counter easy hit

countrys

تحریک لبیک کی رجسٹریشن ۔۔۔سپریم کورٹ سے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دینے والی خبر آ گئی

تحریک لبیک کی رجسٹریشن ۔۔۔سپریم کورٹ سے ملکی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں 5 صفحات پر مشتمل عبوری حکم نامہ جاری کردیا ، جس میں کہا گیا کہ دھرنے میں اربوں روپے کا معاشی اور جانی نقصان بھی ہوا،اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن آ کر بتائیں کیا تحریک لبیک کی رجسٹریشن ہوسکتی ہے ؟ تحریک لبیک کی رجسٹریشن […]

تبدیلی نے پاکستانی صحافت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔۔ ملک کا سب سے بڑا میڈیا گروپ ’’ وقت نیوز‘‘بند ، صحافتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

تبدیلی نے پاکستانی صحافت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔۔۔۔ ملک کا سب سے بڑا میڈیا گروپ ’’ وقت نیوز‘‘بند ، صحافتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان میں اس وقت ٹی وی چینلز اور اخبارات کو مشکلات کا سامنا ہے اور ان مشکلات میں کئی چینلز جیسے تیسے اپنے اخراجات کو کنٹرول کر کے نشریات بحال رکھنے کوشش مین جٹے ہوئے ہیں تاہم ا یسی خبر آ گئی کہ ہے سن صحافتی دنیا کو شدید ترین دھچکا لگے گا […]

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے۔۔۔ آرمی پبلک سکول کے بعد ملک دشمنوں کا سکول کے بچوں پر ایک اور حملہ

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے۔۔۔ آرمی پبلک سکول کے بعد ملک دشمنوں کا سکول کے بچوں پر ایک اور حملہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی شابو میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 4 بچے زخمی ہوگئے۔نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے کلی شابو میں واقع ایک نجی اسکول کے باہر اس وقت فائرنگ کی جب بچے اسکول کے گیٹ سے نکل رہے تھے۔زخمی بچوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا جہاں […]

بڑے اسلامی ملک کی فوج پر حملہ۔۔۔۔ شہادتیں

بڑے اسلامی ملک کی فوج پر حملہ۔۔۔۔ شہادتیں

استنبول(ویب ڈیسک) ترک ضلع باتمان کے قصبے گرجوش میں فوجی گاڑی گشت کے دوران دھماکے سے اڑا دی گئی۔ جس کے نتیجے میں فوجی گاڑی میں سوار 7 فوجی شہید اور 5 زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق ترک فوجی حکام نے دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس […]

پاکستانیوں کو جعلی ویزے فراہم کرنے کے جرم میں اہم ترین ملک کے سفارتی اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

پاکستانیوں کو جعلی ویزے فراہم کرنے کے جرم میں اہم ترین ملک کے سفارتی اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

سیئول(ویب ڈیسک) ملائیشیا میں تعینات جنوبی کوریا کے سفارتخانے کے ایک اہلکار نے پاکستانیوں کو کوریا کے جعلی ویزے جاری کرنے کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ کورین ہیرالڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے سفارتی اہلکار پر یہ الزام تھا کہ اس نے گذشتہ تین سال (اپریل 2015 […]

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

افغان جنگ میں طالبان دراصل کس ملک کا اسلحہ استعمال کررہے ہیں؟

تہران: ایران پر افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو اسلحہ مہیا کرنے کے الزام کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ایران پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا یہ نیا الزام پارلیمان کے ایک رکن کرم الدین رضا زادہ نے عاید کیااورکہاکہ طالبان وسطی صوبے غور میں افغان فورسز کے خلاف جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کر […]

زندگیاں محفوظ نہیں۔۔۔۔۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کیا ایپل کر دی ؟ ملک میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

زندگیاں محفوظ نہیں۔۔۔۔۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کیا ایپل کر دی ؟ ملک میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد; ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مخاطب کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ” اپنے لوگوں کو روکیں ، عدلیہ میں ججز کو اپروچ کیا جارہا ہے اور ججز کے ٹیلیفون بھی ٹیپ کیے جاتے ہیں ، ان کی زندگیاں محفوظ نہیں ہیں ، آرمی […]

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

ملک کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا

اسلام آباد: کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ بڑھتے ہوئے گزشتہ مالی سال 18-2017 کے دوران 37 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 18-2017 کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 16 […]

ملکی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے تاریخی فیصلے کیے گئے؟

ملکی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے تاریخی فیصلے کیے گئے؟

لاہور: جمعہ کا دن تاریخی فیصلوں کا دن بن گیا، پاکستان کی بڑی عدالتوں نے بڑے بڑے فیصلے جمعہ کے روز سنائے۔ تفصیلات کے مطابق 20 جولائی 2007 بروز جمعہ سپریم کورٹ کے 13 رکنی بنچ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کوچیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ہٹانے کے پرویز مشرف کے فیصلے کو […]

چیف جسٹس کی کرسی سے ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ

چیف جسٹس کی کرسی سے ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ

ملتان: مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم ووٹوں کی جنگ نہیں لڑ رہے ہم اصولوں کی جنگ لڑ رہے ہیں، ملک کے ڈکٹیٹرز کا تحفظ چیف جسٹس کی کرسی کرتی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے ڈکٹیٹرز کا […]

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

ملکی تاریخ کا یادگار دن، تھر میں کوئلے کی پہلی تہہ دریافت

کراچی ، تھر:  تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا خواب اب زیادہ دور نہیں، گزشتہ روز اتوار کو ملکی تاریخ کا یادگار دن رہا جب تھر کے بلاک ٹو میں 140 میٹر (460فٹ) کی کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ دریافت کر لی گئی۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے مطابق تھر کے […]

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کے خلاف فتویٰ دینے کے لیے جمع ہونے والے علماء کے اجتماع پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا خودکش تھا جو علماء […]

ملک میں قانون کے سارے ہتھیار سیاستدانوں کے لئے بنے ہیں، نوازشریف

ملک میں قانون کے سارے ہتھیار سیاستدانوں کے لئے بنے ہیں، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کے سارے ہتھیار اہل سیاست کے لیے بنے ہیں  اور جب بات فوجی آمروں کے خلاف آئے تو فولاد موم بن جاتا ہے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز […]

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان: آج ملک کے اہم ترین شہر کی ایک عدالت میں دو خاص کیسز کی سماعت ہو رہی ہے؟

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان: آج ملک کے اہم ترین شہر کی ایک عدالت میں دو خاص کیسز کی سماعت ہو رہی ہے؟

کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جبکہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا اگر اس کو ٹکٹ دی تو ہم بغاوت کردیں گے“ وہ شہر جہاں تمام حلقوں کے پی ٹی آئی امیدواروں نے عمران خان […]

کوئی قانون سے بالاتر نہیں ملک اشاروں پر نہیں چلے گا، سپریم کورٹ

کوئی قانون سے بالاتر نہیں ملک اشاروں پر نہیں چلے گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں اب ملک اشاروں پر نہیں چلے گا۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس […]

ملک کی بہتری کیلئے چیف جسٹس کے پاس فریادی بن کرگیا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

ملک کی بہتری کیلئے چیف جسٹس کے پاس فریادی بن کرگیا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

ملک کی بہتری کیلئے چیف جسٹس کے پاس فریادی بن کرگیا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سرگوسھا: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مخالفین کو ان کی اور چیف جسٹس کی ملاقات سے تکلیف ہوئی حالانکہ وہ ملک کی بہتری کے لیے ان کے پاس فریادی بن کرگئے تھے۔ سرگودھا میں عوامی […]

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

کرپشن اور احتساب نہ ہونے سے ملک کی جڑیں کھوکھلی ہوئیں: شہباز شریف

لاہور: کرپٹ افراد اشرافیہ کہلاتے ہیں اور ایماندار کو کوئی نہیں پوچھتا، سب جانتے ہیں کس نے اربوں کھربوں روپے لوٹے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری کے بعد گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مزاراقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج کرپٹ لوگ معاشرے میں اشرافیہ کہلاتے […]

جوہری ہتھیار ہمارے ملک کی حاکمیت اور تحفظ کے طاقتور محافظ ہیں، کم جونگ ان

جوہری ہتھیار ہمارے ملک کی حاکمیت اور تحفظ کے طاقتور محافظ ہیں، کم جونگ ان

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری  ہتھیار ملکی سلامتی اور حفاظت کے طاقتور محافظ ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف کارروائی کی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما […]

مزار قائد پر ملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

مزار قائد پر ملک کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی

کراچی: مزارِقائد پر پاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی۔ پرچم سازکمپنی کے مطابق پرچم کا سائز 10 ہزار مربع فٹ ہے، بھارتی […]

ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی

ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: وزیر اعظم کی صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار،  وزیر خزانہ اسحاق ڈار، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ […]

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

جمعۃ الوداع کے موقع پر ملک بھر کی مساجد میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

 دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب سے […]

چین عالمی طاقت اور دنیا کی قیادت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم

چین عالمی طاقت اور دنیا کی قیادت کرنے والا ملک ہے، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان عظیم دوست اور شراکت دار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عالمی طاقت اور دنیا کی قیادت کرنے والا ملک ہے۔ چینی صدر شی چن پنگ کی کتاب کے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی سے خطاب میں وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کتاب میں سیاست کے ساتھ […]

ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کیلیے کام شروع

ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کیلیے کام شروع

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی وزارت تجارت نے ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کی تشکیل کے لیے کام شروع کردیا ہے تاکہ ملک میں ڈیجیٹل مارکیٹ کو مستحکم بنیاد فراہم کرتے ہوئے اس شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے گزشتہ […]