counter easy hit

districts

نادرا 2019 جابز، 66 جونیئر ایگزیکٹوز، خواتین، مختلف اضلاع تحصیلوں کیلئے ابھی اپلائی کریں

نادرا 2019 جابز، 66 جونیئر ایگزیکٹوز، خواتین، مختلف اضلاع تحصیلوں کیلئے ابھی اپلائی کریں

NADRA Jobs 2019 for 66+ Junior Executives (Women) (Multiple Districts / Tehsils) – Part 3 (Balochistan) 7 December, 2018 NADRA Jobs 2019 for 66+ Junior Executives (Women) (Multiple Districts / Tehsils) – Part 3 (Balochistan) to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ملک کے 8 اضلاع کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دیدیں۔ الیکشن کمیشن کو ان اضلاع میں ازسرِ نو حلقہ بندیاں کرنے کا کہا گیا ہے۔ ہائیکورٹ میں 68 مزید درخواستیں زیرِ سماعت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب کے 6 اور خیبر پختونخوا کے 2 اضلاع کی حلقہ […]

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع میں 108 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں 108 خالی بلدیاتی نشستوں پرضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے،ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے4لاکھ 84 ہزارووٹرزرجسٹرڈ ہیں، پولنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ مانسہرہ کی 3تحصیلوں میں8ولیج کونسلوں میں ضمنی انتخابات کے لیے 37پولنگ اسٹیشنز پر135پولیگ بوتھ بنائے گئےہیں جن پر صبح8بجے سے پولنگ کا […]

تھر کی 7 میں سے 6 تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ خالی

تھر کی 7 میں سے 6 تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر کا عہدہ خالی

تھر کے صحرا میں کھانے پینے کے بعد سرکاری افسران کا بھی قحط پڑ گیا ۔ ضلع کی سات میں سے چھ تحصیلوں پر اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے کئی ماہ سے خالی پڑے ہیں ۔ صحرائے تھر میں اناج ،پانی کا قحط تو ہمیشہ سنا تھا مگر اب سرکاری افسران کا قحط بھی سامنے آگیا […]

بلوچستان کے 10 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

بلوچستان کے 10 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

بلوچستان کے10اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی جبکہ کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں مہم آج پانچویں روز بھی جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان کے10اضلاع میں 23 جنوری کو شروع ہونےو الا انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی ہے ۔ادھر کوئٹہ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں مہم میں دو روز کی توسیع کردی […]

کوئٹہ سمیت صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم شروع

کوئٹہ سمیت صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم شروع

بلوچستان میں موسم کی شدت کےباوجود پولیو مہم جاری رکھنےکے فیصلے کے بعد آج سے کوئٹہ سمیت صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم شروع کردی گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق صوبےکے13اضلاع میں پولیو مہم آج سےشروع کردی گئی ہے، مہم کوئٹہ،بارکھان،بولان،جھل مگسی،قلعہ عبداللہ،خاران،خضدار،لورالائی،موسی خیل،پشین ،شیرانی ،سبی اور واشک میں چلائی جارہی ہے۔مہم میں 13لاکھ […]

بلوچستان: 27 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

بلوچستان: 27 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ختم

بلوچستان کے27اضلاع میں 3روزہ انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی جبکہ کوئٹہ،قلعہ عبداللہ اور پشین میں مہم میں دو دن کی توسیع کی گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق پیر کےروز صوبے کے27اضلاع میں مہم شروع کی گئی، اس دوران ان 27اضلاع میں مہم کا90فیصدسےزائد ہدف حاصل کرلیاگیا۔ آج ان اضلاع میں ویکسی نیشن […]

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے 12 اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں کسان پیکج معطل کر دیا جن اضلاع میں پیکج معطل کیا گیا ہے ان کی تعداد 12 ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق جن اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں، وہاں کسان پیکج بعد میں […]

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل لگے گا

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل لگے گا

گلگلت : قدرتی حسن سے مالا مال اور 18 لاکھ آبادی والے گلگت بلتستان کو سات اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ان اضلاع میں استور، دیامر، گانچھے، غذر، گلگت، ہنزہ نگر اور سکردو شامل ہیں۔ 2009 میں ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے شمالی علاقہ جات یعنی گلگت بلتستان کو صوبائی طرز حکومت کے […]

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ مختلف اضلاع میں کشیدگی کے بعد فوج طلب

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ مختلف اضلاع میں کشیدگی کے بعد فوج طلب

پشاور: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 24 اضلاع میں پولنگ جاری ہے تاہم مخلتف اضلاع میں مخالف امیدواروں کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے 24 اضلاع میں آج بیک وقت پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو […]

ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، چار اضلاع کی پولیس بدین پہنچ گئی

ذوالفقار مرزا کو گرفتار کرنے کی تیاریاں، چار اضلاع کی پولیس بدین پہنچ گئی

بدین (جیوڈیسک) بدین میں تھانے پر دھاوے اور توڑ پھوڑ کے الزام میں تین مقدمات کے اندارج کے بعد ذوالفقار مرزا کی گرفتاری کیلئے مشاورت جاری ہے۔ چار اضلاع سے بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیاں بھی تھانہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی ہیں۔ ایس پی بدین کہتے ہیں کہ ملزم کو آج رات گرفتار کر […]

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی

اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آج سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ سانحہ گیاری تین سال قبل سیاچن گلیشر میں پیش آیا تھا جہاں برفانی تودے […]

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدر آباد:مختلف اضلاع میں 54 غیر رجسٹرڈ مدارس بند

حیدرآباد (یس ڈیسک) ڈی آئی جی حیدر آباد ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ریجن کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے 54 غیر رجسٹرڈ مدارس کو بند کردیا گیا ہے ۔ڈی آئی جی حیدرآباد کی جانب سے جاری اعلامیے میں تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مدارس کے فنڈنگ کے کوائف […]

کراچی : انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، چھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیگے

کراچی : انسداد پولیو مہم کا دوسرا روز، چھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیگے

کراچی (یس ڈیسک) شہر قائد میں تین اضلاع ملیر، ویسٹ اور ایسٹ کی 69 یونین کونسلوں میں چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے۔ پہلے دن تینوں اضلاع میں 6 لاکھ 58 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ سیکورٹی سمیت مختلف وجوہ کی بنا پر بارہ یونین کونسلوں میں مہم نہ […]

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی: آج ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں آج دکانیں اور کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں۔ ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدر باؤ انور مرحوم کی رسم سوئم آج اُن کی رہائش گاہ […]

آصف زرداری نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا

آصف زرداری نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ کر لیا

لاہور (یس ڈیسک) پارٹی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کل دوپہر گوجرانوالہ کا دورہ کریں گے۔ جب کہ پنجاب کے باقی اضلاع کے دورے کے لیے انہوں نے پنجاب کی قیادت سے تفصیلات مانگ لی ہیں۔ سابق صدر دوروں کے موقع پر پارٹی کو فعال کرنے کے لیے تنظیمی فیصلے کیے جائیں گے۔ آصف زرداری […]