counter easy hit

expert

امریکا میں ماہر ڈرائیور کا حیرت انگیز کارنامہ

امریکا میں ماہر ڈرائیور کا حیرت انگیز کارنامہ

خطرناک اور دشوار گزار راستوں پر ڈرائیونگ کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں اکثر افراد مہارت میں کمی کے باعث نہ صرف اپنی گاڑی تباہ کر بیٹھتے ہیں بلکہ اپنی جان بھی گنوا دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس ڈرائیور کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ […]

دس سالہ برطانوی بچہ ماہر اسکیٹ بورڈر بن گیا

دس سالہ برطانوی بچہ ماہر اسکیٹ بورڈر بن گیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے نے ثابت کردیا ہے کہ کسی بھی کھیل میں مہارت کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں بس جذبہ اور شوق ہونا چاہیے تو انسان کم عمری میں بھی بڑے سے بڑا کارنامہ انجام دے ڈالتا ہے۔ اس باصلاحیت بچے نے کسی ما ہر کی طرح اسکیٹ بورڈ […]

پاور لفٹنگ کے ماہر دادا جان, ویڈیو لنک میں

پاور لفٹنگ کے ماہر دادا جان, ویڈیو لنک میں

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں اکثر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے یہ امریکی دادا جان تو ایک مثال ہیں جنہوں نے نوجوان پاور لفٹرزکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 78سالہ سگ سینڈ سٹروم نامی معمر شخص نہ […]

امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

 کراچی: امور خانہ داری کے حوالے سے ملک بھر میں مشہور زبیدہ طارق انتقال کرگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہر امور خانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کرگئیں، انہیں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم حرکت قلب بند ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ وہ معروف ادیب و ڈرامہ نگار انور مقصود […]

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

ماہر فنکار نے آئینے میں دیکھ کر اپنا ہی پورٹریٹ بنا ڈالا

لاہور: سکاٹ لینڈ کے ماہر مصور نے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر اپنی ہی تصویر سامنے موجود کینوس پر بنا ڈالی یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں ۔ تصویر […]

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی پر الٹی قلابازیاں کھانے کا ماہر نوجوان

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی پر الٹی قلابازیاں کھانے کا ماہر نوجوان

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی کے دوش پر الٹی قلابازیاں کھانے کے ماہر امریکی نوجوان نے اپنے کرتب سے لوگوں کی عقل دنگ کردی۔ سڑکوں پر کار بھگاتے یااونچے نیچے راستوں پر بائیک دوڑاتے تو آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا لیکن اب پانی کے دوش پر کرتب دکھاتے اس نوجوان کو بھی […]

ماہر ہیئر ڈریسر کی آگ سے بال کاٹنے کی انوکھی تکنیک

ماہر ہیئر ڈریسر کی آگ سے بال کاٹنے کی انوکھی تکنیک

دنیا بھر کے حجام اپنے گاہکوں کے بال کاٹنے کے لیے منفرد اوزار ،آلات اور انداز اپناتے ہیں تاکہ بالوں کی کٹائی میں اپنا نشان اور پہچان چھوڑ سکیں۔ فلسطینی شہر غزہ سے تعلق رکھنے والے رمضان ادوان کا شمار بھی ایسے ہی چند حجاموں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا جو بالوں […]

شریف برادران حقیقت چھپانے کے ماہر ہیں، نعیم الحق

شریف برادران حقیقت چھپانے کے ماہر ہیں، نعیم الحق

رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف برادران حقیقت چھپانے میں مہارت رکھتے ہیں مگر اب جھوٹ بے نقاب ہونےکا وقت آگیا۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میںپی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ عوامی جذبات کا […]

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان […]

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

یوں تو دنیا بھر میں مزیدار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کر ڈالے۔ آسٹریلیا میں ایسے ہی باصلاحیت بیکرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 804 […]

بھارت:مارشل آرٹ کی ماہر 76سالہ دادی

بھارت:مارشل آرٹ کی ماہر 76سالہ دادی

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے، لیکن بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے تو سب کو حیران کردیا۔ جی ہاں بھارتی شہر کالیکٹ کی رہائشی 76سالہ مناکشی اماں نامی خاتون نے اپنی مارشل آرٹس کی مہارت کے ذریعے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔ […]

سموگ کے اثرات، ماہرین کی آراء اور حکومتی اقدامات

سموگ کے اثرات، ماہرین کی آراء اور حکومتی اقدامات

تحریر : محمد صدیق پرہار پنجاب کے کئی شہروں میں گزشتہ کئی دنوں سے سموگ اور دھند کا راج ہے۔ متعدد علاقوں حدنگاہ صفر بتائی جا رہی ہے۔ دھند کی وجہ سے ٹریفک حادثات بھی ہو چکے ہیں۔ان حادثات میں درجنوں افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سموگ اور دھند کی […]

ماہر شیف نے 3345 کلوگرام وزنی اسٹُو تیار کرلیا

ماہر شیف نے 3345 کلوگرام وزنی اسٹُو تیار کرلیا

دنیا بھرمیں مزید ار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے، جوماہرانہ اندا ز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کرڈالے۔ یوروگوئے میں ایسے ہی باصلاحیت شیفس نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3ہزار 345 کلوگرام وزنی […]

چین :4کنگ فو ماہر نوجوانوں کی مہارت سے شائقین حیران

چین :4کنگ فو ماہر نوجوانوں کی مہارت سے شائقین حیران

دنیا بھر میں کئی نوجوان ایسے ہیں جو شہرت حاصل کرنے کیلئے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کر تے اورہر خطرہ مول لیتے ہوئے ایسے کارنامے اور اسٹنٹس پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول جائیں۔ چین میں ایسے ہی 4 کنگ فو کے ماہر نوجوانوں نے اپنی مہارت کا استعمال کرتے […]

روم : ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلوں میں ماہر رائیڈرز کی شرکت

روم : ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلوں میں ماہر رائیڈرز کی شرکت

روم : ہموار اور صاف ستھر ی روڈ پر سائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے، لیکن ایسے اونچے نیچے، پتھریلے اور مشکل راستوں پر سفر کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ اٹلی میں ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلے ’ایم ٹی بی‘ ورلڈ کپ2015 کا انعقاد ہوا۔ جس میں 19ممالک سے ماہر سائیکل […]