counter easy hit

cry

گائے کی فریاد

گائے کی فریاد

تحریر : احمد نثار یہ لوگ بھی عجیب ہیں، کوئی میرے پیچھے پوجنے کے لیے پڑ جاتا ہے تو کوئی کاٹ کھانے کے لیے۔ گویا کہ ان کا خیال ہے کہ پروردگار ان کو دنیا میں مجھے پوجنے کے لیے بھیجا ہے اور انہیں مجھے کاٹ کھانے کے لیے۔ گائے بڑ بڑا رہی تھی۔ میرا […]

چاند

چاند

تحریر: عرفانہ ملک پچھلے کئی سالوں سے ہمارے یہاں دوچاند کا تنازعہ چلا آرہاہے،رمضان المبارک کا چاند کسی کی نظر سے اوجھل ہوجاتاہے تو کسی تو نظرآجاتاہے ،اسی طرح پھر روزہ بھی کسی کا ایک دن پہلے تو کسی کا ایک دن بعد اوریہ تنا زعہ ایک عرصہ سے چلا آرہاتھا مگر اللہ تعالیٰ کے […]

کیوں ایسا ہی ہے ناں

کیوں ایسا ہی ہے ناں

تحریر: میر شاہد حسین جب دیکھو شکوے، جب دیکھو شکایت۔ یہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے تو وہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے۔ کوئی ڈگڈگی بجارہا ہے تو کوئی ناچنے میں مصروف ہے۔عوام کے اپنے مسائل ہیں اور حکمرانوں کے اپنے الے ترلے۔ ایسے میں ہم جیسے کالم نویس لکھ لکھ کر صفحے […]

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

حقوق نسواں کا واویلا اور حقیقت !

تحریر: مقدس ناز واہ کینٹ جب سے لوگوں میں خواتین کے حقوق کی آگہی پیدا ہوئی تب سے لوگوں نے لڑکیوں کو بھی وہی حقوق دینا شروع کر دیئے جو اس سے پہلے صرف لڑکوں کو دیئے جاتے تھے۔اور اس کوشش کے نتیجے میں ایک عورت معاشرتی بھاگ دوڑ اسی طرح سے سنبھال رہی ہے […]

تھر کے معصوم بچوں کی پکار

تھر کے معصوم بچوں کی پکار

تحریر: محمد ریاض پرنس بچے تو بہت معصوم ہوتے ہیں ۔اور بچوں سے تو سب پیار کرتے ہیں ۔ آ پ ۖ نے تو غیر مسلموں کے بچوں سے بھی پیار کرنے کی ہدایت فرمائی ہے ۔مگر ہم کیوں اپنے ہی بچوں کو بھول بیٹھے ہیں ۔ جاگو پاکستانیوں اور حکمرانوں آپ کو تھر کے […]

ہم لاکھ چیخیں چلائیں لیکن لاہور میں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

ہم لاکھ چیخیں چلائیں لیکن لاہور میں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

لاہور : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک نے کہا ہے کہ ہم لاکھ چیخیں چلائیں لیکن لاہور میں ایک چیخ کو پورا ملک سنتا ہے اور اگر مال روڈ ایک گھنٹے کے لئے بند ہو جائے تو پورے ملک میں شور مچ جاتا ہے۔ لاہور میں نیشنل پارٹی کنونشن سے خطاب کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کا […]

شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات

شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات

تحریر : غلام مرتضی باجوہ شکایات سیل وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر عملدار کیسے ہو گا؟ یہ سوال ان سائلوں کے ذہن گھوم رہا ہوگا۔ جواپنے حقوق کے حصول کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایات سیل پہنچ ہونگے۔ عوام کے پاس شکایات کے سوا کچھ بھی نہیں عوامی شکایات کا حل محض وزیراعلیٰ پنجاب کے شکایات […]