counter easy hit

Financial

کھاد سبسڈی اسکیم رواں مالی سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

کھاد سبسڈی اسکیم رواں مالی سال بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں کھاد کی قیمت 1400 روپے فی بوری سے کم رکھنے کے لیے رواں مالی سال بھی 100 روپے فی بوری سبسڈی کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے رواں مالی سال کے دوران کھاد پر ساڑھے 11ارب روپے سے زائد کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ ’’ایکسپریس‘‘ […]

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او کو حبکو، کیپکو، چینکوز اور پی آئی اے سمیت دیگر اداروں سے 288 ارب روپے کی وصولیاں کرنی ہے: ذرائع کراچی: پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی […]

کے پی حکومت نے اقوام متحدہ سے مالی تعاون کی اپیل کردی

کے پی حکومت نے اقوام متحدہ سے مالی تعاون کی اپیل کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی ہے کہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت کے ساتھ مالی اور فنی تعاون کیا جائے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر عارف یوسف کی زیر صدارت محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں سینی ٹینئل […]

تحریک انصاف کے 6 سالوں کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع

تحریک انصاف کے 6 سالوں کی مالی تفصیلات سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے6 سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلز پارٹی کی ایک ، ن لیگ کی تین سالوں کی مالی تفصیلات جمع کرائیں،دستاویزات میں جماعت اسلامی کی دو، ایم کیو ایم کی ایک،فنکشنل لیگ کی تین اور ق لیگ کی دو سال کی […]

نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، مراد علی شاہ

نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا، مراد علی شاہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیا مالی سال ترقی، روزگار، تعلیم اور اچھی صحت کا سال ہوگا. کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق امور پرغورکیا گیا۔  اجلاس کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ […]

محکمہ بلدیات سندھ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

محکمہ بلدیات سندھ میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے محکمہ بلدیات کی کارگردگی کا پول کھول دیا۔ کراچی: سندھ میں کرپشن کا ناسور ہر محکمے کی جڑوں کو کھوکھلا کرچکا ہے۔ کراچی میں کچرے کے ڈھیر چکن گنیا کا باعث بن رہے ہیں مگر حکمران ہیں کہ کرپشن سے باز ہی نہیں آرہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان […]

مالی معاملات میں بے ضابطگی اہلخانہ سے جھگڑے کی بنے، باکسر عامر خان

مالی معاملات میں بے ضابطگی اہلخانہ سے جھگڑے کی بنے، باکسر عامر خان

باکسر عامر خان اور ان کے اہلخانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال مخدوم ہیں ۔ لیکن باکسر نے خود انکشاف کیا ہے کہ ان کے اور والدین کی درمیان تعلقات کی خرابی اور دوری کی […]

فارسی نہیں بول رہے، مالیاتی ریکارڈ بتائیں، سپریم کورٹ

فارسی نہیں بول رہے، مالیاتی ریکارڈ بتائیں، سپریم کورٹ

پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حسین نواز نے رقم والد کوتحفہ دی، والد نے تحفے کی رقم سے بیٹی کو تحفہ دیا، بیٹی نے تحفے کی رقم سے والد کی جائیداد خریدی، کیا مخدوم علی خان صاحب آپ کہہ رہے ہیں ایسے رقم والد کےاکاؤنٹ میں ڈالی گئی، فارسی نہیں […]

مودی عوام کو مالی آزادی دیں، راہول گاندھی کا مطالبہ

مودی عوام کو مالی آزادی دیں، راہول گاندھی کا مطالبہ

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی بتائیں نوٹ بندی کے باعث 8نومبر سے اب تک کتنے لوگ جان سے گئے ؟ کانگریس کی یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں راہول گاندھی نے کہا کہ مودی اکاونٹس میں 24ہزار روپے رکھنے کی […]

پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل بہاماس لیکس آ گیا

اسلام آباد(یس نیوز)پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا،جیو نیوزآئی سی آئی جے کی پاناما لیکس کے بعد اب بہاماس لیکس کی خبر سامنے لے آیا۔ بہاماس کے جزیرے میں دنیا بھر سے سیکڑوں افراد کے خفیہ اکاؤنٹ سامنے آ گئے،بہاماس لیکس میں 150 پاکستانیوں کے نام سامنے آ ئے […]

حج سبسیڈی کے نام پر عازمین حج پر ذائد مالی بوجھ

حج سبسیڈی کے نام پر عازمین حج پر ذائد مالی بوجھ

نظام آباد۔: حجاج کرام کی خدمت کرنی والی مختلف تنظیموں اور مسلم قیادت کی جانب سے بارہا یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ ہرسال مرکزی حکومت اپنے بجٹ میں حجاج کرام کی سبسیڈی کا اعلان کرکے یہ باور کراتی ہے کہ وہ مسلمانوں کو سفر حج کے موقع پر سبسیڈی دے کر احسان کر رہی […]

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

اسلام آباد: اپوزیشن اراکین نے سینٹ میں اقتصادی راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی پر گرما گرم بحث کے بعدعلامتی واک آوٹ بھی کیا اور کہا کہ وزیراعظم کے وعدوں پر عمل نہیں ہورہا ہے۔ اپوزیشن کے سینیٹرز نے ایک بار پھر اقتصاری راہداری منصوبے میں حکومتی ترجیحات پر شکوک و شہبات کا اظہارکردیا ،ان […]

مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن گیا، خورشید شاہ

مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن چکا ہے۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے اپنی پسند کے شخص کو نندی پور منصوبے کا ایم ڈی بنایا پھر اسے تمغہ امتیاز اور […]