counter easy hit

EOBI

پیپلز پارٹی نے خود ورکرز ویلفیئر فنڈ، ای او بی آئی کووفاق کے ماتحت کیا، زلفی بخاری

پیپلز پارٹی نے خود ورکرز ویلفیئر فنڈ، ای او بی آئی کووفاق کے ماتحت کیا، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی نے 2011 ء میں ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر فنڈزکو بین الصوبائی تعاون ڈویژن کے ماتحت کیا جو وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔فیصلے کے بعد اختلاف کرنے کے لیے 15 روز کا وقت ہوتا ہے لیکن صوبائی وزیر کو ڈیڑھ سال بعد خیال […]

ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے

ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی کے بزرگ پنشنرز کو عید سے قبل 8500 روپے کی بجائے 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے ۔ ای اوبی آئی پنشنرز کو واجبات کی مد میں 2.4 ارب روپے بھی ادا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری […]

ای او بی آئی سہولت کارڈ کے اجرا سے 75 لاکھ پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، یوٹیلٹی سٹورز پر بچت پیکج متعارف

ای او بی آئی سہولت کارڈ کے اجرا سے 75 لاکھ پنشنرز کیلئے بڑی سہولت، یوٹیلٹی سٹورز پر بچت پیکج متعارف

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی پنشنرز کیلئے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ای او بی آئی پنشنرز سہولت کارڈ سے ملازمین کو ایک ہزار روپے بچیں گے اور ریاست مدینہ کے وژن کے مطابق 75 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔ […]

ای او بی آئی کا پنشن میں اضافے کے بعد 2.4 ارب روپے واجبات ادا کرنے کا اعلان

ای او بی آئی کا پنشن میں اضافے کے بعد 2.4 ارب روپے واجبات ادا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی پنشنرز کو پنشن میں اضافے کے بعد اگست میں پنشن واجبات سمیت ادا کرنے کااعلان کردیا گیا۔ای او بی آئی 2.4 ارب روپے کے واجبات ادا کریگی۔تفصیلات کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز کے 3 ماہ کے بقایاجات اگست میں ادا کردیے جائیں گے، ایمپلائز اولڈ […]

سابق چیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل ملازمت سے برطرف

سابق چیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل ملازمت سے برطرف

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کرپشن کے الزامات پر سابق چیرمین ای او بی آئی ظفر گوندل کو ملازمت سے برطرف کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ظفر گوندل کو مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے، ظفر گوندل آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ […]

سپریم کورٹ : ای او بی آئی کے مالی معاملات کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ : ای او بی آئی کے مالی معاملات کا ریکارڈ طلب

ای او بی آئی میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور پینشن کی عدم ادائیگی کے کیس میں سپریم کورٹ نے ای او بی آئی کے مالی معاملات کا ریکارڈ طلب کر لیاہے۔ کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر […]