counter easy hit

discovered

لاکھوں سال پرانے ’’اودبلاؤ‘‘ کے آثار دریافت

لاکھوں سال پرانے ’’اودبلاؤ‘‘ کے آثار دریافت

بیجنگ: ماہرین نے چین کے جنوب مغربی علاقے سے دیوقامت اودبلاؤ کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو 60 لاکھ سال پہلے کے ہیں۔ یہ قدیم و معدوم اودبلاؤ اتنا بڑا تھا کہ اس کا صرف سر ہی 21 سینٹی میٹر چوڑا تھا جب کہ اس کی دوسری ہڈیوں کو دیکھتے ہوئے سائنسدانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ […]

سعودی ماہرین نے معدوم نسل کے ہاتھی کا دانت دریافت کرلیا

سعودی ماہرین نے معدوم نسل کے ہاتھی کا دانت دریافت کرلیا

سعودی جیالوجیکل سروے سے وابستہ ڈاکٹر زبیر بن عبدالحفیظ نے بتایا کہ ہاتھی کا یہ نایاب دانت ایک قدیمی جھیل کی باقیات سے ملا ہے ریاض: سعودی عرب میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے معدوم نسل کے ہاتھی کا دانت دریافت کیاہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی جیالوجیکل سروے کے ماہرین نے نافود کے […]

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاورمیں بکنے والا پچاس فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہے۔ ملک ٹیسٹنگ لیبارٹری میں دودھ کے نمونے چیک کرنے پر انکشاف ہوا کہ دودھ میں نہ صرف پانی ملایا جاتا ہے بلکہ دودھ کو گاڑھا کرنے کےلئے کیمیکل کا استعمال بھی کیاجارہا ہے۔ تاہم ضلعی حکومت کی جانب سے تاحال لیبارٹری کو مطلوبہ فنڈز نہ مل […]

پولینڈ کے وزیر خارجہ نے ایک ”نیا“ ملک دریافت کر لیا

پولینڈ کے وزیر خارجہ نے ایک ”نیا“ ملک دریافت کر لیا

وتولد وچسکوفسکی تھکاوٹ کی حالت میں میڈیا کے سامنے ”سان ایسکوبار“ نامی ایک ایسے ملک کا نام لے گئے جس کا خطہ ارض پر وجود ہی نہیں ہے۔ وارسا: (ویب ڈیسک) پولینڈ کے وزیر خارجہ وتولد وچسکوفسکی کو ان کے ایک حالیہ بیان پر بہت مذاق کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا […]

’’ہیری پوٹر‘‘ میں دکھائی جانیوالی ٹوپی جیسی مکڑی دریافت

’’ہیری پوٹر‘‘ میں دکھائی جانیوالی ٹوپی جیسی مکڑی دریافت

مکڑی کی دریافت جنوب مغربی بھارت کے پہاڑوں میں کیے جانیوالے ایک سروے کے دوران ہوئی۔ لاہور: بھارتی سائنسدانوں نے مکڑی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو حیرت انگیز طور پر ہالی ووڈ فلم سیریز ہیری پوٹر میں دکھائی جانیوالی ٹوپی کی شکل جیسی ہے ۔ ماہرین نے اس مکڑی کا نام ٹوپی […]

گل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،سرتاج عزیز

گل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کل بھوشن کے نیٹ ورک کو مزید دریافت کررہے ہیں،بھارت ایل او سی پر فائرنگ کا جواز سرحد پار سے دہشت گرد آنے کا دیتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے سرتاج عزیز اور سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا کہ طالبان اور حقانی […]

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ میں خودکش حملوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس کی ساخت و تکنیک اور حملہ کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کے متعلق حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلے خودکش  جیکٹس پھٹنے سے حملہ آور کا دھڑ اور نچلا […]

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا ایک کھلونا دریافت کیا ہے، جو آج بھی درست حالت میں ہے۔ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے سے اب بھی آواز آ رہی ہے۔ نوواسبیرسک:  غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک […]

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

ٹینیسی: امریکی سائنسدانوں نے وائرس کے ڈی این اے میں وہ جین دریافت کرلیے جو اب تک صرف ’’کالی بیوہ‘‘ (بلیک ویڈو) نامی مکڑی میں دیکھے گئے تھے اور جنہیں استعمال کرتے ہوئے یہ مکڑی ایک خطرناک زہر تیار کرتی ہے۔ کالی بیوہ مکڑی (بلیک ویڈو اسپائیڈر) کا زہر’’کھڑکھڑیا سانپ‘‘  کے زہر سے بھی 15 گنا […]

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

ٹوکیو(یس ڈیسک)ماہر آثار قدیمہ نے جاپانی جزیرے اوکناوا کی ایک غار سے دنیا کے قدیم ترین مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے دریافت کر لئے ہیں جو تقریبا 23ہزار سال پرانے ہیں۔ سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق کانٹوں کی یہ جوڑی سمندری سیپی کو تراش کر بنائے گئے تھے اور اس کے ساتھ دیگر قدیم باقیات […]

ماہرین آثارِقدیمہ کا آسٹریا سے خلائی مخلوق کا موبائل دریافت کرنے کا دعویٰ

ماہرین آثارِقدیمہ کا آسٹریا سے خلائی مخلوق کا موبائل دریافت کرنے کا دعویٰ

لندن(یس نیوز ڈیسک)ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے مٹی اور گارے سے بنا 800 سال پرانا ایک موبائل فون دریافت کیا ہے جس کے نمبر بٹن پر کیونیفارم (خطِ میخی) میں الفاظ درج ہیں۔ماہرین کو ملنے والا موبائل فون دیکھنے میں […]

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ میں سونے، چاندی، لوہے اور تانبے کے ذخائر دریافت

چنیوٹ (یس ڈیسک) پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے رجوعہ سادات میں سونا، چاندی، تانبا اور خام لوہے کی صورت میں قیمتی دھاتیں دریافت ہوئی ہیں جن کی مالیت اربوں ڈالرز ہیں۔ قدرتی وسائل چین، جرمن، سوئس اور کینیڈین ماہرین کان کنی کی تکنیکی خدمات اور کوششوں سے حاصل ہوئے ہیں۔ چنیوٹ سے ملنے والے […]