counter easy hit

Fatima

‘مجھے فاطمہ کی دیانت پر بھروسہ ہے’

‘مجھے فاطمہ کی دیانت پر بھروسہ ہے’

‘مجھے فاطمہ کی دیانت پر بھروسہ ہے’ بونڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ چلانے والی سیدہ غلام فاطمہ—فوٹو بشکریہ: ہیومنز آف نیو یارک ہیومنز آف نیویارک نامی فیس بک پیج کے فوٹوگرافر نے بالآخر سیدہ غلام فاطمہ کے خلاف عائد کیے جانے والے الزامات پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ فوٹوگرافر برینڈن اسٹینٹن—۔فائل فوٹو سیدہ غلام فاطمہ، فوٹوگرافر […]

کیا قیامت ہے؟

کیا قیامت ہے؟

وہ رو رہی تھی، بے تحاشا غمگین اور دل دکھا دینے والا لہجہ تھا۔ ’’میڈم ایک بار میری بات تو سن لیں۔ پلیز مجھے مایوس نہ کریں، ہم بہت بڑی مصیبت میں گرفتار ہیں، میری عرض سن لیجیے۔ میری ماں بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں، خدارا! میری بات سن لیجیے۔‘‘ بلڈ کینسر کا سن کر […]

معروف ادیبہ ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

معروف ادیبہ ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

1960 میں پی ٹی وی سے کیریئر کا آغاز کیا ، چھوٹی سکرین کیلئے ان گنت کامیاب اور سپرہٹ ڈرامے تخلیق کئے کراچی:  ادب کے افق کے درخشندہ ستارے فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ۔ ان کی وفات سے اردو ادب میں پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں […]

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

دو چار برس کی بات نہیں (پہلا حصہ)

جنوری شروع ہوا تو یاد آیا کہ  سب سے پہلا کالم یکم جنوری 2000 میں چھپا تھا۔ اس وقت نیر علوی ایڈیٹر تھے، اور اخبار صرف کراچی سے شایع ہوتا تھا۔ کالم کے حوالے سے یادوں کے دریچے کھلتے گئے، اور بہت کچھ یاد آتا گیا۔ اس وقت ادارتی صفحے کے انچارج مرحوم شمیم نوید […]

طلاق، خلع اور اثرات (حصہ اول)

طلاق، خلع اور اثرات (حصہ اول)

چند دن قبل سپریم کورٹ کے حوالے سے ایک خبر نے میری توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔ سپریم کورٹ میں میاں بیوی نے طلاق کے لیے درخواست دی جس میں شوہر نے بیوی کو دو طلاقیں دے دی تھیں، بیوی نے بچوں کی حوالگی سے کیس دائر کیا ہوا تھا۔ چیف جسٹس نے بتایا کہ […]

کشمیر فری آرگنائزیشن برلن کی جانب سے عفت فاطمہ کی ڈاکو منٹری ‘خون پکارتا ہے’ کی نمائش کا اہتمام

کشمیر فری آرگنائزیشن برلن کی جانب سے عفت فاطمہ کی ڈاکو منٹری ‘خون پکارتا ہے’ کی نمائش کا اہتمام

جرمنی (انجم بلوچستانی) 8 اگست 2016ء بروز ہفتہ، شام 6 بجے، فری کشمیر آرگنائزیشن FKO برلن، جرمنی (رجسٹرڈ) کی جانب سے Babylon سینما میں سرینگر میں مقیم نامور ڈاکو مینٹری پروڈیوسر عفت فاطمہ کی، لاپتہ کشمیریوں کے موضوع پر بنائے جانے والی فیچر فلم ڈاکو مینٹری ”خون پکارتا ہے” کی نمائش کا انتظام کیا گیا۔ […]

والدین قدرت کا حسین تحفہ ہیں

والدین قدرت کا حسین تحفہ ہیں

تحریر: مناہل فاطمہ والدین قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہیں جن کاپوری کائنات میں کوئی نعم البدل نہیں۔والدین کا اولاد پہ بہت بڑاحق اور بے شمار فرائض بنتے ہیں۔ماں کا حق باپ کی نسبت تین گنا زیادہ ہے۔کیونکہ ماں اپنے بچے کو نو ماہ اپنی کوکھ میں رکھتی ہے۔ اسکے بعد تکلیف اٹھاتی اس کو […]

اپنی اصلاح کریں

اپنی اصلاح کریں

تحریر : ارم فاطمہ کہا جاتا ہے سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور سب سے مشکل کام اپنی اصلاح ہے ۔اس بات کا خیال یوں آیا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں جہاں اس بات کی کوشش کی جاتی ہے کہ اس کے ایک ایک لمحے سے فیض حاصل کیا جائے […]

نقش حیات امام حسین علیہ السلام

نقش حیات امام حسین علیہ السلام

تحریر : علامہ یوسف ثقلین حیدر ولادت ٣ شعبا ن ٤ھ ١۔ اسم گرامی …حسین (یہ نام خود پروردگار کا رکھاہواہے )۔ ارجح المطالب ٢۔ کنیت …ابوعبداللہ ٣۔ القاب …سید سبط اصغر، سید الشہداء وغیرہ ٤۔ والد محترم…حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ٥۔ والدہ گرامی …حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام ٦۔ ولادت …٣شعبان […]

آج کی تعلیم

آج کی تعلیم

تحریر: فاطمہ سباہت بے شک اس کائنات کی سب سے حسین اور معصوم مخلوق بچے ہیں۔ بچے اللہ کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہیں اور پھولوں کی طرح نازک ہوتے ہیں۔اس لیے ان کی تربیت بھی بہت خاص توجہ کی طالب ہے۔ بچے ماں اور باپ دونوں کی اہم اور مکمل زمداری ہیں، لیکن […]

نوروز اور فاطمہ کی داستان محبت ، ہماری تہذیب کی موت

نوروز اور فاطمہ کی داستان محبت ، ہماری تہذیب کی موت

تحریر: ایم پی خان تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہو گا شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے آج سے تقریباً ایک صدی قبل ہماری تہذیب کے بارے میں جوپیش گوئی کی تھی ، وہ آج کراچی کے ایک نجی سکول میں نوروز […]