counter easy hit

Expensive

چکری کے چوہدری کو پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا

چکری کے چوہدری کو پنجاب اسمبلی کا حلف نہ اٹھانا مہنگا پڑ گیا

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب اسمبلی کے رکن چودھری نثارکے حلف نہ اٹھانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ چودھری نثارنے تاحال پنجاب اسمبلی میں حلف نہیں اٹھایا،چودھری نثارنے حلف نہ اٹھاکرووٹرزکی تذلیل کی،عدالت سے استدعا ہے کہ چودھری نثارکی کامیابی […]

گھر میں داخلے پر پابندی۔۔۔ بار بار جھوٹ بولنا فواد چوہدری کو مہنگا پڑ گیا

گھر میں داخلے پر پابندی۔۔۔ بار بار جھوٹ بولنا فواد چوہدری کو مہنگا پڑ گیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حسن نثار کا کہنا ہے کہ حکومتی لوگ مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں، کوئی مس کمیونیکیشن نہیں ، فواد چوہدری مجھ سے ملنا چاہتا تھا لیکن میں نے اپنے مینجر کو کہا کہ اسے بول دو میری طرف نہیں آنا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]

چکری کے چوہدری کو آصف زراداری کے مقدمے کو ناجائز قرار دینا مہنگا پڑ گیا

چکری کے چوہدری کو آصف زراداری کے مقدمے کو ناجائز قرار دینا مہنگا پڑ گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے چوہدری نثار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر چوہدری نثار نے اپنے دور حکومت میں آصف زرداری کے خلاف مقدمہ میرٹ پر بنایا تھا تو آج وہ کیسے میرٹ کے بر عکس ہو گیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

سعودی ولی عہد کا مزاق اڑانا نیٹ فلیکس کو مہنگا پڑ گیا ،انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

سعودی ولی عہد کا مزاق اڑانا نیٹ فلیکس کو مہنگا پڑ گیا ،انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

ریاض (ویب ڈیسک ) آن لائن انٹرٹینمنٹ اسٹریمنگ ویب سائیٹ نیٹ فلیکس نے اپنا وہ مزاحیہ پروگرام سعودی عرب صارفین کے لیے ہٹا دیا، جس میں ولی عہد شہزادہ سلمان بن محمد کا مذاق اڑایا گیا تھا۔نیٹ فلیکس پر چلنے والے اسٹینڈ اپ کامیڈی پروگرام پیٹرائٹ ایکٹ کی ایک قسط میں میزبان حسن منہاج نے […]

پاکستان سے ملا تحفہ نوجوت سنگھ سدھو کو مہنگا پڑگیا ،

پاکستان سے ملا تحفہ نوجوت سنگھ سدھو کو مہنگا پڑگیا ،

نئی دہلی( ویب ڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو دورہ پاکستان کے بعدمسلسل انتہاپسندوں کے نشانے پرہیں ، تحفے میں ملا حنوط شدہ پرندہ بھارت لے جانے پرسدھو کیخلاف شکایت درج کرا دی گئی،، نوجوت سنگھ سدھو اب بھارت مین ایک ولن سے کم نہیں ہے ،، بھارتی خبر رساں ادارے میں […]

ملک میں مہنگے پرائیویٹ سکولوں کی شامت آگئی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ملک میں مہنگے پرائیویٹ سکولوں کی شامت آگئی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بھاری فیسیں وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے،، جس کے بعد اب مزید سکولوں کے خلاف کارروائی کرنے کا امکان ہے ،، کئی سکولوں کا ریاکرد بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے […]

خواجہ سعد رفیق کی حمایت میں بولنا انصافی رہنما ریاض فتیانہ کو مہنگا پڑ گیا

خواجہ سعد رفیق کی حمایت میں بولنا انصافی رہنما ریاض فتیانہ کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ قومی احتساب بیورو کی حراست میں موجود ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے،، اور اب ذرائع کے حوالے سے پتہ چلا ہے کہ عمران خان نے اس چیز کا نوٹس بھی لے لیا ہے ،،نجی ٹی وی کے […]

ڈالر ایک مرتبہ پھر سے مہنگا ، پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

ڈالر ایک مرتبہ پھر سے مہنگا ، پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

کراچی(ویب ڈیسک)چند دن قبل ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافےسے بیرونی قرضوں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر 142 روپے پر پہنچ گیا تاہم جس سپیڈ سے اوپر گیا اور اسی سپیڈ سے واپس بھی آیا اور137 روپے پر آ کر بند ہوا تاہم آج ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں […]

پاکستان لوک موسیقی ایوارڈز۔ ووٹ کریں اورشرکت کے موقع کے ساتھ جیتیں انعامات ہی انعامات اور نامور موسیقاروں کے ساتھ کریں ملاقات 16دسمبر 2018تک زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں اور انعامات کے موقعے کو بڑھائیں۔

پاکستان لوک موسیقی ایوارڈز۔ ووٹ کریں اورشرکت کے موقع کے ساتھ جیتیں انعامات ہی انعامات اور نامور موسیقاروں کے ساتھ کریں ملاقات 16دسمبر 2018تک زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں اور انعامات کے موقعے کو بڑھائیں۔

پاکستان لوک موسیقی ایوارڈز۔ ووٹ کریں اورشرکت کے موقع کے ساتھ جیتیں انعامات ہی انعامات اور نامور موسیقاروں کے ساتھ کریں ملاقات 16دسمبر 2018تک زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں اور انعامات کے موقعے کو بڑھائیں۔ Vote for BK Athar and win expensive prizes To vote BK ATHAR  click below link https://samfolksingerawards.com/ ووٹ دیں اور نیچے […]

دنیا کی سب سے مہنگی چپس

دنیا کی سب سے مہنگی چپس

اسٹاک ہوم: دنیا میں امیر کبیر افراد کے لیے مہنگے کھانے، گھڑیاں اور گاڑیاں تو بنتی ہی رہتی ہیں لیکن سوئزرلینڈ کی ایک کمپنی نے دنیا کی سب سے مہنگی چپس بنائی ہے جس کے ایک پیکٹ کی قیمت 5600 روپے ہے اور اس میں صرف 5 چپس موجود ہوتے ہیں۔ اسے سینٹ ایرک کمپنی نے تیار […]

سستی مولی سے مہنگے امراض کا علاج

سستی مولی سے مہنگے امراض کا علاج

یرقان کے مریضوں کیلئے تو یہ بے حد فائدہ مند سبزی ہے‘ اس کے ساتھ گُڑ کھانے سے یہ جلد ہضم ہوجاتی ہے۔ جگر اور تلی کے امراض کیلئے بے حد مفید ہے۔ پیشاب کا جل کر آنا یا رک رک کر آنا‘ مولی کھانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے مولی کو زیادہ تر کچا کھایا […]

قد سے بڑا بیان دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ۔ رانا مشہود بھی اپنے انجام کو پہنچ گئے

قد سے بڑا بیان دینا مہنگا پڑ گیا ۔۔ ۔ رانا مشہود بھی اپنے انجام کو پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے متنازعہ بیان دینے پر سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے ، مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ رانا مشہود کے متنازعہ بیان پر بازپرس کے لیے 3 رکنی خصوصی کمیٹی […]

دوبارہ گنتی تحریک انصاف کو مہنگی پڑ گئی ، اس وقت قومی وصوبائی اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

دوبارہ گنتی تحریک انصاف کو مہنگی پڑ گئی ، اس وقت قومی وصوبائی اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟ تازہ ترین خبر آ گئی

اسلام آباد ; ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں ’’نمبر گیم‘‘ (ہندسو ں کا کھیل) تبدیل ہونے سے تحریک انصاف کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔جہاں تک دوبارہ گنتی کا تعلق ہے کہ کانفرنس کے دوران درست کہا گیا کہ امیدوار کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سے پولنگ اسٹیشن یا امیدوار یا اس کے […]

نواز شریف پر نوازشیں کرنا اڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

نواز شریف پر نوازشیں کرنا اڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ بڑی کارروائی کی خبر آ گئی

راولپنڈی;سابق وزیراعظم نوازشریف سے گلے ملنے پراڈیالہ جیل کے ہیڈوارڈن کو تبدیل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ہیڈوارڈن نوازشریف کی بیرک پرتعینات تھا،ہیڈوارڈن کے نوازشریف کوگلے ملنے کاانکشاف سکیورٹی کیمرے سے ہوا،سابق وزیراعظم نے گلے ملنے والے ہیڈوارڈن کو تھپکی بھی دی۔جس پر مانیٹرنگ ٹیم کی اطلاع پر، آئی جی جیل خانہ […]

حسن علی کو وکٹ لینے کے بعد ’’جنریٹر چلانا‘‘ مہنگا پڑگیا

حسن علی کو وکٹ لینے کے بعد ’’جنریٹر چلانا‘‘ مہنگا پڑگیا

بولاوایو: حسن علی کو وکٹ لینے کے بعد ’’جنریٹر چلانا‘‘ مہنگا پڑگیا۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حسن علی نے تریسائی مساکانڈا کو ایل بی ڈبلیو کیا تو جشن منانے کا مخصوص انداز اختیار کیا لیکن زیادہ پریشانی نہیں ہوئی۔دوسرے اسپیل میں ریان مرے کو بولڈ کرنے پر انھوں نے جشن […]

شارک کے ساتھ تصاویر کھچوانا مہنگا پڑگیا

شارک کے ساتھ تصاویر کھچوانا مہنگا پڑگیا

امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک انسٹاگرام ماڈل کے لیے شارک مچھلیوں کے ساتھ تصاویر بنانے کی کوشش اس وقت مہنگی پڑگئی جب ایک شارک نے اس پر حملہ کردیا۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ کترینا زروٹیسکا کے ساتھ یہ واقع جزائر بہاماس میں پیش آیا۔ ماڈل نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے […]

محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی

محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی

ممبئی: بھارت کے سابق کرکٹر محمد کیف کو پاکستان ٹیم اور فخرزمان کی تعریف مہنگی پڑگئی۔ زمبابوے میں کھیلی گئی ٹرائنگولر سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا پرکامیابی کے بعد کیف نے ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز فائنل میں کامیابی پر مبارکباد پاکستان، ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، […]

داڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئداڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئی

داڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئداڑھی کے ساتھ تصویر ۔۔۔دین کا مذاق اڑانا ریحام خان کو مہنگا پڑ گیا ، تازہ ترین خبر آ گئی

گوجرانوالہ; پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکرپرسن ریحام خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ گرجاکھ میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردین کا مذاق اڑایا ہے،ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔واضح رہے کہ اینکرپرسن […]

جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کیلیے مقررہ وقت سے 3 منٹ قبل اٹھنا مہنگا پڑگیا

جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کیلیے مقررہ وقت سے 3 منٹ قبل اٹھنا مہنگا پڑگیا

ٹوکیو: جاپان میں سرکاری افسران کو لنچ کرنے کے لیے مقررہ وقت سے صرف 3 منٹ قبل اٹھنے پر نہ صرف جرمانہ کیا گیا بلکہ کیمروں کے سامنے ان سے معافی بھی منگوائی گئی۔ خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے سخت قوانین والے اس ملک میں عوامی خدمات میں ذرا سے لاپرواہی یا کام میں غفلت برتنے […]

الیکشن2018 ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونگے, ایم این اے کے لئے اخراجات کی حد 40لاکھ ، 20ارب کا تخمینہ لگایا گیا

الیکشن2018 ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونگے, ایم این اے کے لئے اخراجات کی حد 40لاکھ ، 20ارب کا تخمینہ لگایا گیا

8 الیکشن2018 ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن ہونگے, ایم این اے کے لئے اخراجات کی حد 40لاکھ ، 20ارب کا تخمینہ لگایا گیااسلام آباد (اصغر علی مبارک) سال 2018 میں ہونیوالے عام انتخابات ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات ہوں گے ۔ قومی اسمبلی، سینیٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کم و […]

بھارتی اداکارہ کو پاکستان کیخلاف زہر اگلنا مہنگا پڑگیا، عروہ حسین نے سوشل میڈیا پرایسا پیغام شیئر کر دیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

بھارتی اداکارہ کو پاکستان کیخلاف زہر اگلنا مہنگا پڑگیا، عروہ حسین نے سوشل میڈیا پرایسا پیغام شیئر کر دیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

کراچی ;پاکستانی اداکارہ و ماڈل عروہ حسین نے بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو پاکستان کو ’ناکام ریاست‘کہنے اور پاکستان کے خلاف دوغلی پالیسی اپنانے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب کھری کھری سنادیں۔حال ہی میں ریلیز ہوئی اداکارہ کرینہ کپور خان اور سونم کپور کی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ میں اہم کردار نبھانے والی اداکارہ […]

‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا

‘شہباز شریف کو چوہدری نثار کو بچہ کہنا مہنگا پڑ گیا

لاہور: معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار بچے ہیں تو کیا ان کو وزارت داخلہ بنانے والے سمجھدار تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ’بچہ‘ کہا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید […]