counter easy hit

evil

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بداصل وبداعمال ،بدعہد و بدکار ،بدباطن و بداطوار طالبان نامی دہشت گرد مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔ لازمۂ انسانیت سے تہی یہ نابکار وناہنجار ناستک ہیں، پکّے ناستک کہ ادیانِ عالم میںسے کسی دین کے ساتھ بھی اِن کاکوئی تعلق نہیںکہ کوئی بھی دین وحشت وبربریت کی […]

سوچ اور فکر

سوچ اور فکر

تحریر: کہکشاں صابر، فیصل آباد سوچ اور تفکر سے پیشانی پہ لکیریں ہیں غم ہے بیروزگاری کا یا خود میری ہی بے بسی کا ہر طرف دھول ہے ہوئی منزل بے نشاں اک مسلہ غور طلب جو ہر اچھائی اور ہر برائی کی جڑ ہے پر یہ بات ہمارے حکمران سمجھ نہیں پا رہے۔ وہ […]

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب نہیں چلیں گے، نریندر مودی

دبئی : بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب مزید نہیں چلیں گے بلکہ اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا حتمی جنگ کرے۔ دبئی میں بھارتی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ جو […]

چھ برس کا ”امیر حمزہ ”انصاف کا طلبگار

چھ برس کا ”امیر حمزہ ”انصاف کا طلبگار

تحریر : لقمان اسد کرہ ارض پر انسانی تاریخ کی ابتداء ہی سے بڑے، گناہوں کا سرزد ہونا اور وجود میں آنا ایک لازمی امر ٹھہرا جب اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کرنے کا فیصلہ کیا تو اللہ تعالی کی محض عبادت اور اللہ تعالی کے مکمل احکامات کی پابندی کرنے کی غرض سے […]

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بد

ٹنڈوآدم(رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے ٹنڈوآدم اور گرد و نواح کی خواتین در بدر، بینکوں نے اے،ٹی،ایمز بند ،خواتین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم بینظیر انکم سپوٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کے حصول کے لئے خواتین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور […]

محبت بری بیماری پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور

محبت بری بیماری پسندیدہ گانا ہے، رنبیر کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا فلم بمبے ویلوٹ کے گانوں میں سے پسندیدہ گانا محبت بری بیماری ہے۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم بمبے ویلوٹ کے ویسے تو سب ہی گانے بے حد اچھے ہیں لیکن ان کا پسندیدہ گانا محبت بری بیماری […]

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان

تحریر: مجیداحمد جائی ، ملتان شریف انسان ترقی کی منزلیں طے کرتے کرتے مریخ سے آگے کمنڈیں ڈال چکا ہے۔ جوں جوں انسان ترقی کرتا گیا ہے شیطانی خیالات بھی عروج پکڑتے چلے گئے ہیں۔ انسان اور شیطان کا روز اول سے وئیر ہے۔ آج کا انسان اپنے ہی ہاتھوں اپنوں کی گردنیں کاٹ رہا […]

یوم جھوٹ۔۔۔۔۔

یوم جھوٹ۔۔۔۔۔

تحریر: سید مبارک علی شمسی قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں پر لعنت کی ہے ان میں جھوٹے لوگ بھی شامل ہیں۔ جھوٹ ایک ایسی بدبختی ہے جس پر اللہ نے واضع لعنت کی ہے۔ ایک مرتبہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک صحابی نے عرض کیا کہ یارسول صلی […]

جھوٹوں پر لعنت

جھوٹوں پر لعنت

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ بہت خوش تھی رات ہی سے پورے گھر کی آرائش کا کام جاری تھاوہ بھولے نہیں سمارہی تھی آج اس کا اکلوتا بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آنے والا تھابیوہ ماںکی آنکھوںمیں بہت سے خواب تھے تصور میں وہ کبھی اپنے بیٹے کو دلہا کے […]

کردار اور بدکر دار

کردار اور بدکر دار

تحریر: ایم سرور صدیقی علامہ اقبال نے کہا تھا وجودِ زن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات میں فساد کا ایک سبب۔۔ایک بنیاد یقینا عورت کا وجود بھی ہے تاریخ میں اس صنف ِ نازک نے شجاعت و بہادری کی نئی تاریخ بھی رقم کی۔ دلوں اور ملکوں پر […]

پہلی بُرائی، چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے ….!!

پہلی بُرائی، چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے ….!!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم بُرائی رائی کے دانے جتنی ہویا پہاڑ کے برابرہی کیوں نہ ہو، برائی برائی ہوتی ہے،خواہ کوئی برائی کو صدیوں مخمل میں لپیٹ کررکھ دے اورپھراُسے اِس اُمیدپر نکالے کہ اَب یہ اچھائی میں تبدیل ہو چکی ہوگی تو ایساہرگزنہیں ہوسکتاہے کہ جیساسوچاویساہوجائے…. کیوںکہ بُرائی کا اپنا ایک پکااور اٹل رنگ […]

چارلی ہیبڈو کا شیطانی کھیل

چارلی ہیبڈو کا شیطانی کھیل

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی چند دن سے پہلے جب سے فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ہیبڈو نے ایک بار پھر سے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (میری زندگی کا ہر لمحہ آپ پر قربان )کی شان میں گستاخی کی ہے اِس ہفت روزہ نامراد جریدے نے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ظالموں […]

زندہ دلانِ شہر لاہور

زندہ دلانِ شہر لاہور

تحریر : ساجد حسین شاہ ہمارے معاشرے میں کئی چھوٹی چھوٹی برائیاں ہیں جنہیں ہم برائی تسلیم کر نے کو تیار نہیں یہی حقیر سی برائی ایک بڑے مسئلے کا پیش خیمہ ثا بت ہو تی ہے او ر اس مسئلے کا سدباب کرنے کو ایک طویل عر صہ درکار ہو تا ہے زندگی کی […]

نیا سال 2015۔۔حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو!

نیا سال 2015۔۔حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو!

تحریر : اختر سردار چودھری 31دسمبر کو 2014 کا آخری سورج غروب ہو گا اور دوسرے دن 2015 کا نیا سورج طلوع ہو گا اس سال بھی نیا سال نئی خوشیوں اور نئی خواہشوں کے ساتھ شروع ہو گا۔ سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ ہم اس سال کیا کریں گے؟ اس لیے نئے […]