counter easy hit

egypt

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا بین الا قوامی سیا حتی میلہITB انٹرنیشنل ٹورزم بورژے٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی جانب سے صوبہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ […]

روسی طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک

روسی طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ، 224 مسافر ہلاک

قاہرہ : روس کا مسافر طیارہ مصر کے صحرائے سینا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 7 افراد سمیت 224 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ داعش نے طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیرہوابازی کا کہنا ہے کہ ایئربس […]

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کا کامیاب دورہ مصر

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کا کامیاب دورہ مصر

تحریر: عبدالرحمن الازہری بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کو قائم ہوئے تیس سال سے زائد عرصہ ہو چکا ہے۔ اسلامی یونیورسٹی کی تاسیس میں عرب ممالک خصوصاً سعودی عرب، مصر، شام و عراق اور کویت کے ساتھ ساتھ پاکستان کا کردار خاصا نمایاں رہا۔ ملک پاکستان نے اپنے دارالحکومت میں اسلام کے نام پر یونیورسٹی کے […]

محمد مرسی کی سزائے موت کی مذمت کرنے پر مصر کا پاکستان سے احتجاج

محمد مرسی کی سزائے موت کی مذمت کرنے پر مصر کا پاکستان سے احتجاج

قاہرہ : مصر کی حکومت نے پاکستان کی جانب سے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت پر مذمت کرنے پر پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا۔ مصری وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر محمد اعجاز کو طلب کرکے پاکستان کے بیان پر احتجاج کیا جب کہ وزارت خارجہ کے حکام نے واضح […]

مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ جو کہا گیا ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اور اگر جسم کے کسی حصے کو تکلیف پہنچتی ہے تو پورا جسم درد محسوس کرتا ہے۔ درحقیقت یہ ایک سچائی ہے جسے موجودہ دور میں با خوبی دیکھا جا رہا ہے۔ گرچہ آج پورا عالم […]

مصر میں جمہوریت کا خون

مصر میں جمہوریت کا خون

تحریر: نعیم الرحمان شائق فی الحقیقت مصر میں جمہوریت کا خون ہو گیا۔ مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی سمیت 106 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ ان پر 2011ء میں حسنی مبارک کے خلاف عوامی بغاوت کے دوران جیل توڑنے کا الزام ہے ۔ کہا یہ بھی جار ہا ہے کہ […]

مرسی کی گردن کی قیمت

مرسی کی گردن کی قیمت

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مصر نے گویا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ اخوان المسلمون پر قیامت ڈھاتا رہے گا۔ابھی جمال عبدالناصر کے ہاتھوں لگائے گئے زخموں سے اخوان نہیں سنبھلے کہ ایک اور قیامت ان پر ڈھائی جا رہی ہے۔لعنت ایسے نظام اور سیاست پر اور ان ادارو ںملکوں پر جو محمد مرسی […]

محمد مرسی کی سزائے موت مصراورجمہوریت کے لیے برا شگن ہے،عمران خان

محمد مرسی کی سزائے موت مصراورجمہوریت کے لیے برا شگن ہے،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ معزول مصری صدر محمد مرسی کی سزائے موت مصر اور جمہوریت کے لیے براشگن ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کردہ بیان میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ مصر میں سابق صدر مرسی کی سزائے موت کا […]

مصر :سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا

مصر :سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا

مصر : مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا سنا دی۔ مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے ایک سو پانچ ارکان کو موت کی سزا سنائی۔ انہیں دو ہزار گیارہ میں جیل توڑنے کے الزام میں سزا سنائی […]

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

مصر کا پاکستان کے بجائے فرانس سے لڑاکا طیارے لینے کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) مصر نے پاکستان اور چین سے جے ایف 17 تھنڈر کے بجائے فرانس سے چوبیس رافیل لڑاکا طیارے لینے کا اعلان کر دیا۔ مصر 2010 سے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا۔ چینی اخبار چائنہ ٹائمز اور واشنگٹن کی ڈیفنس نیوز کی رپورٹ میں کہا […]

پشاور کی مائیں آج بھی اپنے بچوں کا قصور پوچھتی ہیں

پشاور کی مائیں آج بھی اپنے بچوں کا قصور پوچھتی ہیں

تحریر : ایم آر ملک مصر کا ایک مسلمان شاعر محمد الماغوط دنیا بھر کے دکھی انسانوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہے ”تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے خوف ،چیخیں ،اُداسیاں ،بیماریاں ،پھٹے ہوئے پیٹ ،کٹے ہوئے جسم اور نچے ہوئے ناخنوں سمیت جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ مجھے روانہ کردو دنیا کے […]

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر: ملیشیا کے حملوں میں ستائیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ (یس ڈیسک) حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد فوجیوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی ہے۔ حملہ آوروں کا نشانہ العریش پولیس کا ہیڈ کوارٹر فوجی اڈہ اور اسکی رہائشی کالونی تھی۔ حملہ آوروں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیاں اڑائیں اور پھر راکٹ فائر کئے۔ ایک دوسرے واقعے میں […]

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

ہزار سال قبل مسیح کے ملک مصر میں چند روز

تحریر : عابدہ رحمانی Abida Rehmaniقاہرہ ایئرپورٹ پر جب جہاز لینڈ ہواتو میں اور میرا بیٹا عاطف کچھ گومگو کے عالم میں تھے۔ مصر کے متعلق بہت کچھ سنا تھا اور بہت کچھ پڑھا تھا لیکن پھر بھی نیا ملک اور نیا شہر۔ چند روز پہلے ہی لکژور Luxor کے مقام پر سیاحوں پر فائرنگ […]