counter easy hit

famous film star

فلمسٹار صائمہ کے ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ کی شوٹنگ جاری

فلمسٹار صائمہ کے ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ کی شوٹنگ جاری

لاہور (یس ڈیسک) فلمسٹار صائمہ ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ میں اہم کردار ادار کر رہی ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے اس ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں حصہ لیا۔ فلم کے پروڈیوسر چودھری اعجاز کامران اور ہدایت کار فیصل بخاری ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 288

فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلمیں چھوڑی ہیں : ثناء

فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلمیں چھوڑی ہیں : ثناء

لاہور (یس ڈیسک) معروف فلمسٹار ثنا نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھوڑی، غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے بہتر ہے کہ فلم نہ کی جائے۔ میں نے ہمیشہ کوالٹی کو کوانٹٹی پر ترجیح دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میری فلموں کی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے۔ […]