counter easy hit

earthquake

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے سیاسی کارکن، مخیر حضرات مدد کریں، محمد یوسف خان

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے سیاسی کارکن، مخیر حضرات مدد کریں، محمد یوسف خان

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان نے زلزلے میں جانی اور مالی نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی اور آزمائش میں کارکن اور مقامی تنظیمیں متاثرین کی امداد کے لئے نکلیں۔ محمد یوسف خان نے کہا کہ سرکاری اور نجی […]

ہولناک زلزلہ : خیبرپختونخوا میں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

ہولناک زلزلہ : خیبرپختونخوا میں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 225 ہوگئی

پشاور : خیبر پختونخوا میں زلزلے سے زخمی ہونے والے مزید چار افراد دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہو گئی، 12 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 […]

وفاقی حکومت مسلح افواج اور قوم کی بھرپور معاونت کے ساتھ بہت جلد زلزلہ متاثرین بحالی مکمل ہو گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

وفاقی حکومت مسلح افواج اور قوم کی بھرپور معاونت کے ساتھ بہت جلد زلزلہ متاثرین بحالی مکمل ہو گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

فرانس (اشفاق چودھری) وزیراعظم پاکستان کا غیرملکی دورے کو مختصر کرکے وطن پہنچنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت دکھ سکھ کے ہر لمحے میں قوم کے ساتھ کھڑی ہے ماضی کی طرح زلزلے کے متاثرین کو سیاست چمکانے کے لئے استعمال نہیں ہونے دیا جائیگا اور زلزلے کے ایک […]

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]

زلزلہ

زلزلہ

تحریر: محمد وقار یا اللہ رحم فرما۔ 26 اکتوبر 2015 پاکستانی تاریخ کا خوفناک ترین زلزلہ آیا اس کی شدت 8.1 ریکٹر اسکیل تھی جس وقت زلزلہ آیا اس وقت میں اپنے دوستوں کے ساتھ جی سی یو بخاری ایڈیٹوریم کے سامنے موجود گراؤنڈ میں بیٹھ کر پڑھ رہا تھا اچانک طلحہ ملک کو زلزلے […]

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

شانگلہ: پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔ […]

بھارتی وزیراعظم کا نواز شریف کو فون، زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی پیشکش

بھارتی وزیراعظم کا نواز شریف کو فون، زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی پیشکش

اسلام آباد : ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ٹیلی فون کیا اور شدید زلزلے سے ہونے والے مالی و جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کی پیش کش کی۔ وزیراعظم […]

زلزلے سے خیبر پختونخوا میں 190، گلگت بلتستان میں 14، پنجاب 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد جاں بحق

زلزلے سے خیبر پختونخوا میں 190، گلگت بلتستان میں 14، پنجاب 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد جاں بحق

لاہور: زلزلے سے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں190 گلگت بلتستان میں 14، پنجاب میں 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد کی زندگیوں کے چراغ بجھ گئے، تیمر گرہ ہسپتال میں 100 سے زائد زخمی زیرعلاج ہیں۔ زمین نے کروٹ لی، تو ہر طرف ملبہ […]

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کا آغاز کر دیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام شروع کر دیا ہے۔ زلزلے سے مالاکنڈ، دیر، چترال اور باجوڑ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 123 افراد جاں بحق اور نو سو چھپن […]

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

زلزلے سے پورا پاکستان لرز اٹھا، عمارتیں گرنے سے 75 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

پشاور/ اسلام آباد/ لاہور : پاکستان میں 2 بج کر 9 منٹ پر آنے والے شدید زلزلے کے باعث ملک کے مختلف علاقے لرز اُٹھے۔ زلزلے سے دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام شمالی علاقوں کی زمین تھرتھرانے لگی اور لوگوں پر خوف طاری ہو گیا۔ […]

دس سال بعد

دس سال بعد

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال آج سے 10 سال قبل آٹھ اکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے نے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں ایبٹ آباد، مانسہرہ، بالاکوٹ اور آزاد کشمیر کے چار اضلاع نیلم، مظفر آباد، باغ اور پونچھ میں بسنے والے لاکھوں لوگوں کو نیست و نابود کر دیا تھا۔رمضان المبارک کے مبارک دن […]

سفیر پاکستان جیل میں

سفیر پاکستان جیل میں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مجھے اس ٹیم میں شاہد امین جیسے لوگ بھی نظر آتے ہیں اللہ انہیں اور ان جیسوں کو سلامت رکھے اور مشکل کی گھڑی میں انہیں ہمت و توفیق دے کہ وہ پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ہم اسے سراہتے ہیں مگر ستم ظریفی تو یہ ہے کہ پاکستان کے ایک […]

ایبٹ آباد میں زلزلے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں زلزلے کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد : گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث یونین کونسل ناڑہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں ہو گئے۔ اگزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث ایبٹ آباد کی یونین کونسل ناڑہ میں ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 […]

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

سمندر میں خوفناک زلزلہ کئی امریکی ریاستوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گا، ماہرین ارضیات

نیویارک : موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کے اکثر ممالک موسلا دھار بارشوں اور سیلابوں کی زد میں تو ہیں ہی لیکن ساتھ ساتھ سمندر کی سطح بھی تیزی سے بلند ہورہی ہے جو کئی ملکوں کو مٹا سکتی ہے اسی لیے ماہرارضیات نے خبردار کیا ہے کہ اس سال امریکا کے سمندر میں آنے والا […]

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 60 ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

کھٹمنڈو : نیپالی شہری گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کی تباہی سے ابھی باہر نہیں آئے تھے کہ ایک بار پھر قدرتی آفت نے انہیں گھیر لیا۔ پچیس سیکنڈز تک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے پہلے سے تباہ حال عمارتوں کو مکمل طور پر زمین بوس کر دیا۔ ادھر بھارتی ریاست مغربی بنگال […]

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

نیپال اور بھارت میں 7.4شدت کا زلزلہ

کھٹمنڈو : نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ، مرکز ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا، بھارت کے بھی شمال اور مشرقی علاقوں میں زلزلہ، جھٹکے نئی دلی اور مغربی بنگال میں بھی محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمال اور مشرقی حصوں اورنئی دلی میں بھی […]

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں زلزلے سے کئی افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔ نیپال میں 7 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، کئی افراد عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے، نیپال کا تاریخی دھرہارا ٹ اور زلزلے کے باعث گر گیا، دھراہا ٹاور کی 9 منزلہ عمارت گرنے سے 400 افراد کے ملبے […]