھپا لیا۔ بڑے پردے پراپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ کی حسیناؤں کو اگربنا میک اپ کے دیکھ لیا جائے تو لوگوں […]

ہندو انتہا پسندوں کا خوف: بھارتی مسلمان مرد برقع پہن کر سفر کرنے پر مجبور

ہندو انتہا پسندوں کا خوف: بھارتی مسلمان مرد برقع پہن کر سفر کرنے پر مجبور

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کے خوف سے مسلمان نوجوان برقع پہن کر سفر کرنے لگے۔ بھارت میں آئے روز اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جب کہ بی جے پی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو گاؤ رکشا کے نام پر […]

خالد لطیف کو الزامات ماننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، وکیل

خالد لطیف کو الزامات ماننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، وکیل

معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل نے الزام لگایا ہے کہ خالد لطیف کو ہراساں کرکے الزامات ماننے پر مجبور کیا جارہا ہے، ٹریبونل سے انصاف کی امید نہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا جارہا، محمد عرفان نے غلطی […]

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کے 2 ارب انسان آلودہ پانی پینے پر مجبور

دنیا کی 7 ارب آبادی میں سے 2 ارب انسان ایسا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس میں فضلہ شامل ہے۔ اس سے ہر سال ہزاروں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ٹیکنالوجی میں خاصی پیشرفت ہو رہی ہے۔ پینے کے پانی کی […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ، 4خواتین زخمی

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ ، 4خواتین زخمی

 بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی افواج کی فائرنگ سے 2لڑکیوں سمیت 4خواتین زخمی ہوگئی ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔ Post […]

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

میں یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہوں

نوم چومسکی امریکی اشرافیہ کے شدید ترین نقادوں میں سرِفہرست ہے۔ بہت تحقیق کے بعد اس نے دریافت یہ بھی کیا کہ امریکی، اشیائے صرف کو بنانے کا دھندا بہت زیادہ آبادی والے مگر کم وسائل کے مالک چین جیسے ملکوں کے حوالے کر کے خود جدید ترین ہتھیاروں کو ایجاد اور انہیں بنانے کی […]

سری نگر میں انجینئر رشید کو احتجاجی کیمپ سے زبردستی اٹھا دیا گیا

سری نگر میں انجینئر رشید کو احتجاجی کیمپ سے زبردستی اٹھا دیا گیا

سری نگر: قبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید کو سرینگر میں احتجاجی کیمپ سے زبردستی گھر منتقل کر دیا۔ انجینئر عبدالرشید نے ہندو پناہ گزینوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے مذموم اقدام کیخلاف جمعہ کو سرینگر کے علاقے گپکار […]

عابدہ پروین کی کار میں زبردستی بیٹھنے والا نوجوان زیر حراست

عابدہ پروین کی کار میں زبردستی بیٹھنے والا نوجوان زیر حراست

پولیس نے بھٹ شاہ میں معروف لوک گلوکارہ عابدہ پروین کی کار میں زبردستی بیٹھنے والے مشکوک نوجوان کو حراست میں لے لیا ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ رات گئے بھٹ شاہ میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے دوسرے روز اس وقت پیش آیا جب لطیفی راگ کی تقریب میں عارفانہ کلام پڑھنےکےبعد […]

ہزارہ ڈویژن، غیر محفوظ چیئرلفٹس استعمال کرنے پر مجبور

ہزارہ ڈویژن، غیر محفوظ چیئرلفٹس استعمال کرنے پر مجبور

کہا جاتا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقے تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کر رہے ہیں ۔ موٹر ویز ، پختہ سڑکیں ، طویل ترین پل ، فلائی اوورز اور کیا کچھ نہیں بن رہا مگر اسی ملک کے بالائی علاقوں کے لوگ پتھروں کے دور میں رہنے پر مجبور ہیں۔ ہزارہ ڈویژن […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ‘فوج سے انصاف کا مطالبہ غیر آئینی’

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]

چوہدری اظہر محمود اور محترمہ شام لین کی جانب سے زبردستی شادیوں کے خلاف ” شعور بیداری مہم ” کی تقریب

چوہدری اظہر محمود اور محترمہ شام لین کی جانب سے زبردستی شادیوں کے خلاف ” شعور بیداری مہم ” کی تقریب

(یارکشائر (برطانیہ) بابر علی چیمہ سے ) محترمہ شام لین کی جانب سے زبردستی شادیوں کے خلاف ” شعور بیداری مہم ” کی تقریب اور عشائیہ چوہدری اظہرمحمود کے اعزاز میں ایک فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد کیا گیا اس موقع پر مشہور برطانوی سکالر اور ڈپٹی چیئرمین یارکشائر پولیس IAG گوہر الماس خان نے […]

حسینیت کا تقاضا کیا؟

حسینیت کا تقاضا کیا؟

تحریر : وقارانساء اسلام دین فطرت ہے جس میں حقوق وفرائض کا حسین امتزاج ہے جن کی ہی وجہ سے ايک نظام کی تشکیل ہوتی ہے جہاں بسنے والوں کو ان کا جائز مقام حاصل ہوتا ہے اسلام کی اسی اساس کو پیارے رسول کے بعد خلفائے راشدین نے اپنے ادوار میں محور و مرکز […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہاپسند رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ماضی میں کچھ ایسا ہی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی […]

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ناکامی کے خوف کے باعث عالیہ بھٹ سخت محنت کرنے پر مجبور ہو گئیں

ممبئی : فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو ناکامی کا خوف سوار رہتا ہے اور وہ اسی ڈر سے خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں کچھ ایسا ہی 22 سال کی عمر میں 3 ہٹ فلمیں ہائی وے ، 2 اسٹیٹس اور ہمٹی شرما کی […]

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کر سکتے، چیرمین پی سی بی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو دورہ پاکستان کے لئے مجبور نہیں کرسکتے تاہم اس میں کچھ وقت لگے گا۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لئے بہت بے تاب ہیں کہ مہمان ٹیم رواں سال ہی […]

”عادت سے مجبور”

”عادت سے مجبور”

تحریر:سارہ منہاس اکثر و بیشتر کام جو غلط کرتے ہیں انہیں چھپانے کے لئے ہم لفظ عادت کا بخوبی استعمال کرتے ہیں۔ شاید آپ، میں، ہم سب ہی بہت جلد نتیجے اخذ کر لیتے ہیں۔ کبھی سوچتے ہی نہیں، محض نتیجوں کی ہی فکر کرتے ہیں۔ آخر اتنی بھی کیا جلدی ہوتی ہے ہم سمجھنے […]

سچ کا قحط (قسط1)

سچ کا قحط (قسط1)

تحریر: لقمان اسد آج کے کالم کا موضوع تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے لیکن پنجاب کے گورنر کے استعفی کی خبرنے اس موضوع پر لکھنے کو مجبور کردیا، سابق گورنر چوہدری سرور نے اپنی عمر کا زیادہ ترحصہ یورپی ممالک خاص طور پربرطانیہ میں گزاراہے میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے قریبی […]

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

ملکی فلموں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فنکار باہر جانے پر مجبور ہیں: زارا شیخ

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ فنکار غیر سیاسی ہوتے ہیں ہمیں اپنے کام سے مخلص ہونا چاہیے اور جہاں تک بھارتی فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کی بات ہے تو میری نظر میں فنکار اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں فلموں […]