counter easy hit

defeat

ٹرمپ 45 ویں صدر منتخب،ہلیری نے شکست تسلیم کرلی

ٹرمپ 45 ویں صدر منتخب،ہلیری نے شکست تسلیم کرلی

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 276 الیکٹورل ووٹ لے کر امریکا کے 45ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔صدر منتخب ہونے کیلئے الیکٹورل کالج کے 270 ووٹ حاصل کرنا ضروری ہوتےہیں۔ ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن نے ٹرمپ کو فون کرکے شکست تسلیم کرلی اور مبارکباد دی۔ امریکی […]

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

اسپینش فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے سیویلا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔ اسپینش لیگ کے میچ میں بارسلونا کی ٹیم کا مقابلہ سیویلا کیساتھ ہوا۔ سیویلا نے میسی کی ٹیم بارسلونا کے خلاف اچھی پرفارمنس دکھائی اور 15 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری […]

یو ایس اوپن، سرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا

یو ایس اوپن، سرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا

نیویارک (یس ڈیسک) سرینا ولیمز کا 23 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا، یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں امریکی سٹار کو جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے شکست دے دی ۔ سال کا چوتھا گرینڈ سلم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ نیویارک میں جاری ہے۔ خواتین کے سیمی […]

کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

کشمیر کا فطری الحاق ۔۔۔ صرف پاکستان کے ساتھ

تحریر : مبشر ڈاہر ریاست جموں و کشمیر کے تاریخی حوالہ جات پر نظر دوڑائیں تو یہ قریباً 3000 سال قبل مسیح تک ملتے ہیں لیکن اگر ہم وادی کے گزشتہ تین چار صدیوں کے سیاسی حالات پر نظر دوڑائیں تو کشمیر پرانہی لوگوں کی حکومت نظر آتی ہے جو پنجاب میں برسرِ اقتدار ہوتے […]

ممکنات کا کھیل‎

ممکنات کا کھیل‎

تحریر : عماد ظفر کامیابی ایک ایسا لفظ ہے جسے دنیا کا ہر شخص اپنے سے وابستہ دیکھنا چاہتا ہے. دنیا میں بستے اربوں افراد کامیابی کا خواب لیئے ہر آن اس کو حاصل کرنے کیلئے اپنے اپنے تئیں سعی کرتے ہیں. لیکن کامیابی سب کو نصیب نہیں ہوتی. مشہور سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن […]

معاشی دہشت گرد۔واحد حل فوجی عدالتیں

معاشی دہشت گرد۔واحد حل فوجی عدالتیں

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری آخرسچی بات منہ سے نکل ہی جاتی ہے اور سچ کی خوبی یہ ہے کہ وہ آشکار ہو کر رہتا ہے اور حق کی یہ خوبی کہ اسے ہر صورت دیر یاسویرباطل کو شکست دینا ہی ہے اپوزشن لیڈر خورشید علی شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم […]

پیرس : ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور ہنگامی حالت جاری رہے گی۔ مینوئل ولاس

پیرس : ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور ہنگامی حالت جاری رہے گی۔ مینوئل ولاس

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے وزیراعظم مینوئل ولاس سوئس شہر ڈیووس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور جب ان سے ہنگامی حالت کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا […]

تاحیات چیف

تاحیات چیف

تحریر : امتیاز علی شاکر بچن میں ہم فوجی گاڑی یاقافلے کو دیکھتے ہی سلوٹ کیا کرتے تھے، عمر کے ساتھ شعور میں اضافے کے بعد دیکھاکہ پاک فوج کاوہ وقاروہ نہیں رہاجوبچپن ہواکرتاتھانہ صرف بچے سلوٹ کرناچھوڑ چکے تھے بلکہ بڑے بھی طرح طرح کی باتیں کرتے سنائی دیتے،ملک کے کونے کونے میں پھیلی […]

بڑی مچھلیاں

بڑی مچھلیاں

تحریر : سید علی جیلانی 16 دسمبر 2015 کی صبح ٹی وی کھولا تھا تو بڑا اچھا نغمہ نشر ہو رہا تھا جس کے بول کچھ اس طرح تھے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے سن کر بے انتہا خوشی ہوئی اور بچوں کا عزم ہمت دیکھ کر دل کو انتہائی سکون ملا پچھلے […]

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی تاہم تسلیم کرتے ہیں کہ پارٹی نچلی سطح تک منظم نہیں تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا جائزہ لینے […]

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

شکست کی نئی داستانیں رقم، قومی ٹیم آج وطن پہنچ رہی ہے

لاہور: یو اے ای کے میدانوں میں گرین شرٹس اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام رہے، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں مسلسل ہار کے بعد قومی کھلاڑی آج رات آٹھ بجے وطن پہنچ رہے ہیں۔ بی پی ایل میں شرکت کرنے والے کھلاڑی یو اے ای سے سیدھا بنگلہ دیش کی راہ پکڑیں گے۔ […]

سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو شکست

سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری ٹی ٹونٹی میں بھی پاکستان کو شکست

شارجہ : ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور رفعت اللہ نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی طرح پاکستان کو پہلے ہی اوور میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب سیلفی ماسٹر احمد شہزاد ڈیوڈ ویلے کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے اور اس کے بعد پروفیسر حفیظ کی صورت میں […]

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی : انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ایلکس ہیلز اور جے جے رائے نے مہمان ٹیم کو چون رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، ایلکس ہیلز بائیس رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ جے جے رائے نے سیریز کی دوسری نصف سنچری چونسٹھ گیندوں پر چار چوکوں […]

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

شارجہ : تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بلے باز بڑا ہدف دینے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم 208 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جانب سے جیسن روئے اور ہیلز نے اننگز کا آغاز کیا۔ انگلینڈ کی 12 رنز پر پہلی وکٹ گری جب جیسن روئے محمد عرفان کی […]

بلدیہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست

بلدیہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست

تحریر : میاں وقاص ظہیر بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے اہم رہنماؤں کے حلقے میں پنچایت یا میونسپل کی سطح کے انتخابات میں بی جے پی کو شدید شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،ضلع وارانسی میں بلدیاتی 48 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں بی جے پی کے 47 نامزد امیدواروں میںسے صرف آٹھ […]

پاکستان میں پھر حکومت کی فتح اور جمہوریت کی شکست ہوئی۔ چودھری سہیل بھدر

پاکستان میں پھر حکومت کی فتح اور جمہوریت کی شکست ہوئی۔ چودھری سہیل بھدر

فرانس (اشفاق چودھری) سندھ اور پنجاب میں 6 برس بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے متوقع و روایتی نتائج کو ریاستی طاقت کی جادو گری قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنماؤں چودھری سہیل بھدر، گلزار احمد لنگڑیال و دیگر نے پنجاب میں میدان مارنے پر مسلم لیگ (ن) ‘ سندھ میں برتری […]

سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کو افتتاحی ون ڈے میں شکست

سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کو افتتاحی ون ڈے میں شکست

کولمبو : پریما داسا اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے کو بارش کی وجہ سے چھبیس اوورز تک محدود کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر ایک سو انسٹھ رنز بنائے۔ آندرے رسل نے اکتالیس رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ میزبان سری […]

ایک ہی صف میں عمران و نواز

ایک ہی صف میں عمران و نواز

تحریر: شاہ بانو میر حلقہ این اے 122 یادگار لمحات اور واقعات چھوڑ کر وقت کے آنچل میں فیصلہ سنا گیا ‘ نظر بٹو شیخ رشید عمران خان کیلئے اچھا شگن کبھی ثابت نہیں ہوا لیکن زمینی حقائق جس کہانی کا باب ادھورا دکھاتے ہیں اس میں مرکزی کردار شیخ رشید کا ہے جو ہر […]

۔،۔فتح یا شکست ۔،

۔،۔فتح یا شکست ۔،

تحریر: طارق حسین بٹ لاہور کو مسلم لیگ (ن) کا لاڑکانہ کہا جاتا ہے لیکن کیا لاڑکانہ میں مخالف امید وار س طرح کا تہلکہ مچا سکتا ہے جیسا تحریکِ انصاف نے لاہور کے ھلقہ ١٢٢ میں مچایا ہے۔؟ لاڑکانہ میں تو پی پی پی یکطرفہ جیتتی ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کو جیتنے کیلئے […]

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی

ہرارے : تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو 7 وکٹوں کے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لئے 162 رنز کا ہدف دیا جس […]

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

ہرارے : پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر 2 میچز پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ […]

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

تحریر: سید انور محمود دیر پاکستان کا ایک خوبصورت کوہستانی خطہ ہے جو چترال اور پشاور کے درمیان سوات کے قریب واقع ہے۔دیر کو گندھاراتہذیب میں تاریخی حیثیت حاصل ہے جس کے ثبوت دیر عجائب گھر میں موجود ہیں۔ دیر پاکستان میں ضم ہونے سے پہلے ایک نوابی ریاست تھی۔ پاکستان میں انضمام کے بعد […]

پشاور نے کراچی کو شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور نے کراچی کو شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

راولپنڈی : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پشاور ریجن نے کراچی بلیوز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کے قومی چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور ریجن کراچی بلیوز کی جانب سے 178 رنز کا ہدف 19 […]

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

مانچسٹر : تیسرے ون دے میں میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے۔ اوپنر جیسن روئے اور ایلکس ہیلیز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 52 رنز بنائے۔ انگلش اننگز کی خاص بات جیمز ٹیلر کی شاندار سنچری تھی۔ انھوں نے 101 رنز بنائے۔ جیسن روئے نے تیز رفتار 63 اور […]