counter easy hit

decisions

پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بیرسٹرفروغ نسیم نے […]

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں منظم دھاندلی سامنے آگئی اب اس کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا اور کمیشن جو بھی فیصلہ دے گا ہم اس کو آنکھ بند کرکے قبول کر لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا این اے 122 کے فیصلے کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بعد دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کو یقین ہے کہ این اے 125 کی طرح این اے 122 کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آئے […]

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد نیا الیکشن ہو گا: عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعد نیا الیکشن ہو گا: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) عائشہ منزل پر تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے وزیراعظم بننے کا لالچ نہیں ہے۔ میں نیا پاکستان بنانے کا خواب لئے کراچی آیا ہوں لیکن میرا خواب آپ کی مدد کے بغیر پورا نہیں ہو سکتا۔ کراچی کے عوام 23 اپریل کو عمران […]

زین ملک کے بینڈ چھوڑنے کے فیصلے پر مایوس ہیں: ون ڈائیریکشن بینڈ

زین ملک کے بینڈ چھوڑنے کے فیصلے پر مایوس ہیں: ون ڈائیریکشن بینڈ

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد زین ملک نے پچیس مارچ 2015 کو بینڈ ون ڈائریکشن کو چھوڑا تھا۔ زین ملک پانچ سال تک ون ڈائریکشن کا حصہ رہے اور انہوں نے اپنی گلوکاری کا خوب جادو جگایا۔ زین ملک کے بینڈ سے الگ ہونے پر دیگر ممبر خاصے دلبرداشتہ ہو چکے ہیں۔ بینڈ کے ممبر ہیری […]

وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے

وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج کراچی جائیں گے جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مبصرین کی رائے میں وزیر اعظم کا یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے اور اس دورے کے دوران کراچی میں امن و امان کے […]

مجدد عصر، عظیم مبلغ اسلام، ایک ممتاز عالمِ دین___مولانا محمد طارق جمیل

مجدد عصر، عظیم مبلغ اسلام، ایک ممتاز عالمِ دین___مولانا محمد طارق جمیل

تحریر: لقمان اسد قدرت بسااوقات عجیب فیصلے کرتی ہے جو بلا شبہ بشری ذہنوں کی تمام تر دانشوں سے بھی با لاتر ہو تے ہیں۔ دنیا کے تمام تر مذاہب پر دینِ اسلام کی حقانیت اور افضلیت اس لئے غالب عمل ہے کہ دین اسلام کی حفاظت، دین اسلام کی ترویج، دین اسلام کی فتح […]

سینیٹ انتخابات، امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی

سینیٹ انتخابات، امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلوں کی توثیق کر دی

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مخدوم امین فہیم کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں سینیٹ کے ٹکٹوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ہے مخدوم امین فہیم نے پارلیمانی بورڈ کے ٹکٹوں کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے۔ امین فہیم جو کہ جرمنی سے علاج کے […]

عمران خان نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

عمران خان نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ریٹرننگ آفیسر نے این اے 122 کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال سردار ایاز صادق سمیت تمام امیدواروں کی شروع کر دی ہے۔ سردار ایاز صادق کے ریکارڈ کی جانچ […]