counter easy hit

ejaz

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پروفیسر اعجاز علی ارشد تدریسی خدمات کے اعتراف میں پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے سرفراز

پٹنہ : تعلیمی خدمات کے اعتراف اور طلبہ کے مستقل کو روشن وتابناک بنانے کے اعتراف میں گذشتہ دنوں پروفیسر اعجاز علی ارشد صاحب سمیت دس افراد کو خصوصی ایوارڈ سے پٹنہ یونیورسیٹی کی جانب سرفراز کیا گیا ،تقریب میں پٹنہ یونیورسٹی پٹنہ کے وائس چانسلروائی سیمادری،پروفیسر جے ایس راجپوت ، اور پٹنہ یونیورسٹی کے […]

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

تحریر: حسیب اعجاز عاشر بچوں کی پسندناپسند، ذوق، مزاج ،مخصوص سوچ، تدریجی ارتقائ، تقاضوں، نفسیات، جذبات، عادات و اطوار، احساسات، میلانات، ضروریات، فہم و ادراک ، فطری رحجانات، صلاحیتوں اور عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے نثری و نظمی تخلیق کیے گئے ادب کو بچوں کا ادب (ادبِ اطفال) کہا جاتا ہے۔ اُردو ہو یا انگلش […]

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

ایک شام ۔۔ غازیوں اور شہیدوں کے نام

تحریر: حسیب اعجاز عاشر چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا چھ ستمبر ١٩٦٥ کو جذبہ ِ جہاد اور ایمانی قوت سے یک جان ہو کروطنِ عزیز […]

ایٹمی دوڑ، اور پاکستان کا مثبت کردار

ایٹمی دوڑ، اور پاکستان کا مثبت کردار

تحریر : رانا اعجاز حسین دنیا بھر کی ایٹمی قوتوں کے درمیان جاری جوہری دوڑ وسائل کے ضیاع کے ساتھ ساتھ موسمی تغیرات اور انسانی جانوں کے لئے لاتعداد بیماریوں کا موجب بن رہی ہے۔ ان ہی جیسے حالات کے پیش نظر پاکستان نے مثبت و مثالی کردار ادا کرتے ہوئے بھارت کو ایٹمی ہتھیاروں […]

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست بے شمار وبے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں بھی اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں دلوں کو گرما دینے والی […]

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندار جگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے، گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پر جھنڈے سجائے جائیں گے۔پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔سیاسی قائدین کے […]

چڑھوئی سیٹ کے معاملہ پر تحقیقات کروائی جائیں۔ راجا اعجاز

چڑھوئی سیٹ کے معاملہ پر تحقیقات کروائی جائیں۔ راجا اعجاز

وٹفورڈ برطانیہ (نمائندہ خصوصی) چڑھوئی سیٹ کے معاملہ پر تحقیقات کروائی جائیں راجا اقبال چڑھوئی کی عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور چڑھوئی کی عوام نے راجا اقبال ہی کو اپنا عوامی نمائندہ چنا رات کی تاریکیوں میں تبدیل ہونے والے رزلٹ سے حقیقت کا کوئی تعلق نہیں ہم یاسین کی اس گٹھیا حرکت […]

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایک مسافر کے سفر جیسی ہے سب کی دنیا کوئی جلدی میں کوئی دیر سے جانے والا چند ماہ قبل علم و ادب کے آفتاب کے آفتاب ایسے غروب ہوئے کہ ادبی دنیا پر چھایا غم کا اندھیرا مٹنے کو نہیں، انہیں قد آور معتبر ادبی شخصیات میں جناب ندافاضلی […]

پروفیسر اعجاز علی ارشد کو سید امتیاز اشرفی اودھ رتن ایوارڈ سے نوازہ گیا

پروفیسر اعجاز علی ارشد کو سید امتیاز اشرفی اودھ رتن ایوارڈ سے نوازہ گیا

لکھنؤ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) لکھنؤ ٨ مئی۔ سنگم فاؤنڈیشن لکھنؤ کے زیرِ اہتمام جے شنکر پرساد ہال قیصر باغ میں اودھ رتن ایوارڈ ٢٠١٦ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔فاؤنڈیشن نے اردو اورہندی ادیبوں، صحافی اور سماجی خدمتگاروں کو اودھ ترن ایوارڈ سے نوازہ۔اردو تنقید کے لئے پروفیسر شارب ردولوی کو احتشام حسین […]

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بھارتی ظاہری بیانات اور درپردہ کاروائیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بھارت کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے۔دوسری جانب چور مچائے شور سے مصداق، آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا […]

خالق سے محبت کا رشتہ

خالق سے محبت کا رشتہ

تحریر: رانا اعجاز حسین جب کبھی رات کو ہم سونے کے لئے بستر پر لیٹیں تو چند ساعتوں کے لئے ہمیں غور کرنا چاہئے کہ زندگی میں جب جب ہمیں مشکلات اور پریشانیوں نے آگھیرا اور ہم مایوس ہو گئے اور ہم نے سوچ لیا کہ اب تو ہماری ہلاکت ہی ہے ، کہ اس […]