counter easy hit

Fawad

فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت

فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی خود دیکھیں کہ چاند کیسے گردش کرتا ہے۔ سائنسی طور پر […]

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ فردوس عاشق اعوان کی نقل کی جاتی تھی لیکن موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنے ہیں تب سے سوشل میڈیا پر میمز کا ایک طوفان […]

حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کرلیں، وزیر اطاعلات فواد چودھری

حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کرلیں، وزیر اطاعلات فواد چودھری

اسلام آباد: وزیر اطاعلات فواد چودھری نے کہاہے کہ حمزہ شہباز روز ہم کو کہتے ہیں کہ ہم سے معالات طے کر لیں۔ ڈی جی نیب حمزہ شہباز شریف کو معالات طے کرنے کا کیوں کہیں گے؟ نجی ٹی وی کے نیوز پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ حمزہ شہباز روز […]

اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسدعمرکے عہدے کو تبدیل کرنےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں رد و بدل اور اسد عمر کو ہٹائے جانے کی خبروں میں تہلکہ خیز موڑ سامنے آ گیا اور حکومتی وزیر فواد چوہدری کے بیان نے سب کچھ واضح کر دیا وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کے عہدے کو تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت […]

فیاض الحسن چوہان کے بعد فواد چوہدری کا استعفی

فیاض الحسن چوہان کے بعد فواد چوہدری کا استعفی

اسلام آباد: معروف تجزیہ کار صابر شاکر نے فیاض الحسن چوہان کے استعفے کے بعد نیا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صابر شاکر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ بالآخر پارٹی ورکر فیاض چوہان کو فارغ کر دیا گیا ہے۔ وہ کافی عرصے سے ریڈار پر تھے۔ بس مناسب […]

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں، نعیم الحق کو معلوم نہیں ہوتا کہ ڈیٹا کیا ہے؟ فلاسفی پر جائیں توہمارا اسٹرکچر نئے لوگوں پر کھڑا ہے، جو 6 مہینے پہلے شامل ہوئے، وزیراعظم کو اچھے سے ادراک ہے، عمران خان عقلمند آدمی ہیں […]

گھر میں داخلے پر پابندی۔۔۔ بار بار جھوٹ بولنا فواد چوہدری کو مہنگا پڑ گیا

گھر میں داخلے پر پابندی۔۔۔ بار بار جھوٹ بولنا فواد چوہدری کو مہنگا پڑ گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حسن نثار کا کہنا ہے کہ حکومتی لوگ مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں، کوئی مس کمیونیکیشن نہیں ، فواد چوہدری مجھ سے ملنا چاہتا تھا لیکن میں نے اپنے مینجر کو کہا کہ اسے بول دو میری طرف نہیں آنا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]

فواد چوہدری نے نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

فواد چوہدری نے نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اداروں کو بیانات سے متاثر نہیں ہونا چاہیے۔اگر بیانات سے نیب میں مداخلت ہورہی ہے تو کیا کہا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے جاری کیے جانے والے مسلسلتنقیدی بیانات کا نوٹس لے […]

وزیراعظم عمران خان اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں: فواد چوہدری

وزیراعظم عمران خان اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزارت داخلہ نے 20افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کی لیکن وفاقی کابینہ نے نام فوری نکالنے سے معذرت کرلی ہے۔ جن 20افراد کے نام نکالنے کا حکم دیا گیا ہے […]

وزیراعظم نے رپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کا بل زیادہ کیسے آیا: فواد چوہدری

وزیراعظم نے رپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کا بل زیادہ کیسے آیا: فواد چوہدری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات نو نشریات فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےرپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کابل زیادہ کیسے آیا،وزیر اعظم ہاؤس کا بجلی کا بل زیادہ آنے پر وزیراعظم نےبرہمی کااظہارکیاہے، نوازشریف دورمیں وزیراعظم ہاؤس میں88ہزاریونٹ بجلی استعمال ہوتی تھی،موجودہ وزیراعظم تو وزیراعظم ہاؤس میں مقیم نہیں […]

فواد چوہدری نے زرداری پر بجلیاں گرادیں،

فواد چوہدری نے زرداری پر بجلیاں گرادیں،

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری بھی ان دنوں مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور مختلف مقدمات کا سامنا کررہے ہیں لیکن اب وفاقی وزیراطلاعات نے سابق صدر کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا، فواد چوہدری  نے دعویٰ کیاہے کہ زرداری نے اثاثے چھپائے ،ا […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟ فواد چوہدری اور علی محمد کے بیانات میں تضاد کیوں ؟ جانیے

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟ فواد چوہدری اور علی محمد کے بیانات میں تضاد کیوں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی۔گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ کے رواں سیشن میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کابینہ اجلاس کے بعد […]

چیئرمین سینیٹ کی میری اوپر پابندی کا وزیراعظم عمران خان کو بہت دکھ ہوا ہے اور انہوں نے ۔۔۔۔۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان سے اپنی لاج رکھ لی

چیئرمین سینیٹ کی میری اوپر پابندی کا وزیراعظم عمران خان کو بہت دکھ ہوا ہے اور انہوں نے ۔۔۔۔۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان سے اپنی لاج رکھ لی

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ارکان کابینہ نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کی جانب سے معافی مانگنے سے متعلق ’رولنگ‘ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے […]

ٹھیک ہے میں فواد چوہدری کو مشورے دیتا ہوں مگر اصل قصہ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔

ٹھیک ہے میں فواد چوہدری کو مشورے دیتا ہوں مگر اصل قصہ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔

لاہور(ویب ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ بڑا ہونے کی حیثیت سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مشورے دیتا رہتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا ’میرا خیال ہے کوئی ٹریگر ایسا ہوتا ہے جہاں ری ایکشن در […]

پارٹی میں کوئی تنازعہ ہے یا نہیں ؟ فواد چوہدری نے قصہ ہی ختم کر دیا

پارٹی میں کوئی تنازعہ ہے یا نہیں ؟ فواد چوہدری نے قصہ ہی ختم کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ پارٹی بحران کا شکار ہو چکی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی جہانگیر ترین کو گورنر پنجاب کی شکایت لگانے کی ویڈیو پر بات کرتے ہوئے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ۔۔۔۔ فواد چوہدری نے قوم کو خوشخبری سنا دی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی ۔۔۔۔ فواد چوہدری نے قوم کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت امریکا میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو واپس لانے کے لیے پر عزم ہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے وزارت خارجہ کو یہ ہدایات جاری کی تھیں کہ وہ […]

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بڑی پیشرفت۔۔۔ فواد حسن فواد نے نیب کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بڑی پیشرفت۔۔۔ فواد حسن فواد نے نیب کے سامنے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

لاہور (ویب ڈیسک) ڈی جی نیب نے شہزاد سلیم نے کرپشن اور بدیانتی پر نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب کا کہنا ہے کہ نیب میں تفتیش کے دوران شہباز شریف اور فواد حسن فواد […]

ہم مک مکا نہیں کرتے : آسیہ بی بی کو باہر لے کے جانا والا کون ہے؟فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر دیا

ہم مک مکا نہیں کرتے : آسیہ بی بی کو باہر لے کے جانا والا کون ہے؟فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ مل کر کھیلیں اور ان سے ہم ماضی پر احتساب نہ کریں پر حکومت مک مکا کرکے نہیں کھیلے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فواد چوہدری نے کہا کہ لوگوں کو ان […]

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کتنے دن کی مہمان ہے؟ فواد چوہدری نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کتنے دن کی مہمان ہے؟ فواد چوہدری نے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

کراچی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عمران خان کا نیا پاکستان بنانے کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہوگا۔ تفصیلات کےمطابقوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی الیکشن انتظامیہ کی مدد سے نہیں جیتا جائے گا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ ملکی سیاست […]

فواد چوہدری بھی صادق اور امین نکلے۔۔۔ ایسا شاندار کام کر دیا کہ دیکھ کر ہر کوئی دعائیں دینے لگے گا

فواد چوہدری بھی صادق اور امین نکلے۔۔۔ ایسا شاندار کام کر دیا کہ دیکھ کر ہر کوئی دعائیں دینے لگے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کے ہر شعبہ میں معذور افراد کیلئے خصوصی کوٹہ رکھا جاتاہے تاہم گزشتہ کچھ عرصہ سے یہ شکایات ٹی وی چینلز پر چلتی رہی ہیں کہ نابینا اور معذور افراد کو ان کے حصے کا کوٹہ نہیں مل رہاہے جبکہ اس سلسلے میں احتجاج بھی کیا جاتا رہاہے تاہم اب […]

این آراو کے لیے کن سیاستدانوں نے درخواستیں بھجوائی ہیں؟ فواد چوہدری نے انکشاف کر دیا

این آراو کے لیے کن سیاستدانوں نے درخواستیں بھجوائی ہیں؟ فواد چوہدری نے انکشاف کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ این آر او کی سب نے درخواستیں بھیجی ہوئی ہیں، اپوزیشن کے تمام کیسز کو اگر روک دیں تو ان کے لئے سب ٹھیک ہو جائے گا۔دنیا نیوز کے پروگرام محاذ میں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ، […]

شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت۔۔۔ حکومت مخالفت کرے گی یا نہیں؟ فواد چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا

شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت۔۔۔ حکومت مخالفت کرے گی یا نہیں؟ فواد چوہدری نے دوٹوک الفاظ میں بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہا کہ ہم احتساب کے عمل کو روک نہیں سکتے، احتساب اور مقدمات کا عمل ہمارا شروع کیا ہوا نہیں، احتساب کے عمل پر قومی اسمبلی میں بحث ہو سکتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے […]

فواد چوہدری روز صبح وزیر اعظم عمران خان سے کیوں ملنے جاتے تھے؟ سینئر صحافی نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

فواد چوہدری روز صبح وزیر اعظم عمران خان سے کیوں ملنے جاتے تھے؟ سینئر صحافی نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اینکر پرسن نے کہا کہ موجودہ حکومت کی اب جو حکمت عملی ہے اس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اس حکمت عملی کو دیکھ کر عوام ڈر رہی ہے، ایک عام آدمی کو خوف یہ ہوتا ہے کہ کہیں […]