counter easy hit

cost

عام انتخابات پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی

عام انتخابات پر 20 ارب روپے کی لاگت آئے گی

عام انتخابات 2018 ء کی تیاریاں عروج پر ہیں، الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگا لیا۔ الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق عام انتخابات میں 20 ارب روپے سے زائد لاگت آنے کا امکان ہے،بیلٹ پیپر کے کاغذ اور چھپائی پر ڈھائی ارب سے زائد اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ […]

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔ اونچی ہیل والے ان سینڈل کو ماہر […]

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا دریافت، قیمت 4 ارب 40 کروڑ روپے

جنوبی افریقا: جنوبی افریقہ کی ایک کان سے ایک نایاب اور خوبصورت ہیرا دریافت ہوا ہے جسے دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا قرار دیا گیا ہے۔ اس ہیرے کا وزن 910 قیراط ہے جو لیسوتھو کی ایک کان سے دریافت ہوا ہے۔ ماہرین نے اس کی قیمت کم ازکم 40 ملین ڈالر یا 4 کروڑ ڈالر بتائی […]

جدوجہد کریں گے، تحریک عدم اعتماد ھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے، رہنما جے یو آئی (ایف)مولانا عبدالواسع

جدوجہد کریں گے، تحریک عدم اعتماد ھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے، رہنما جے یو آئی (ایف)مولانا عبدالواسع

اسلام آباد: (رپورٹ .عظمت علی سے) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا واسع کا کہنا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کوھر حال میں بھرپور انداز میں کامیاب بنائیں گے۔ایک نجی ٹی وی پروگرام ’نیوز وائز‘ میں بلوچستان کی اپوزیشن […]

سی پیک منصوبوں کی لاگت 55ارب ڈالرسے بڑھنے کی توقع

سی پیک منصوبوں کی لاگت 55ارب ڈالرسے بڑھنے کی توقع

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں جاری منصوبوں میں ساتویں جے سی سی کے بعد اضافے کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت 55ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جانے کی تو قع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی ساتویں جے سی سی کے بعدسی پیک فریم ورک […]

پاک افغان سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا

پاک افغان سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا لگ گیا۔ پاکستان نے افغانستان کی سرحد کے ساتھ2 جدید چیک پوسٹوں کے تعمیراتی کام کے دائرہ کار اور ڈیزائن کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ منصوبے کے واحد بولی دہندہ ادارے این ایل سی […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست مسترد کرکے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے کمی کی […]

دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز

دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز

ہم جب بھی کوئی لیپ ٹاپ خریدتے ہیں پہلا سوال ہمارے ذہن میں یہ آتا ہے کہ ایسی کونسی کمپنی ہے جس کا لیپ ٹاپ پائیدار، سستا اور خوبصورت ہوگا۔ لیکن اب آپکو اس مشکل میں نہیں پڑنا پڑے گا۔ اب جانیئے دُنیا کہ وہ مشہور لیپ ٹاپ برینڈز جو آپکی پہنچ میں بھی ہوں اور […]

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

سی پیک توانائی منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا دستاویز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کے ٹیرف میں حفاظتی لاگت کو بھی ایک عنصر کے طور پر شامل کر دیاگیا ہے اور ان منصوبوں کی حفاظتی […]

اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے، وزیراعظم کو ہر صورت استعفیٰ دینا پڑے گا، خورشید شاہ

اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے، وزیراعظم کو ہر صورت استعفیٰ دینا پڑے گا، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو ہر صورت میں استعفیٰ دینا پڑے گا، اگر ایسا نہ کیا تو انکے سیاسی مستقبل کو بڑا نقصان پہنچے گا۔ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

پاکستان میں اپنے پلاٹ کا سائز اور لوکیشن بتائیں اور مکان بنانے کا خرچ بالکل مفت معلوم کریں

پاکستان میں اپنے پلاٹ کا سائز اور لوکیشن بتائیں اور مکان بنانے کا خرچ بالکل مفت معلوم کریں

House construction cost in Pakistan just click http://bit.ly/1EhsxIS   اس لنک پر کلک کر کے مفت سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور سادہ، درمیانے درجے کا اور بین الاقوامی معیار کا گھر بنانے کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں کسی بھی مکان کی تعمیری لاگت ابھی معلوم کریں http://bit.ly/1EhsxIS کیا آپ ایک مکان بنانے کا ارادہ […]

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

جاتی عمرہ میں وزیر اعظم کے پورے خاندان کا خرچہ قومی خزانے سے چلتا ہے،جاوید سدھوال

پیرس(ایس ایم حسنین) ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر جاوید سدھوال نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ میں پورا شریف خاندان آباد ہے جس انتظام و انصرام اور سیکورٹی وغیرہ پر اربوں روپے قومی خزانے سے خرچ ہو رہے ہیں۔شریفوں کے احتساب کیلئے سب کو اکھٹا ہونا ہوگا۔ Post Views […]

آزادی کی قیمت

آزادی کی قیمت

تحریر : عفت بھٹی غضب خدا کا پاکستان کا اعلان کیا ہوا سب کے دل ہی بدل گئے بانو بوا جلدی جلدی سامان گٹھڑی میں باندھتے بڑبڑائیں۔ اماں ہم پاکستان جا رہے ناں۔ سولہ سالہ کبری نے فرط اشتیاق سے پو چھا۔شش چپ کسی کو مت بتانا۔ بوا نے ادھر ادھر دیکھا ۔اماں شیتل کو […]

سعودیہ کا ویژن 2030 خوش آئند

سعودیہ کا ویژن 2030 خوش آئند

تحریر: محمد شاہد محمود سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باور کرایا ہے کہ سعودی ویڑن پروگرام آیندہ 15 برسوں کے لیے مملکت کے ترقیاتی اور اقتصادی اہداف کی نمائندگی کرتا ہے۔ سعودی عرب کے تین ایسے طاقتور پہلو ہیں جن میں کوئی ہمارا مقابل نہیں۔ “عرب اور اسلامی دنیا […]

فضول خرچ کون ???

فضول خرچ کون ???

تحریر: انیلہ احمد وہ بڑا اچھا وقت تھا جب لوگ بھی سادہ اور انکی زندگی بھی سادگی اور کفايت شعاری والی تھی نمودونمائش نام کی کوئی چيز نہيں تھی گھر کے تمام خرچے بھی پورے ھوتے دعوتيں اس دور ميں بھی ھوتيں تقريبات ميں مختلف اقسام کے کھانے بھی پکاۓ جاتے خواتين خود ہی گھروں […]

والدین، ایک حقیقی سرمایہ

والدین، ایک حقیقی سرمایہ

تحریر : عامر خان سکول جاتے ہوئے اچانک راستے میں نیت بدلی۔ سوچا سکول نہیں جانا آج۔ گھر واپس جاتا ہوں، وہاں پہ موجود دوسرے دوستوں کے ساتھ کھیلوں گا، موج کروں گا۔ فوراََ واپس چل پڑا۔ گھر پہنچا تو امی صحن میں جھاڑو دے رہی تھی۔ امی نے پوچھا ” سکول نہیں گئے؟ ”نہیں […]

پیرس : دنیا کا سب سے بڑا 362 میٹر لمبا 70 میٹر چوڑا، ایک ارب ایک کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار “آہنگ بحر” تربیتی سفر پر روانہ

پیرس : دنیا کا سب سے بڑا 362 میٹر لمبا 70 میٹر چوڑا، ایک ارب ایک کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار “آہنگ بحر” تربیتی سفر پر روانہ

پیرس (اے کے راؤ سے) فرانس کی مغربی بندر گاہ Saint Nazaire سے دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز آہنگ بحر نے تربیتی سفر کیا۔ بتایا جا رہا ہے 120،000 ٹن وزنی جہاز کی تیاری میں ایک ارب ایک کروڑ ڈالر ہوئے ہیں۔ یہ بحری جہاز 362 میٹر لمبا اور 70 میٹر چوڑا ہے […]

نندی پور منصوبے پر 84 ارب روپے خرچ ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ خواجہ آصف

نندی پور منصوبے پر 84 ارب روپے خرچ ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ خواجہ آصف

اسلام آباد : نندی پور پاور پراجیکٹ حکومت کو کلین چٹ مل گئی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ منصوبے میں تاخیر اور اخراجات میں اضافے کی ذمہ دار ماضی کی حکومت ہے۔ وزیر پانی و بجلی نے کہا کہ آڈٹ میں جو اعتراضات اٹھائے گئے ان میں موجودہ حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے جس […]

روم میں بغیر ڈرائیور کے اڑنے والی گاڑی تیار، قیمت 3کروڑ، سپیڈ 322 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے

روم میں بغیر ڈرائیور کے اڑنے والی گاڑی تیار، قیمت 3کروڑ، سپیڈ 322 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) گاڑی ہو تو ایسی جب چاہے اڑائیں ، جب چاہیں چلائیں ، اڑنے والی گاڑی کے لیے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ۔ مارکیٹ میں 6سال بعد دستیاب ہو گی۔ قیمت صرف 3کروڑ روپے ہے۔ سپیڈ 322کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ 805کلومیٹر تک اڑ سکتی ہے۔ اڑنے والی گاڑی اٹلی کی […]

مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا: مفتی منیب الرحمن

مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا: مفتی منیب الرحمن

لاہور (جیوڈیسک) جامعتہ المنتظر لاہور میں اتحاد تنظیمات مدارس کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں دستور کو حتمی شکل دی گئی۔ مفتی منیب الرحمن نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ مدارس کو پریشان کیا جا رہا ہے تاہم مدارس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ حکومت سے بار بار کہا ہے مذاکرات […]