counter easy hit

fast

لاہور قلندرز کے باولر حارث روف کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ

لاہور قلندرز کے باولر حارث روف کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ

شارجہ: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ شب ملتان سلطانز کیخلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے باولر حارث روف کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حارث روف نے ملتان سلطانز کے کھلاڑی ’ڈین کرشچن‘ کو 19.1 اوور میں آوٹ کیا اور وہ وکٹ پر […]

مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے تازہ ترین بیان نے کرکٹ کی دنیا میں نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے تازہ ترین بیان نے کرکٹ کی دنیا میں نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) تاحیات پابندی کے شکار سابق بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ انھوں نے پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے آئی پی ایل 2013 کے دوران فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا،بھارتی فاسٹ بولر سری سانتھ کی پیروی بھارت کے معروف وکیل سلمان […]

ٹیم کی جان سمجھے جانے والا فاسٹ بالرمکمل فٹ ہوگیا۔

ٹیم کی جان سمجھے جانے والا فاسٹ بالرمکمل فٹ ہوگیا۔

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ ایک سال بعد لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس فٹ ہوگئے ہیں ، جس کے بعد وہ جلد ہی ٹیم کو جوائن کریں گے ، اچھے فاسٹ بالرز کی کمی ٹیم کیلئے ایک بڑا نقصان ہے ، جس اب جلد ہی پوار کر لیا جائے […]

سونگ کے سلطان وسیم اکرم نے کس بھارتی فاسٹ باؤلر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے؟

سونگ کے سلطان وسیم اکرم نے کس بھارتی فاسٹ باؤلر کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے؟

لاہور(ویب ڈیسک ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھیبھارتی فاسٹ باﺅلر جسپریت بمراہ کے معترف نکلے، مایہ ناز باﺅلر کا کہنا ہے کہ موجودہ کرکٹ میں جسپریت بمراہ ”موثرترین یارکر“ گیند کرانے والے باﺅلر ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے فاسٹ باﺅلرز میں جسپریت بمراہ […]

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پراچانک کہاں پہنچ گئے؟

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پراچانک کہاں پہنچ گئے؟

پشاور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم خیبر پختونخوا کابینہ اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان کا استقبال گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلیٰ نے کیا ۔ عمران خان وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی […]

جلتی سگریٹ سے سُلگتی زندگی

جلتی سگریٹ سے سُلگتی زندگی

؎ دشمن بھی ہے اور ساتھ رہے جان کی طرح مجھ میں اتر گیا ہے وہ سرطان کی طرح اس شعر میں یقیناً اپنے محبوب کی محبت میں بے اعتنائی کا ذکر کیا جا رہا ہے ، لیکن ہمارے حساب سے یہ محبت ایک تمباکو نوش کی سگریٹ سے ہے۔ تمباکو نوشی صحت کے لیے […]

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر ٹیسٹ کرکٹ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر ٹیسٹ کرکٹ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

لندن: قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے بارے میں گزشتہ چند مہینوں سے یہ خبر گرم ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کوطول دینے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ کر صرف ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ محمد عامر بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ٹیم انتظامیہ سے اپنی اس خواہش کا اظہار کر چکے […]

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیر کا روزے کیخلاف بیان،پارٹی کا اعلان لاتعلقی

ڈنمارک کی وزیربرائے امیگریشن کی جانب سے روزے اور مسلمانوں کیخلاف بیان پر ان کی سیاسی پارٹی ڈینش لبرل پارٹی نے اظہار لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔ ڈنمارک میڈیا کے مطابق ڈینش لبرل پارٹی نے اپنی کابینہ کی اہم رکن کے مسلمانوں سے متعلق متنازع بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ،بیان لاتعلقی […]

فاسٹ بالر حسن علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں: کلف ڈیکن

فاسٹ بالر حسن علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں: کلف ڈیکن

کراچی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کلف ڈیکن کا کہنا ہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر کی گھٹنے کی انجری بالکل ٹھیک ہو گئی ہے، حسن علی کی انجری زیادہ سنجیدہ نوعیت کی نہیں اور دونوں کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا حصہ ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑی بھی فٹ اور لارڈز ٹیسٹ […]

آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔پی ٹی آئی رہنما نے مائزہ حمید کو یہ بات کیوں کہی؟

آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔پی ٹی آئی رہنما نے مائزہ حمید کو یہ بات کیوں کہی؟

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ن لیگ کی خاتون رہنما سے کہا کہ آپ نواز شریف کا دفاع مت کریں وہ کرپٹ آدمی ہیں ایسے آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا نجی ٹی وی چینل کے ایک […]

ماہ رمضان میں سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہوگا

ماہ رمضان میں سب سے طویل اور مختصر ترین روزہ کہاں ہوگا

کراچی: رواں سال ماہ صیام کا سب سے طویل ترین روزہ گرین لینڈ میں 21 گھنٹے اور 2 منٹ کا ہوگا جب کے سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں 11 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔ دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے اور رواں سال اس بات کا بھی امکان ہے […]

اہلیہ نے فاسٹ بولر شامی کیخلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا

اہلیہ نے فاسٹ بولر شامی کیخلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا

کولکتہ: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے کولکتہ کی علی پور کورٹ میں اپنے خاوند اور دیگر کے خلاف گھریلو تشدد سے متعلق کیس دائر کردیا۔ انھوں نے شامی سے اخرجات کی رقم دلانے کی بھی عدالت سے درخواست کردی ہے۔ حسین جہاں نے اس سے قبل لال بازار پولیس اسٹیشن میں بھی شامی […]

پی ایس ایل 3 سے قبل کرپشن کیسز کی گرد آلود فائل بند کرنے پر کام تیز

پی ایس ایل 3 سے قبل کرپشن کیسز کی گرد آلود فائل بند کرنے پر کام تیز

لاہور:  پی ایس ایل 3 نزدیک آگئی تاہم ایسے میں پی سی بی نے بھی کرپشن کیسز کی گرد آلود فائل جلد بند کرنے پر کام تیز کردیا ہے۔ گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ 2کے آغاز میں ہی سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن اور محمد عرفان کے نام سامنے […]

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے تاہم بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب ایسا ہی انتہائی خطرناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب […]

ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری کا انجام

ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری کا انجام

ڈرائیونگ کے دوران آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیں کیونکہ ذرا سی بھی لا پرواہی اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی نقصان کا سبب بنتی ہے۔ کیلیفورنیا میں پیش آنے والے اس خطرناک ٹریفک حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں سر پھرا ڈرائیورتیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے کار پر قابو نہ رکھ سکا اور […]

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

برطانوی شخص کو تیز رفتاری بھاری پڑ گئی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچانے کا سبب بن جاتے ہیں۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ویسٹ مڈ لینڈزکی سڑک پر ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک شخص کی تیز رفتاری اُسے بھاری پڑگئی اور اُسکی بے قابو ہوتی کار […]

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں رات سے تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج انتہائی […]

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس۔برلب پیرس عقب فرانس سٹیڈیم چوھدری ظفر اینڈ سنز کے فاسٹ فوڈ چین ” فیٹ ٹا کریپ” کی 11ویں شاخ کا افتتاح

پیرس ( اے کے راؤ سے ) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ بزنس ترقی پزیر ہی نہیں بلکہ تغیر پزیربھی  ہے ، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ کے مقابلے میں فرانس میں کیوک نے کامیابی سے قدم جمائے ، کے ایف سی کو انگلش چکن اینڈ چپس نے ٹکر دی ،مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند […]

جنوبی افریقہ کے نئے کوچ کو فاسٹ بولنگ بحران کا سامنا کرنا پڑگیا

جنوبی افریقہ کے نئے کوچ کو فاسٹ بولنگ بحران کا سامنا کرنا پڑگیا

جوہانس برگ: جنوبی افریقہ کے نئے کوچ اوٹس گبسن کو ذمہ داری سنبھالتے ہی فاسٹ بولنگ بحران کا سامنا کرنا پڑگیا۔ اس وقت پروٹیز کو 4 پیسرز کا ساتھ میسر نہیں ہے، ڈیل اسٹین کندھے کی سرجری کے بعد سے ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئے، ورنون فلینڈر کمر میں تکلیف کے باعث بنگلہ دیش سے پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں […]

مضافات پیرس “پیری فت” میں ملک عنصر نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ چین “FETE A CREPE ” کی شاخ کا افتتاح کیا

مضافات پیرس “پیری فت” میں ملک عنصر نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ چین “FETE A CREPE ” کی شاخ کا افتتاح کیا

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس میں آج کل فاسٹ فوڈ چین بزنس ترقی پزیر ہے، امریکن فاسٹ فوڈچین میکڈونلڈ اور کنگ برگر کے مقابلے میں فرانس میں ” Q ” کیوک نے قدم جمائے مگر ترکش فوڈ اکثریت کی پسند رہا۔ پچھلے دنوں انگلش چکن اینڈ چپس نے فرانس کا رخ کیا جو افریکن […]

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی جاری ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں کاروبار کے آغاز میں 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 98 پوائنٹس اضافے […]

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم آگیا، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

کراچی میں بارش کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس سے شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہو نے سے کراچی میں منگل تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی […]

پریانکا کی تیز رفتاری جاری، تیسری ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ

پریانکا کی تیز رفتاری جاری، تیسری ہالی ووڈ فلم میں کاسٹ

پریانکا چوپڑا نے تیسری ہالی ووڈ فلم سائن کر لی ہے۔ فلم میں وہ ایک یوگا سفیر کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ممبئی: پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں شاندار کیریئر بنانے کے بعد اب ہالی ووڈ میں بھی تیزی سے قدم جما رہی ہیں۔ انہوں نے امریکا میں اپنے ٹی وی شو “کوانٹیکو” سے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز کی شدید مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھا جار ہا ہے ،کاروبار کے دوران500 سےزائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پرپی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 500سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں انڈیکس 45170 کی سطح […]