counter easy hit

critical

احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی پر تنقیدی نشست

احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی پر تنقیدی نشست

ریاض (ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری) گزشتہ روز حلقہ فکروفن کے زیر اہتمام صاحب طرزادیب اور عظیم شاعر احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی کے موقع پر ایک تنقیدی نششت کاشانہء ادب پر منعقد ہوئی،جس کی صدارت حلقہ ء فکروفن کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری نے کی،مہمان خصوصی معروف شاعر اور قلمکار جاوید اختر جاوید […]

جمعیت علما اسلام کی قیادت کو سوچنا ہو گا

جمعیت علما اسلام کی قیادت کو سوچنا ہو گا

تحریر: سعیداللہ سعید میرے گذشتہ کالم ”مولانا صاحب ذرا سنبھل کے چل،، پر بعض احباب کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ میں ان تمام احباب کا مشکور ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت کو صرف کرکے نہ صرف اس کالم کو پڑھا، اسے آگے پھیلایا بلکہ اپنے قیمتی خیالات سے بھی نوازا۔ […]

سوشل میڈیا پر جاری کارکنان کے درمیان سرد جنگ تشویش ناک ہے۔ راجا شفیق احمد

سوشل میڈیا پر جاری کارکنان کے درمیان سرد جنگ تشویش ناک ہے۔ راجا شفیق احمد

لیوٹن برطانیہ (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے نائب صدر اور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے چیئرمین اوورسیز راجا شفیق احمد پلاہوی نے سوشل میڈیا پر ہونے والی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سعودی عرب کے اراکین کے درمیان کشیدگی اور بحث مباحثہ پر سخت رد عمل کا اظہار […]

پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، چوہدری نثار علی

پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، چوہدری نثار علی

واہ کینٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پچھلے چند ہفتوں میں کراچی آپریشن میں تیزی آئی ہے، جس سے حالات بہتر ہوئے ہیں،ا یم کیو ایم یا پیپلز پارٹی کے کراچی آپریشن پر کوئی تحفظات ہیں تو وہ دور کرنے کو تیار ہیں۔ واہ کینٹ میں میڈیا سے گفتگو […]

بھارتی حکومت کی خاموشی بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔ اشفاق احمد

بھارتی حکومت کی خاموشی بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔ اشفاق احمد

فرانس : وزیراعظم پاکستان کے دورہ امریکہ کے دوران باراک اوبامہ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات چیت کو بھی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے ایجنڈے میں شامل کئے جانے کو مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما اشفاق احمد چودھری نے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرح جونا گڑھ […]

کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہوگئی

کوئٹہ: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق، مجموعی تعداد 3 ہوگئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کانگو وائرس قاتل بن گیا، آج بھی ایک متاثرہ مریض زندگی کی بازی ہار گیا ، مزید دو متاثرہ مریض ہسپتال پہنچ گئے، دو افراد کی حالت تشویشناک ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کوئٹہ میں موت نے کانگو وائرس کی شکل میں پنجے گاڑ لیے اور مہلک وائرس لوگوں کی […]

بچے جھوٹ پڑھیں گے تو جھوٹ بولیں گے بھی

بچے جھوٹ پڑھیں گے تو جھوٹ بولیں گے بھی

تحریر: عبدالوارث ساجد بچوں کا ادب بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اور بلاشبہ بچوں کے لکھاری اُسی قدر زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ کسی بھی قوم کا مستقبل اس کے بچے ہی ہوتے ہیں۔ آنے والے وقت میں ان بچوں نے ہی بڑے ہوکر ملک و قوم کی باگ ڈور سنبھالنی ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے […]

متحدہ کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویشناک

متحدہ کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویشناک

کراچی : قاتلانہ حملے میں زخمی ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں ایک پھیپھڑا کام نہیں کررہا، آج کا دن نہایت اہم ہے۔ اسپتال کے ترجمان کے مطابق رشید گوڈیل جب تک وینٹی لیٹر پر ہیں، ان کی حالت خطرے سے باہر نہیں […]

فکشن کی تنقید میں تخلیقی ناقدین کا کردار انتہائی اہم ہے: پروفیسر ارتضیٰ کریم

فکشن کی تنقید میں تخلیقی ناقدین کا کردار انتہائی اہم ہے: پروفیسر ارتضیٰ کریم

پٹنہ (کامران غنی) شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے اشتراک سے پروفیسر کلیم الدین احمد توسیعی خطبہ کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کے ابتدائی حصہ کی صدارت پروفیسر اعجاز علی ارشد، وائس چانسلر مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی، پٹنہ نے کی جبکہ دوسرے حصہ […]

ملکی دفاع کے ادارے پر اس قسم کی تنقید مناسب نہیں، شاہ محمود قریشی

ملکی دفاع کے ادارے پر اس قسم کی تنقید مناسب نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے جن 24 لوگوں کی فہرست دی ہے انہیں سندھ حکومت بے نقاب کیوں نہیں کرتی؟ ملکی دفاعی اداروں پراس قسم کی تنقید مناسب نہیں مسئلہ دھمکیوں سے نہیں افہام و تفہیم سے حل کرنا ہو گا۔ […]

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

میٹرو بس پراجیکٹ پر تنقید کرنے والے غریب دشمن ہیں :زعیم قادری

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے میٹرو پر تنقید کرنے والے دراصل غریب کے دشمن ہیں ، پرویز الہی خود ساختہ اعداد و شمار سے قوم کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا کہ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کا استعمال انتہائی تشویشناک ہے، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کا استعمال انتہائی تشویشناک ہے، علی رضا سید

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں پرامن عوام کے خلاف بھارتی سیکورٹی فورسز کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال پر سخت تشویش ظاہرکی ہے اور عالمی برادی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو اس بھیانک کام سے روکا جائے۔ برسلز سے جاری ہونے والے ایک بیان […]