counter easy hit

death penalty

سزائے موت پر عملدرآمد سے شہریوں کا تحفظ ہو گا، اقلیتوں کو نشانہ نہیں بنا رہے، دفتر خارجہ

سزائے موت پر عملدرآمد سے شہریوں کا تحفظ ہو گا، اقلیتوں کو نشانہ نہیں بنا رہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانیوالا اقدام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا پاکستان میں مختلف عبادت گاہوں پر حملے ہوئے، اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کا تاثر غلط ہے۔ ترجمان […]

ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 9 مزید قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے 9 مزید قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) ملک کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے9 مزید قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں غحلام محمد اور ذاکر حسین کو علی الصبح پھانسی دے دی گئی۔ غلام محمد نے 2000 میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا جب کہ ذاکر حسین […]

لاہور ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائی کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں عدالت سے سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے ممتاز قادری کی جانب سے سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ […]

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

ریسکیو ون فائیو خود کش حملہ کیس، ملزموں کو 23، 23 بار سزائے موت کا حکم

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ریسکیو ون فائیو پر خود کش حملہ کے الزام میں تین ملزموں عابد، شبیر اور سرفراز کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیش میں ثابت ہوا کہ ون فائیو خود کش حملہ تین ملزموں کی منصوبہ بندی […]

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

اسلام آباد (یس ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل پر سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل […]

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان: آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی ایک عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیس کا فیصلہ نمٹا دیا ہے۔ عدالت نے آئی ایس ائی کے دفتر پر حملہ میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت جبکہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خیال رہے کہ 8 دسمبر 2009ء کو ملتان میں […]

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

لاہور (یس ڈیسک) متقول کے ورثا کی جانب سے معاف کرنے کے بعد اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی پر عمل درآمد صرف 30 سیکنڈ قبل روک دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج صبح قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا لیکن فریقین کے درمیان صلح نامہ […]

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی پر سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا پر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سزائے موات کے دو قیدیوں عطاء اور محمد اعظم کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ […]

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے […]

نیکٹا اجلاس، سزائے موت کے قیدیوں کو جلد تختہ دار پر لٹکانے کا فیصلہ

نیکٹا اجلاس، سزائے موت کے قیدیوں کو جلد تختہ دار پر لٹکانے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) نیکٹا کے فعال ہونے کے بعد ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کا جائزہ لے کر فوری عملدرآمد کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ اجلاس میں وزارت […]

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کے ڈیتھ وارنٹس کیخلاف ان کے وکلاء نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے میں ملوث پانچوں مجرمان کے ورثاء آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے […]