counter easy hit

desire

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ نے اس خواہش کا اظہار مس ورلڈ مانوشی چھلر سے گپ شپ کے دوران کیا۔ دراصل بھارتی میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کرینہ کپور اور مس ورلڈ 2018 مانوشی چھلر کسی شادی کی تقریب […]

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی:  قوم اور مسلح افواج دہشتگردی کے خاتمے کے ترجیحی نکتے پر متحد ہیں، آرمی چیف کا کیڈٹس سے خطاب، پاکستان سے تمام دہشت گرد جماعتوں کا ڈھانچہ ختم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، مہمان خصوصی آرمی چیف نے کیڈٹس […]

شاہ رخ خان نے چھوٹے بیٹے کو ہاکی پلیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی

شاہ رخ خان نے چھوٹے بیٹے کو ہاکی پلیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی

کولکتہ:  کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کو ہاکی پلیئر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ ابرام نے ابھی کرکٹ کھیلنا شروع نہیں کی، وہ فٹبال کھیلتا ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ وہ بھارت کیلیے فیلڈ ہاکی کھیلے۔ واضح رہے […]

سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے

سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے

Salman, Khan, سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کی خاص درخواست کے باوجودان کی نئی ریلزشدہ فلم ’’تیر انتظار‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے لئے وقت نہیں نکا ل سکے ۔سلو بھائی آج کل اپنی نئی آنے والے فلم’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیںجبکہ اس کے ساتھ ہی وہ ’’ریس 3‘‘کی شوٹنگ میں بھی […]

رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی

بھارتی اداکار رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔کہا کہ مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی خواہش ہے، چاہتا ہوں کہ میرے بچے اپنی جڑوں سے وابستہ رہیں۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں رشی کپور نے کہنا تھا کہ 65 سال کا ہوگیا ہوں، مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی […]

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کراچی کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم 95 فیصد طلبا و طالبات سوشل میڈیا کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کتابوں سے رغبت رکھنے والے صرف 5فیصد ہیں۔ اس بات کا انکشاف جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سال دوئم کے تحت کئے جانے والے سروے میں ہوا۔ سروے میں 95 فیصد […]

مدھو بالا کی بہن نے کرینہ کپور سے بڑی خواہش ظاہر کردی

مدھو بالا کی بہن نے کرینہ کپور سے بڑی خواہش ظاہر کردی

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ مدھوبالا کی  چھوٹی بہن مدھر برج نےخواہش ظاہر کی ہے کہ مدھوبالا کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کریں۔ دیومالائی حسن کی مالک بھارتی فلم انڈسٹری کی سدا بہاراداکارہ مدھوبالا کی خوبصورتی کے چرچے بھارت سمیت پوری دنیا میں مشہورہیں، انہیں ’’انڈین وینس‘‘ بھی کہاجاتا ہے […]

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

اکشے کو ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ کام کرنے کی تمنا

ممبئی: بالی ووڈ میں ایک عرصے تک اداکارہ پریانکا اور اداکاراکشے کمار کے طوفانی عشق کے چرچے خوب تھے لیکن وقت بدلا تو سب ہی بدل گیا اور دونوں ہی اداکار اب ایک ساتھ کام نہیں کرتے ہیں جس کے حوالے سے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی پریانکا کے ساتھ کام کرنے کے […]

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

نظام تعلیم میں بہتری کی خواہش

پارلیمانی جمہوریت میں صدرکا عہدہ عموماً اعزازی ہوتا ہے کیونکہ اس نظام میں سارے اختیارات چیف ایگزیکٹو یعنی وزیراعظم کی تحویل میں ہوتے ہیں پاکستان میں بعض صدورکو تو ازراہ مذاق دستخط کرنے کی مشین بھی کہا جاتا رہا ۔ بھارت جیسی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں بھی صدرکا عہدہ اعزازی ہی تصورکیا […]

ماڈل گرل ایان کی بیرون ملک جانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

ماڈل گرل ایان کی بیرون ملک جانے کی خواہش پوری نہ ہو سکی

وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور:  کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل گرل ایان علی کی بیرون ملک جانے کی خواہش دھری کی دھری رہ گئی۔ وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل سے […]

میرا نے 14 اگست کے دن شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

میرا نے 14 اگست کے دن شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

لاہور: فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔ فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ […]

شہر کیلئے کام کرنے کی خواہش ہے،ہاتھ بندھے ہیں،وسیم اختر

شہر کیلئے کام کرنے کی خواہش ہے،ہاتھ بندھے ہیں،وسیم اختر

تقریب سے خطاب میں وسیم اختر کا کہناتھاکہ شہر کیلئے جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں نہیں کرنے دیا جا رہا ،ہمیں میئر تو بنا دیا گیا لیکن ہاتھ بندھے ہوئے ہیں ،ہمیں لوکل گورنمنٹ کے اختیارات نہیں دیے جا رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسائل حل کرنے کیلئے حوصلے بڑھائیں ہم پر تنقید […]

اداکار ندیم نے بھی مستقبل میں فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

اداکار ندیم نے بھی مستقبل میں فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لالی ووڈ فلموں کی کامیابی کے بعد سینئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر ہدایتکاروں میں بھی فلمسازی کا جذبہ پروان چڑھ رہا ہے :سینئر اداکار کراچی: لیجنڈ اداکار ندیم نے کہا ہے کہ ملکی فلموں کی کامیابیوں نے سینئر اور جونیئر فلمسازوں اور ہدایتکاروں کو ایک نئی راہ دکھا دی ہے ۔ ملکی فلموں کے ریکارڈ […]

لباس نہیں جسم کی تشہیر

لباس نہیں جسم کی تشہیر

تحریر : انعم احسن انار کلی بازار میں داخل ہوتے ہی، بازار میں موجود ہوٹلز کے ویٹرز ہر آنے جانے والے فرد پر بھوکے گدھوں کی مانند جھپٹ پڑتے ہیں، ان کی خواہش ہوتی ہے کہ بازار میں داخل ہونے والا ہر شخص ان کے کھانے سے لطف اندوز ہو۔ کوئی بھی شریف آدمی اس […]

اہل شام کے خاتمے پر سارا عالم متحد، لیکن بچائے گا کون؟

اہل شام کے خاتمے پر سارا عالم متحد، لیکن بچائے گا کون؟

تحریر : علی عمران شاہین انبیائے کرامoکی ایک سرزمین شام عرصہ 6 سال سے لہولہان ہے۔صرف اورصرف اقتدار میں رہنے کی خواہش کے ساتھ بشارالاسد نے اپنے ہی عوام پر ظلم کی تمام حدود کو پامال کرتے ہوئے فرعون و ہامان اور ہلاکو وچنگیز کو بھی مات دے دی ہے۔ بشارالاسد کے اس ظلم وستم […]

مومل شیخ نے رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کر دی

مومل شیخ نے رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کر دی

لاہور (جیوڈیسک) جاوید شیخ کی طرح ان کی اداکارہ بیٹی مومل شیخ بھی ان پاکستانی فنکاروں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں مقبول ہونے کے بعد اب بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ مومل شیخ ”ہیپی بھاگ جائے گی“ کے ذریعے بھارتی فلم نگری میں انٹری دے چکی ہیں۔ فلم میں […]

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی درود و سلام کی عطر بیز مشکبو صدائوں سے مہک رہی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانے گنبد خضری کی ایک جھلک کے لیے دیوانہ وار کھچے چلے آئے تھے شمع رسالت ۖ کے پروانوں کے چہروں سے عشق اور دردِ عشق ‘محبت اور سوزِ محبت […]

تتلی

تتلی

تحریر : عرفانہ ملک کامیابی ایسی تتلی ہے جس کے رنگین پروں پ انسان سفر کرنے کا متلاشی ہوتاہے تاکہ وہ کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچ سکے اور وہ اندھیروں کو کوسنے کی بجائے ایک شمع روشن کر دینا چاہتا ہے جب اس کے پاس محنت کامیابی نصیب اوروقت یہ سب اکھٹا ہوجائے توپھر سونے […]

کامیابی کا سفر مختصر نہیں ہوتا

کامیابی کا سفر مختصر نہیں ہوتا

تحریر: عبدالرزاق ہر شخص کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن وہ اس راز سے لا علم ہے کہ کامیاب کیسے ہوا جائے۔وہ ہر اس طریقہ کو سیکھنا چاہتا ہے جس سے کامیابی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے ۔ ہر شخص کی ذات میں پوٹینشل موجود ہے جس نے وہ پوٹینشل ڈھونڈ لیا اس نے کامیابی […]

شہر آرزو مدینہ منورہ

شہر آرزو مدینہ منورہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی زمین پر جنت الفردوس سے بڑھ کر مسجد نبوی ۖ کے نرم گداز مخملی قالین پر مر مریں ستون سے ٹیک لگا ئے میں اپنی زندگی کے سب سے قیمتی اور ایمان افروز لمحات کو قطرہ قطرہ انجوائے کر رہا تھا ہر مسلمان شہر کی طرح میری بھی یہ […]

مراد رسول سیدنا فاروق اعظم

مراد رسول سیدنا فاروق اعظم

تحریر : ملک نذیر اعون بعثت نبوی سے پہلے عرب کی سر زمین پر صرف سترہ افراد پڑھے لکھے تھے ان میں سے حضرت عمر ِ بھی تھے ۔ آپ کا بڑا رعب اور دبدبہ تھا ۔ آپ جس محفل میں جاتے رونق محفل بن جاتے تھے ۔ آپ کا شمار عرب کے متمول خاندان […]

سبحن الذی

سبحن الذی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا۔ کیا تیرے دل میں کوئی حاجت اور آرزو ہے جسے میں آپ کے رب تک پہنچا دوں۔؟ حضرت جبرئیل امین علیہ السلام نے عرض کیا کہ میرے دل میں فقط ایک آرزو ہے جو آپ […]

موت سے واپسی حصّہ دوم

موت سے واپسی حصّہ دوم

تحریر : صہیب سلمان کسی طرح بھٹو صاحب کو اطلاع ہو گئی کہ گو ر نر نے ان سے متعلق میر ے سا تھ فلاں فلاں بات کی ہے وہ دوسرے یا تیسرے روز اچانک میرے دفتر چٹان میں آگئے ۔پہلے سے کوئی ملاقات طے نہ تھی مجھ سے علیحدٰگی میں بات کی کہ گورنر […]

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

تحریر : محمد ریاض پرنس اس وقت ہر والدین کی خواہش ہے کہ اس کے بچے اچھے سکولوں میں تعلیم حاصل کریں ۔پاکستان میں تقریباً 70فیصد والدین اس وقت اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم سے آراستہ کروانے کے لئے کوشاں ہیں ۔ مگر وہ ناواقف ہیں کہ پرائیویٹ سکولوں کے اندر تعلیم کا […]