counter easy hit

fixed

گرین ہاؤس گیسزکا اخراج محدود کرنے پرعالمی سمجھوتا طے پاگیا

گرین ہاؤس گیسزکا اخراج محدود کرنے پرعالمی سمجھوتا طے پاگیا

زمین کے ماحول کے تحفظ کے لیے 150 سے زیادہ ملکوں کے درمیان ہائیڈروفلورو کاربن یعنی گرین ہاؤس گیسز کو محدود کرنے کامعاہدہ طے پاگیا ہے۔ روانڈاکے شہر کیگالی میں ہونے والےاجلاس میں شریک ممالک نے مونٹریال پروٹوکول میں ایک مشکل ترمیم پر بھی اتفاق کیا جس کے کے تحت ترقی یافتہ ممالک غریب ممالک […]

عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا ،انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا شائد شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا :پرویز رشید

اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے حج پر جانے کا وعدہ کیا تھا لیکن یا تو انہیں رب نے اجازت نہیں دی یا پھر ان کا شیطان کے ساتھ مک مکا ہو گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حج کے مقدس […]

شعیب انجم کو پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے کا دوسرا نائب صدر مقرر کیا گیا

شعیب انجم کو پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے کا دوسرا نائب صدر مقرر کیا گیا

ناروے (کنول سجاد) ناروے کی معروف کاروباری شخصیت شعیب انجم کو پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے کا دوسرا نائب صدر مقرر کیا گیا۔ 8 جنوری بروز جمعہ پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے کا اجلاس ہوا۔ جس میں ممبران کی متفقہ رائے سے شعیب سنجم کو نائب صدر کے فرائض سونپے گئے ہیں۔ اس […]

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

کسی بھی ادارے کو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کہتے ہیں کہ آئین نے اختیارات کی تقسیم کا اصول وضع کیا اور انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کو مخصوص اختیارات تفویض کیے ہیں جس کے بعد کسی بھی ادارےکو اس کی مقررہ حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں نئے […]

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

عمران خان اور جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے درمیان معاملات طے پا گئے

اسلام آباد : تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لئے عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ وجہہ الدین کی سربراہی میں پارٹی کا الیکشن ٹریبونل قائم کیا تھا جس کی سفارشات سامنے آنے کے بعد عمران خان نے اس ٹرییونل کو تحلیل کر دیا مگر جسٹس وجہہ الدین کی سربراہی میں […]

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے

اسلام آباد : پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پاگئے، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے اعزاز میں جمعہ کو وزیر اعظم […]

آل راجپوت آرگنائزیشن ایشیاء کیلئے رانا شاہد احمد نائب صدر مقرر

آل راجپوت آرگنائزیشن ایشیاء کیلئے رانا شاہد احمد نائب صدر مقرر

بحرین (زاہد شیخ) آل راجپوت آرگنائزیشن انترنیشنل نے ایشیاء کے لئے بحرین میں مقیم فوڈز انڈسٹری سے وابستہ رانا شاہد احمد کو بطور نائب صدر منتخب کیا ہے . آپ کا تعلق اندرون لاہور سے ہے اور گزشتہ پندرہ سال سے بحرین میں مقیم ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کلب بحرین میں سپورٹس سیکریٹری […]

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا، اسحاق ڈار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں کسی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن نہیں ہورہا اور وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک نے 3 سال کا سفر ڈیڑھ سال میں طے کیا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے […]

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کی مدت 3 سال مقرر

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس، جسٹس ریاض احمد کی مدت میعاد 3 سال مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سانحہ پشاور کے شہدا کو بعد از مرگ ستارہ شجاعت اور تمغہ شجاعت دینے کی منظوری بھی دی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی […]

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

حیدرآباد (یس ڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ […]