سنئیر ادکارہ فضیلہ قاضی کا مداحوں کے لیے شاندار سرپرائز ۔۔۔۔ 20 دسمبر کو کیا کھڑاک کرنے والی ہیں ؟ جانئیے
لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی کی سینئر اداکار ہ فضیلہ قاضی کی فلم سچ 20دسمبر کو ریلیز ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی پہلی مرتبہ کسی فلم میں اداکاری کر رہی ہے او ران کی فلم سچ 20دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔اس فلم کی ڈائریکشن […]








