counter easy hit

few

خلیجی بحران کا حل، ترک صدر چند دنوں میں ٹرمپ سے ملاقات کریں

خلیجی بحران کا حل، ترک صدر چند دنوں میں ٹرمپ سے ملاقات کریں

خلیجی بحران کے حل کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ چند دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اس بات کا اعلان ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کیا ، انکا کہنا ہے کہ مجوزہ اوردوان ٹرمپ ملاقات میں قطر بحران پر غور کیا جائیگا، ساتھ ہی شامی مسئلہ […]

چند عناصر حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی کی افواہیں پھیلارہے ہیں، چوہدری نثار

چند عناصر حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی کی افواہیں پھیلارہے ہیں، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی نہیں، یہ اس سوچ کی عکاس ہے جو ملک میں استحکام کے بجائے  ٹکراؤ اور تصادم پھیلانا چاہتے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق چوہدری نثار نے حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی […]

بالی ووڈ ستاروں کی وہ رشتہ داریاں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

بالی ووڈ ستاروں کی وہ رشتہ داریاں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں

ممبئی: بالی ووڈ نگری میں ایسے کئی ستارے ہین  جن کے رشتے دار بھی  شوبز کی نامور شخصیات ہیں لیکن ان کے آپس کے تعلقات کے بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہیں ،یہاں چوپڑا ،جوہر اور کپور کا آپس میں نہ صرف گہرا بلکہ خونی رشتہ بھی ہے ان کے درمیان رشتوں کی نوعیت آپ […]

چند لوگوں نے ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہے، چوہدری نثار

چند لوگوں نے ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہے، چوہدری نثار

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چند لوگوں نے پر امن ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہےاورآپ نے ان لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ چوہدری نثار نےکا ورسک میں ایف سی کی ریکروٹس کی1256 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی چھوٹی موٹی فورس نہیں ،اس کی […]

پاکستان آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

پاکستان آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

ننکانہ صاحب: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جس تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے تو آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف موٹر وے ایم تھری کی تعمیر کی کوالٹی کا جائزہ لینے کے لئے ننکانہ صاحب پہنچے جہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی

پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی جائے گی، عوام کو اصل شناختی کارڈ لانے کی ہدایت، فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔   پاکستان […]

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

دھماکے سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ دھماکے کے مقام سے چند میٹر کے فاصلے پر بیٹھا تھا، انتشارپیدا کرنے والوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے لاہور کے میؤ اسپتال میں لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]

دراز قد افراد کو پیش آنے والی چند حیرت انگیز مشکلات

دراز قد افراد کو پیش آنے والی چند حیرت انگیز مشکلات

 لندن: پست قد شخص کو دیکھ کر لوگ عموماً تعجب کا اظہار کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ضرورت سے زیادہ لمبے افراد توجہاں توجہ کا مرکز بنتے تھے وہیں ان کی مشکلات دیکھ کر انسان حیرت زدہ رہ جاتا ہے۔ غیرمعمولی قد کے حامل افراد بعض اوقات اپنے لمبے قد کا فائدہ اٹھاتے ہیں لیکن عموماْ […]

پشاور : چند گھنٹوں کے دوران 2 دھماکے

پشاور : چند گھنٹوں کے دوران 2 دھماکے

پشاورمیں سخت سیکورٹی کے دعوؤں کے باوجود جمعہ کے روز 2د ھماکوں سے شہر گونج اٹھا،ناردرن بائی پاس کے قریب ڈی ایس پی چمکنی ، اور پیرانو مارکیٹ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ، خوش قسمتی سے اہلکار محفوظ رہے ۔ پہلا دھماکے صبح سوانو بجے کے قریب ہوا، شرپسندوں […]

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

منیر نیازی بہت لمبے چوڑے، خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، بڑا ہی ہینڈسم شخص تھا وہ، اور اس کے ساتھ نہایت اچھے اخلاق کا بھی مالک تھا، بہت زبردست، اس زمانے میں انھوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، بہت بڑی بات تھی اسی زمانے میں گریجویٹ ہونا۔ اور اتنا ہی بڑا شاعر بھی […]

تعلیمی اداروں کی زبوں حالی۔ چند تجاویز

تعلیمی اداروں کی زبوں حالی۔ چند تجاویز

عابد تہامی سیاستدانوں کیلئے یہ بات خوشی کا باعث ہویا نہ ہو مگر اس ملک کے عوام آئین پاکستان میں 18ویں ترمیم سے بہت خوش تھے کہ اختیارات صوبوں کے پاس آگئے ہیں، اب سولہ سال تک مفت تعلیم شہریوں کو دینے کی صوبائی حکومت اپنی آئینی اور بنیادی ذمہ داری پوری کریگی۔ کیونکہ وفاق […]

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

سانپ کا عالمی دن ، سینکڑوں قسم کے سانپوں میں سے چند ہی زہریلے

ہفتے کے روز سانپوں کا عالمی دن منایا گیا۔ سانپوں کی معلوم اَقسام کی تعداد تقریباً 3،000 دنیا بھر کے جنگلات، برفیلی آب و ہوا اور سمندروں میں موجود ہیں۔ جو 30 فٹ ( 9 میٹر ) اور چند انچ کے سائز میں ہیں۔ اِن میں سے محض تقریباً 375 سانپ زہریلے اور انسانوں کے […]

سائرہ ارشد کے اپنی دوست میک اپ آرٹسٹ مس نورین کے ساتھ چند دلکش انداز کی تصویریں

سائرہ ارشد کے اپنی دوست میک اپ آرٹسٹ مس نورین کے ساتھ چند دلکش انداز کی تصویریں

اٹلی ( شیخ بابر سے) پاکستان کی خوبصورت اور حسین پری چہراہ ، انتہائی خوبصورت دل کی مالک سائرہ ارشد کے اپنی دوست میک اپ آرٹسٹ مس نورین کے ساتھ چند دلکش انداز کی تصویریں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132

کلیم احمد عاجز کی چند خاص باتیں

کلیم احمد عاجز کی چند خاص باتیں

تحریر : پروفیسر محسن عثمانی ندوی کلیم احمد عاجز کا تقریبا ۹۵ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، وہ بڑے شاعر تھے، میر تقی میر کے رنگ میں ان کا کلام مقبول خاص وعام ہوا، وہ بہار میں تبلیغی جماعت کے امیر بھی تھے ، اس کی طرف انہوں نے اپنے ایک مصرعہ میں […]

1 3 4 5