counter easy hit

fast

ملتان: تیز رفتار ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے دو خواتین جاں بحق

ملتان: تیز رفتار ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے دو خواتین جاں بحق

ملتان (یس ڈیسک) متی تل روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے مخالف سمت سے آنے والے رکشے کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار چار بچوں کی ماں آمنہ مائی اور 35 سالہ بشیراں بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ حادثے میں 3 سالہ معصوم بچے سمیت چار […]

دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کیا جائے: وزیراعظم

دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکش پلان پر عملدرآمد، توانائی کی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر غور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اجلاس کو پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر […]

مینار پاکستان پر جماعۃ الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو گا

مینار پاکستان پر جماعۃ الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) مینار پاکستان کے سائے تلے جماعت الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو رہا ہے ملک بھر سے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ جماعت الدعوۃ نے مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے اپنے اجتماع کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اجتماع کے شرکا کے لیے خیمہ بستیاں بس […]